counter easy hit

الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں دعوتوں کا سلسلہ بارسلونا سے بادالونا تک جوش و جذبہ سے جاری

الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں دعوتوں کا سلسلہ بارسلونا سے بادالونا تک جوش و جذبہ سے جاری

بارسلونا(چوہدری شاہد لطیف) بادالونا کے بزنس مین سیاسی سماجی شخصیت آمرہ اسوسی ایشن کے صدر چوہدری عزیز امرہ کی جانب سے پاکستان سے آئے ہوئے مہمان ضلع گجرات کی سماجی ہر دلعزیز شخصیت وڈے مہر صاحب الحاج چوہدری کرامت حسین مہر .چوہدری امتیاز احمد سابقہ ناظم یونین کونسل امرہ کلاں . کا سکائ ویز رسٹورنٹ […]

‘عدالتوں کے کئی فیصلوں پر تحفظات، انصاف کے تمام تقاضے پورے ہونے چاہئیں’

‘عدالتوں کے کئی فیصلوں پر تحفظات، انصاف کے تمام تقاضے پورے ہونے چاہئیں’

لاہور: ہم پر مقدمات کوئی نئی بات نہیں، مشرف دورمیں بھی مقدمات کا سامنا کیا، طالب علمی کے دور میں 6 ماہ جیل کاٹی ہے: لیگی رہنما حمزہ شہباز مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا لاہور کے حلقہ این اے 119 کا دورہ، انہوں نے کہا عدالتوں کے کئی فیصلوں پر ہمیں تحفظات ہیں، […]

مدینہ ٹائون چکوال کی گلیوں میں لگنے والی مویشی منڈی اور عوام کی پریشانی

مدینہ ٹائون چکوال کی گلیوں میں لگنے والی مویشی منڈی اور عوام کی پریشانی

محلہ مدینہ ٹائون ، چکوال شہر کا ایک پرانا اور انتہائی اہم محلہ ہے۔ایک وقت تھا جب اس محلے کا نام محلہ منڈی مویشیاں ہوا کرتا تھا کیونکہ تب یہاں مویشی منڈی کے لئے ایک وسیع میدان موجود تھا۔وقت گزرتا گیا اور انسانوں کی آبادی بڑھنے کے ساتھ ساتھ جانوروں کی آبادی اور مانگ میں […]

”دھرنا سیاست” اور اسلام آباد

”دھرنا سیاست” اور اسلام آباد

پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد ایک پھر “دھرنا سیاست” کی نظر ہوگیا ہے۔ تحریکِ لبیک پاکستان کے کارکنان اور لیڈر حضرات نے پچھلے کئی دنوں سے اسلام آباد میں دھرنا دے رکھا ہے اور ان کے اس دھرنے کے وجہ سے جڑواں شہر مکمل طور پر مفلوج ہو چکے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ حکومت […]

بے سہارا بچوں کی تعلیم میں آپ کا کیا کردار ہے؟

بے سہارا بچوں کی تعلیم میں آپ کا کیا کردار ہے؟

جب ایک انسان پیدائش کے بعد کھلی فضا میں پہلی سانس لیتا ہے تو زندہ رہنے کےلیے اس کی ابتدائی ضروریات محض جسمانی نوعیت کی ہوتی ہیں جیسے کہ غذا، لباس، علاج اور نگہداشت وغیرہ۔ اگر یہ ضروریات بروقت پوری نہ کی جائیں تو وہ زندگی کا تسلسل جاری نہیں رکھ سکتا۔ جیسے جیسے اس […]

وزیراعظم اور آرمی چیف 21 نومبر کو سعودی عرب جائیں گے

وزیراعظم اور آرمی چیف 21 نومبر کو سعودی عرب جائیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم اور آرمی چیف 21 نومبر کو سعودی عرب جائیں گے جہاں وہ اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم شاہد خان عباسی 21 نومبر منگل کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہونگے۔ وزیراعظم […]

نائن زیرو میں دہشتگردوں کو پناہ دینے پر عامرخان اور منہاج قاضی کیخلاف فردجرم عائد

نائن زیرو میں دہشتگردوں کو پناہ دینے پر عامرخان اور منہاج قاضی کیخلاف فردجرم عائد

کراچی: انسداد دہشتگردی عدالت نے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو میں دہشتگردوں کو پناہ دینے کے الزام میں عامر خان اور منہاج قاضی پر فرد جرم عائد کردی جب کہ سٹی کورٹ نے ہنگامہ آرائی کیس میں میئر کراچی وسیم اختر اور ایم کیو ایم رہنما اظہارالحسن پر چارج شیٹ عائد کردی۔ ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو میں […]

عدنان صدیقی نے ہالی ووڈ میں کام کی پیشکش رد کردی

عدنان صدیقی نے ہالی ووڈ میں کام کی پیشکش رد کردی

لاہور:  اداکارعدنان صدیقی نے مصروفیات کے باعث ہالی ووڈ سے پیشکش کوقبول کرنے کے بجائے بالی وڈ فلم سائن کرنے پر غور شروع کردیا۔ عدنان صدیقی کوحال ہی میں ہالی ووڈ کی ایک فلم میں اہم کردارکی آفرہوئی ہے لیکن مصروفیات کے باعث اس پروجیکٹ کوسائن نہ کرنے کا فیصلہ لیا ہے جب کہ بالی ووڈ کی جانب […]

