counter easy hit

 پاکستان فرانسیسی ذرائع آمدورفت کے نظام سے استفادہ حاصل کر سکتا ہے۔سفیر پاکستان معین الحق

 پاکستان فرانسیسی ذرائع آمدورفت کے نظام سے استفادہ حاصل کر سکتا ہے۔سفیر پاکستان معین الحق

 پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان اپنی 207 ملین آبادی کیلئے جدید و تیز رفتار سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے فرانس کی طرف سے ماس ٹرانزٹ ٹرانسپورٹ سسٹم میں تعاون کرنے پر انہیں خوش آمدید کہتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار سفیر پاکستان برائے فرانس جناب معین الحق نے اس وقت کیا جب وہ سفارت حانہ پاکستان […]

تربت سے 15 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد

تربت سے 15 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد

تربت: بلیدہ کے علاقے سے 15 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں گولیاں مارکرقتل کیا گیا ہے۔ تربت کے علاقے بلیدہ سے 15 افراد کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں جنہیں نامعلوم افراد کی جانب سے گولیاں مارکرقتل کیا گیا ہے۔ لاشوں کو لیویزنے تحویل میں لے کراسپتال منتقل کردیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کیچ کے مطابق جاں […]

وسیم اکرم نے کیرئر میں سب سے زیادہ قیمتی وکٹ کس کی لی؟ ویڈیو لنک میں

وسیم اکرم نے کیرئر میں سب سے زیادہ قیمتی وکٹ کس کی لی؟ ویڈیو لنک میں

لاہور: وسیم اکرم نے بتایا کہ انہوں نے حیدر آباد میں ایک روزہ میچ کے دوران سنیل گواسکر کی وکٹ لی تھی، جب انہوں نے دوسری سلپ میں موجود فیلڈر کو کیچ دیا تھا، یہ زندگی کی سب سے قیمتی وکٹ تھی۔ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ہمارے کپتان عمران خان اور […]

پاس یا فیل! محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا رزلٹ آج آئے گا

پاس یا فیل! محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا رزلٹ آج آئے گا

لاہور: کرکٹ کے پروفیسر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن رزلٹ آج آئے گا۔ پاس ہوں گے یا فیل، انتظار کی گھڑیاں کڑی ہونے لگیں۔ دائیں ہاتھ کے آف اسپن بولر محمد حفیظ کا 18 اکتوبر کو سری لنکا کے خلاف ون ڈے میں بولنگ ایکشن رپورٹ ہوا، آئی سی سی نے بولنگ ایکشن ٹیسٹ کا وقت […]

ماہر فنکار نے آئینے میں دیکھ کر اپنا ہی پورٹریٹ بنا ڈالا

ماہر فنکار نے آئینے میں دیکھ کر اپنا ہی پورٹریٹ بنا ڈالا

لاہور: سکاٹ لینڈ کے ماہر مصور نے آئینے کے سامنے کھڑے ہوکر اپنی ہی تصویر سامنے موجود کینوس پر بنا ڈالی یوں تو آرٹ کی دنیا میں فنکاروں کی کمی نہیں لیکن کچھ لوگ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ ایسے منفرد انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہ سکیں ۔ تصویر […]

میکسیکو میں 28 کلو کا ”ننھا ”بچہ

میکسیکو میں 28 کلو کا ”ننھا ”بچہ

میکسیکو: دس ماہ کے بچے کا وزن نو سال کے بچے کے برابر ہوگیا ، ڈاکٹرز ابھی تک وزن بڑھنے کی وجہ معلوم نہیں کرسکے عمر دس ماہ لیکن وزن نو سال کے بچے کے برابر،جی ہاں میکسیکو کے ننھے لوئیس کا وزن صرف دس ماہ میں اٹھائیس کلوگرام ہوگیا ، رپورٹ کے مطابق لوئیس کا […]

فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے دنیا کا سب سے بڑا فلٹر

فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے دنیا کا سب سے بڑا فلٹر

بیجنگ: سات میٹر اونچا سموگ فری ٹاور تیس ہزار کیوبک میٹر ہوا کو دھویں اور بیکٹیریا سے پاک کر کے صاف کر دیتا ہے چینی دارالحکومت بیجنگ میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے دنیا کا سب سے بڑا فلٹر نصب کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ہوا میں آلودگی ایک اہم ماحولیاتی مسئلہ ہے […]

دونوں ہاتھوں سے مصوری کرنیوالا جاپانی

دونوں ہاتھوں سے مصوری کرنیوالا جاپانی

لاہور: نوجوان ایک وقت میں دونوں ہاتھوں سے اتنی خوبصورت تصاویر تیار کرتا ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں جاپان کے شہر ٹوکیو سے تعلق رکھنے والا یہ نوجوان دونوں ہاتھوں سے بیک وقت تصاویر بنانے میں کمال مہارت رکھتا ہے جسے دیکھ کر لوگ خود حیرت کی تصویر بن جاتے ہیں ۔ […]