آج مجھے یقین ہو گیا ہم فنکار کتنے طاقتور ہیں، ماہرہ خان

آج مجھے یقین ہو گیا ہم فنکار کتنے طاقتور ہیں، ماہرہ خان

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی فلم ’’ورنہ‘‘کو نمائش کی اجازت ملنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج مجھے پتہ چلا کہ فنکار کتنے طاقتور ہوتے ہیں اور طاقت کے اس کھیل میں جیت ہمیشہ ہماری ہوگی۔ سنسر بورڈ کی جانب سے لگائی جانے والی پابندی، بے تحاشہ رکاوٹوں اور بے جاتنقید […]

ایک مسلمان جو امریکا میں ہزاروں مرتے ہوئے بچوں کا سہارا ہے، ویڈیو لنک میں

ایک مسلمان جو امریکا میں ہزاروں مرتے ہوئے بچوں کا سہارا ہے، ویڈیو لنک میں

لاس اینجلس: امریکہ میں ایک مسیحا ایسا بھی ہے جو جان لیوا مرض کے شکار معصوم بچوں کو اپنے گھر میں رکھ کر انہیں ہر ممکن حد تک خوش رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ مریض بچے کسی بھی وقت موت کے منہ میں جاسکتے ہیں۔ 62 سالہ محمد بزیک ایک عرصے قبل لیبیا سے امریکہ […]

فریال سے علیحدگی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی، عامر خان

فریال سے علیحدگی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی، عامر خان

لندن: برطانوی نژاد پاکستانی باکسرعامر خان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم سے لڑائی اور علیحدگی کو زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دیدیا۔ گزشتہ ایک برس سے پاکستان سمیت دنیا بھر کے میڈیا کو  اپنے گھریلو  جھگڑوں اورعلیحدگی سے پریشانی میں مبتلا رکھنے والے باکسر عامر خان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم سےعلیحدگی کو زندگی […]

چیئرمین نیب کا پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں میں اربوں کی کرپشن کی تحقیقات کا حکم

چیئرمین نیب کا پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں میں اربوں کی کرپشن کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے چیرمین نے پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں میں اربوں کی کرپشن کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے پنجاب حکومت کی 56 پبلک لمیٹڈ کمپنیوں میں بدعنوانی اور من پسند بھرتیوں سے متعلق شکایات کا نوٹس لے لیا۔ چیرمین نیب کے مطابق پبلک لمیٹڈ کمپنیوں میں […]

زلزلہ زدگان کے لئے پاکستانی امداد تہران پہنچ گئی

زلزلہ زدگان کے لئے پاکستانی امداد تہران پہنچ گئی

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے ایران میں زلزلے سے متاثرہ خاندانوں کے لئے بھیجی گئی امداد تہران پہنچ گئی ہے۔ پاکستان کی جانب سے بھیجی گئی امداد ایران پہنچ گئی ہے. پاکستانی ائر فورس کا سی 130 طیارہ امدادی سامان لے کر تہران پہنچا۔ ایران میں تعینات پاکستان کے سفیر آصف درانی نے امداد سامان ہلال […]

سعودی عرب نے جرمنی سے اپنا سفیر احتجاجا واپس بلالیا

سعودی عرب نے جرمنی سے اپنا سفیر احتجاجا واپس بلالیا

ریاض: سعودی عرب نے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں تعینات اپنے سفیر کو احتجاجاً واپس بلالیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق جرمن وزیر خارجہ سگمار گیبرئیل نے اپنےلبنانی ہم منصب سے ملاقات کےدوران کہا تھا کہ سعودی عرب نے لبنان کے سابق وزیر اعظم سعد الحریری کو ان کی مرضی کے خلاف ریاض میں روک رکھا […]

برطانیہ میں ہیلی کاپٹر اور طیارہ ٹکرانے سے 4 افراد ہلاک

برطانیہ میں ہیلی کاپٹر اور طیارہ ٹکرانے سے 4 افراد ہلاک

لندن : برطانوی علاقے بیکھنگم شائر کاؤنٹی کے قریب ایک ہیلی کاپٹر اور جہاز دوران پرواز آپس میں ٹکرا گئے جس کے دوران 4 افراد ہلاک ہوگئے غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی علاقے ایلزبری کے سیاحتی مقام بکنھہم شائر میں ایک جہاز اور ہیلی کاپٹر دوران پرواز فضا میں ٹکرا نے کے بعد زمین بوس […]

عراقی فوج نے آخری شہر بھی داعش سے آزاد کرا لیا

عراقی فوج نے آخری شہر بھی داعش سے آزاد کرا لیا

بغداد: عراقی فوج نے انبار صوبے کے ضلع راوہ کو مکمل طور پر داعش تنظیم سے واپس لے لیا ہے، جسکے بعد ضلع کی سرکاری عمارت پر عراقی پرچم لہرا دیا گیا ہے عراقی وزیر دفاع عرفان الحیالی نے داعش کیخلاف اس کامیابی پر عراقی فورسز اور عوام کو مبارکباد پیش کی ہے ۔عراقی وزیر دفاع […]

خوف کی علامت سسلین مافیا کے بد نام زمانہ گاڈ فادر کی موت ہوگئی

خوف کی علامت سسلین مافیا کے بد نام زمانہ گاڈ فادر کی موت ہوگئی

6 عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا اور کوما کی حالت میں تھا، پرما میں قائم جیل کے ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ خوف اور دہشت کی علامت سسلین مافیا کے بدنام زمانہ گاڈ فادر کی موت ہوگئی،87 سالہ ٹوٹورینا “باس آف دی باسز” اور “دی بیسٹ” درندہ کے نام سے مشہور تھا، وہ […]

امیتابھ بچن نے ایکسیڈنٹ میں زخمی ہونے کی خبروں کی تردید کردی

امیتابھ بچن نے ایکسیڈنٹ میں زخمی ہونے کی خبروں کی تردید کردی

ممبئی : بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے کار حادثے میں زخمی ہونے کی خبروں کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ میرا کوئی ایکسیڈنٹ نہیں ہوا میں بالکل ٹھیک ہوں۔ بھارتی میڈیا میں چند روز سے یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ اداکارامیتابھ بچن کولکتہ سے ممبئی واپسی پرایئرپورٹ جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئے […]

پراسرار بیماری کے باعث 30 سالہ شخص 3 سال کا بچہ نظر آنے لگا

پراسرار بیماری کے باعث 30 سالہ شخص 3 سال کا بچہ نظر آنے لگا

بیجنگ: 3 سال کی عمر میں وینگ تیان فینگ کی جسمانی بڑھوتری کا عمل رک گیا، قد 80 سینٹی میٹر ہے ، خود سے کھانا بھی نہیں کھا سکتا یوں تو کئی افراد بڑی عمر کے ساتھ بھی بچپن کی کچھ عادتیں اور اطوار اپنائے رکھتے ہیں لیکن ایک شخص ایسی پراسرار بیماری میں مبتلا ہے […]

لیونارڈو ڈاونچی کی ایک اور پینٹگ 45 ارب روپے سے زائد میں فروخت

لیونارڈو ڈاونچی کی ایک اور پینٹگ 45 ارب روپے سے زائد میں فروخت

ایک اندازے کے مطابق لیونارڈو ڈاونچی کی یہ نایاب تصویر ان 20 پینٹنگز میں سے ایک ہے جو انہوں نے سن 1500ء اور 1505ء کے درمیان بنائی تھیں۔ نیو یارک کے آکشن ہاؤس میں فروخت ہونیوالی تصویر کم سے کم 500 سال پرانی ہے۔ لیونارڈو ڈاونچی کی کم سے کم 500 سال پرانی تصویر  سلواتور […]

کیا آپ جانتے ہیں کہ مکیش امبانی کے بچوں کا جیب خرچ کتنا ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ مکیش امبانی کے بچوں کا جیب خرچ کتنا ہے؟

لاہور: بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کا شمار دنیا کے امیر ترین افراد میں ہوتا ہے۔ اسی وجہ سے موصوف ہمیشہ خبروں میں رہتے ہیں کیونکہ لوگ ناصرف ان کے بارے میں بلکہ ان سے وابستہ چیزوں اور لوگوں کے بارے میں بھی جاننا چاہتے ہیں۔ بلاشبہ امبانی خاندان کا شمار دنیا کے امیر ترین خاندانوں […]

دپیکا پڈوکون کے گھر کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات

دپیکا پڈوکون کے گھر کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات

ممبئی: بھارتی فلمسٹار دیپکا پڈوکون کے گھر کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فلمسٹار کو فلم پدماوتی میں کام کرنے اور فلم کے سکرپٹ پر ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے دھمکیاں موصول ہو رہی تھیں جس پر دپیکا کی سکیورٹی کیلئے انکے گھر کے باہر پولیس […]

احسن اقبال ای سی ایل میں نام شامل ہونے دینگے؟

احسن اقبال ای سی ایل میں نام شامل ہونے دینگے؟

لاہور: نیب لاہور نے نوازشریف اور انکے بچوں کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش تو کر دی لیکن اسکا نتیجہ شاید کچھ نہ نکلے۔ نیب لاہور نے نوازشریف اور انکے بچوں کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش تو کر دی لیکن اسکا نتیجہ شاید کچھ نہ نکلے، کیونکہ […]

پولیس کا کام رینجرز کو نہ دیا جائے

پولیس کا کام رینجرز کو نہ دیا جائے

ایک بات یاد رکھنا بہت ضروری ہے مجمع کو دوسری جگہ منتقل کرنا یا ہٹانا رینجرز کا نہیں پولیس کا کام ہے اور پولیس ہی کو کرنا چاہیے۔ اسلام آباد میں دھرنے سے نمٹنے کیلئے تیاریاں کی جا رہی ہیں لیکن ایک بات یاد رکھنا بہت ضروری ہے کہ مجمع کو دوسری جگہ منتقل کرنا […]