شاہ رخ خان غریب بچوں کے مسیحا بن گئے

شاہ رخ خان غریب بچوں کے مسیحا بن گئے

ممبئی: سپراسٹار شاہ رخ خان صرف بالی ووڈ کے نہیں بلکہ دلوں کے بھی بادشاہ ہیں اور فلموں کے علاوہ لوگوں کے دلوں پرحکمرانی کرنا بھی خوب جانتے ہیں۔ کروڑوں دلوں کی دھڑکن اوربھارتی فلم انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان کہنے کو تو شوبز انڈسٹری پر راج کرتے ہیں لیکن ان کا دل بالکل بچوں کی […]

​​بلوچستان میں دم گھٹتی صحافت

​​بلوچستان میں دم گھٹتی صحافت

بلوچستان میں میڈیا ایک بار پھر نشانے پر ہے۔ اس مرتبہ صوبے کے درجنوں علاقوں میں اخبارات کی ترسیل بند ہوئے دو ہفتوں سے زائد کا عرصہ گزر گیا ہے جبکہ خطرات کے پیش نظر صوبے کے درجنوں پریس کلبوں پر تالے لگ چکے ہیں جس کی وجہ کالعدم علیحدگی پسند تنظیوں کی وہ دھمکیاں ہیں جن […]

پی آئی اے: ایک عظیم قومی اثاثے کا عروج و زوال

پی آئی اے: ایک عظیم قومی اثاثے کا عروج و زوال

چند دن پہلے حکومت کی طرف سے قومی ایئرلائن، پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کو 13.6 ارب روپے کے بیل آؤٹ پیکیج دینے کے اعلان نے ماضی کے اس عظیم قومی اثاثے کو وقتی سہارا تو دے دیا لیکن سوال یہ ہے کہ آخر کب تک پی آئی اے کو قومی خزانے سے اربوں روپے کے […]

ہیپاٹائٹس کے جراثیم کی تلاش میں سرگرداں لوگ

ہیپاٹائٹس کے جراثیم کی تلاش میں سرگرداں لوگ

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک گُرو  نے اپنے چیلے کو بولا کہ حقہ جلانے کے لیے کہیں سے آگ لے کر آئو۔ چیلا آگ کی تلاش میں چلتا گیا،چلتا گیا اور جہنم کے دروازے  تک پہنچ گیا۔ وہاں اس نے جہنم کے داروغہ سے کہا کہ اسے آگ چاہئیے۔ جہنم کے داروغے نے […]

پریمی پکوڑے اور دوزخ ہوٹل کی چائے

پریمی پکوڑے اور دوزخ ہوٹل کی چائے

ہر شہر میں چند ایسے مخصوص  مقامات،  کھانے پینے کی دوکانیں یا ہوٹل   وغیرہ   ہوتے ہیں جو اپنی منفرد پہچان رکھتےہیں۔  ان کے نام بہت دلچسپ ہوتے ہیں اور ان ناموں کے پیچھے ایک پوری تاریخ ہوتی ہے جس سے علاقائی لوگ ہی بخوبی واقف ہوتے ہیں۔جیسے اسلام آباد میں گائوں  موریاں(بحریہ انکلیو کے ساتھ) […]

بین الاقوامی انتہا پسند تنظیمیں اور ملی مسلم لیگ

بین الاقوامی انتہا پسند تنظیمیں اور ملی مسلم لیگ

دنیا کی تاریخ میں متعدد ایسی مثالیں موجود ہیں جب انتہا پسند گروہوں نے شدت پسندی کا راستہ ترک کر کے پُرامن راستے کا انتخاب کیا۔ اُس کے بعد ان تنظیموں نے نہ صرف اپنے شرپسندانہ نظریات اورعقائد یکسر تبدیل کئے بلکہ وہ اپنا انتہا پسند بیانیہ چھوڑ کر سیاسی دھارے میں شامل ہو گئے۔ […]

ایم کیو ایم اور پی ایس پی کا اتحاد غیر فطری تھا: گورنر سندھ

ایم کیو ایم اور پی ایس پی کا اتحاد غیر فطری تھا: گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم اور پی ایس پی کا اتحاد غیر فطری تھا، زبردستی اتحاد بنانے کی کوشش کے باعث یہ نتیجہ نکلا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا تھا کہ سیاست پولیٹیکل پارٹیز کو ہی کرنی چاہیے، اگر وہ خود سے اتحاد […]

(ن) لیگ، پی پی غیر ملکی فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کی وقت دینے کی استدعا منظور

(ن) لیگ، پی پی غیر ملکی فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کی وقت دینے کی استدعا منظور

اسلام آباد: دیگر مقدمات میں مصروف رہے ہیں، اپیلوں کی تیاری کیلئے مزید وقت دیا جائے: پی ٹی آئی وکیل کی عدالت سے استدعا سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے وکیل فیصل چودھری کو ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی مبینہ غیرملکی فنڈنگ کیخلاف کیس میں تیاری کیلئے مزید وقت دے دیا۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں […]

سزا دی نہیں جا رہی، دلوائی جا رہی ہے: میاں نواز شری

سزا دی نہیں جا رہی، دلوائی جا رہی ہے: میاں نواز شری

لاہور: یہ پہلے سے لکھا ہوا ہے کہ ہر صورت سزا دینی ہے، دہرے معیار کے خاتمے کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے: سابق وزیر اعظم کی میڈیا سے گفتگو سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا یہ پہلے سے لکھا ہوا کہ ہر صورت سزا دینی ہے، سزا دی نہیں جا رہی بلکہ دلوائی جا رہی […]

دنیا کی آدھی دولت ایک فیصد لوگوں کے پاس آگئی

دنیا کی آدھی دولت ایک فیصد لوگوں کے پاس آگئی

دنیا کے ایک فیصد امیر ترین لوگ دنیا کی آدھی دولت کے مالک ہیں جبکہ ایک دہائی کے دوران دنیا کی دولت میں 27 فیصد اضافہ ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 0.7 فیصد آبادی کے پاس 280 ٹریلین ڈالرز کی رقم ہے۔ حال ہی میں جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں امیر اور ایک […]

وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی اجلاس آج ہوگا

وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی اجلاس آج ہوگا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہوگا جس میں کور کمانڈر کراچی، ڈی جی رینجرز سندھ، آئی جی سندھ سمیت انٹیلی جنس […]

لندن کی ٹرین سے چور 1 ملین پائونڈ کے قیمتی پتھر لے اڑا

لندن کی ٹرین سے چور 1 ملین پائونڈ کے قیمتی پتھر لے اڑا

لندن کی ٹرین میں چوری کی بڑی واردات ہوگئی ، نامعلوم چور 1 ملین پائونڈ مالیت کے قیمتی پتھروں سے بھرا سوٹ کیس چرا کر بھاگ گیا۔ دوران سفر اپنا قیمتی سامان انتہائی احتیاط سے اپنے ساتھ ہی رکھنا چاہئے، بصورت دیگر ایسا بھی ہوسکتا ہے، لندن کی ایک ٹرین میں نامعلوم چور ایک مسافر […]

فیصل آباد سے گوجرہ تک موٹروے ایم 4 پر ٹریفک بحال

فیصل آباد سے گوجرہ تک موٹروے ایم 4 پر ٹریفک بحال

موٹروے ایم4 کو فیصل آباد سے گوجرہ تک ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا، جبکہ ایم تھری پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد دھند کے باعث حد نگاہ صفر سے 30 میٹر ہے۔ ترجمان موٹر وے کے مطابق ایم ون اسلام آباد تا پشاور اور ایم ٹو لاہور تا اسلام آباد ٹریفک کے لئے کھلی ہےجبکہ […]

پاکستان ریلوے کے 1ارب کے آن لائن ٹکٹ فروخت

پاکستان ریلوے کے 1ارب کے آن لائن ٹکٹ فروخت

پاکستان ریلوے نے ایک سال میں ایک ارب روپے کے آن لائن ٹکٹ فروخت کردیے۔ ریلوے کی ویب سائٹ اور ایپ کے ذریعے روازنہ ٹکٹوں کی فروخت ایک کروڑ روپے تک پہنچ گئی۔ ریلوے کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان ریلوے نے ایک سال میں ایک ارب روپے کے ریکارڈ آن […]

پی آئی اے استنبول کے لئے پروازیں آپریٹ نہیں کرے گی

پی آئی اے استنبول کے لئے پروازیں آپریٹ نہیں کرے گی

قومی فضائی کمپنی نے ترکش ایئرلائن کے ساتھ کوڈ شیئرنگ کی جس کے نتیجے میں پی آئی اے اب استنبول کے لیے بھی اپنی پروازیں آپریٹ نہیں کرے گی۔ ترکش ایئر لائن کے ساتھ کیے گئے معاہدے کی رو سے ترکش ایئر لائن روزانہ استنبول سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے لیے 6 پروازیں […]

دنیا کا بڑا اور شفاف ہیرا ’ساڑھے 3 ارب روپے میں نیلام

دنیا کا بڑا اور شفاف ہیرا ’ساڑھے 3 ارب روپے میں نیلام

دنیا کا سب سے بڑا شفاف ہیرا ریکارڈ 3 ارب 40 کروڑ روپے میں نیلام کردیا گیا۔ شفاف ہیرے کی نیلامی کے میں یہ ایک ریکارڈ ہے ،یہ ہیرا 163 اعشاریہ چارایک قیراط وزن کا حامل ہے۔ اسے جنیوا میں ہونے والی ایک نیلامی میں 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالر یعنی تقریبا ساڑھے تین ارب […]