counter easy hit

اسلام آباد میں موٹر سائیکل پر سوار ہر شخص کیلیے ہیلمٹ لازمی قرار

اسلام آباد میں موٹر سائیکل پر سوار ہر شخص کیلیے ہیلمٹ لازمی قرار

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں موٹر سائیکل ڈرائیور کے پیچھے بیٹھنے والوں کے لیے بھی ہیلمنٹ پہننا لازمی قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں ٹریفک پولیس نے موٹرسائیکل سواروں کے لیے نیا قانون بنا دیا۔ ڈبل ہیلمٹ پالیسی کے تحت موٹر سائیکل ڈرائیور اور پیچھے بیٹھے والے ہر شخص کے لیے ہیلمٹ پہننا لازمی ہوگا اور […]

سائنس فکشن فلم ’’ریپلیکاز” کا پہلا ٹریلر جاری

سائنس فکشن فلم ’’ریپلیکاز” کا پہلا ٹریلر جاری

تھرل سے بھر پور ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ’’ریپلیکاز‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ سائنس فکشن پر مبنی اس فلم کی کہانی ایسے سائنسدان کے بارے میں ہے جو ایک حادثے میں ہلاک ہونے والی اپنی فیملی کو واپس لانے کیلئے کیمیائی طریقے اپناتا ہے۔ فلم میں مشہور اداکار کینو ریووز مرکزی […]

ابوظبی ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکا کی بیٹنگ

ابوظبی ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکا کی بیٹنگ

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ابوظبی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل جاری ہے۔ سری لنکن ٹیم نے 254 رنز 3کھلاڑی آؤٹ  پر اپنی اننگز آگے بڑھائی۔ناٹ آؤٹ بیٹسمین کرونا رتنے 133 رنز اور چندی مل 49 رنز کے ساتھ میدان میں اترے۔ گزشتہ روز پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرےاور […]

وسطی امریکا میں سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی

وسطی امریکا میں سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی

وسطی امریکا میں تباہی مچانے والے سمندری طوفان ’نیٹ‘ سے ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی جب کہ متعدد افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں۔ سمندری طوفان نیٹ کا رخ میکسیکو کے کیریبیئن ریزورٹس اور امریکی گلف کوسٹ کی جانب ہے اور طوفان کی شدت کیٹیگری ون تک ہونے تک ہونے کا امکان ہے۔ نیشنل ہری کین […]

سی پیک اگلے 50 سال تک پاکستان کو ترقی دے گا، وزیراعظم

سی پیک اگلے 50 سال تک پاکستان کو ترقی دے گا، وزیراعظم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج سندھ سمیت پورے ملک میں موٹرویز کاجال بچھ رہاہے، یہ نوازشریف کا وژن تھا،سی پیک اگلے50سال تک پاکستان کو ترقی دے گا۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا نوشہرو فیروز میں عوامی اجتماع سے خطاب میں کہنا تھا کہ سندھ کے جو منصوبے 15،15 سال سے نامکمل […]

حجاب نہ پہننے پر پابندی کے بعد ایرانی پلیئر امریکی ٹیم میں شامل

حجاب نہ پہننے پر پابندی کے بعد ایرانی پلیئر امریکی ٹیم میں شامل

واشنگٹن: 19 سالہ دورسا درخشانی شطرنج کے عالمی مقابلوں میں نئے ملک کی نمائندگی کریں گی حجاب نہ پہننے پر ایران میں پابندی کے بعد شطرنچ کی خاتون کھلاڑی امریکی ٹیم کا حصہ بن گئیں۔ 19 سالہ دورسا درخشانی نے جنوری میں جبرالٹر میں ایک ٹورنامنٹ کے دوران حجاب پہننے سے انکار کر دیا تھا جس […]

کراچی: خواتین پر حملے کرنیوالے ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک سی ٹی ڈی کو مل گیا

کراچی: خواتین پر حملے کرنیوالے ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک سی ٹی ڈی کو مل گیا

کراچی: ملزم کی گرفتاری کے لئے سی ٹی ڈی کی معاونت کریں، آئی جی نے اے سی ایل سی، اے وی سی سی اور سی آئی اے کو ہدایت جاری کر دی کراچی میں خواتین کو زخمی کرنے والے چاقو مار کو تاحال گرفتار نہیں کیا جاسکا۔ آئی جی سندھ نے گرفتاری کا ٹاسک سی ٹی […]

بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 13 سو کلو بارودی مواد برآمد

بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 13 سو کلو بارودی مواد برآمد

راولپنڈی: ایف سی بلوچستان نے دہشت گردی کی بڑی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 1300 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف سی نے بلوچستان میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی ہے اور بھاری مقدار میں اسلحہ و باردوی مواد برآمد کرلیا […]

کراچی میں پولیس مقابلے میں القاعدہ کے 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کراچی میں پولیس مقابلے میں القاعدہ کے 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک

ناردرن بائی پاس پر پولیس سے جھڑپ میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے بتایا کہ تاحال دہشت گردوں کی شناخت نہیں ہوئی تاہم ان کا تعلق کالعدم تنظیم القاعدہ برصغیر سے تھا اور وہ کسی بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ راؤ انوار کا کہنا تھا […]

تحریک انصاف کا احسن اقبال کے اقامہ کا معاملہ عدالت میں لے جانے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا احسن اقبال کے اقامہ کا معاملہ عدالت میں لے جانے کا فیصلہ

اسلام آباد: تحریک انصاف نے خواجہ آصف کے بعد احسن اقبال کے اقامہ کا معاملہ بھی عدالت میں لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان سے نارووال میں وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کے انتخابی حریف ابرارالحق نے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے احسن اقبال کے اقامہ کا معاملہ […]

امریکا سی پیک کے خلاف کُھل کر سامنے آگیا

امریکا سی پیک کے خلاف کُھل کر سامنے آگیا

واشنگٹن: امریکا پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے خلاف کھل کر سامنے آگیا۔ بھارت کو سی پیک منصوبہ ایک آنکھ نہیں بھاتا اور وہ بہانے بہانے سے اسے متنازع اور ناکام بنانے کی کوشش کررہا ہے۔ سی پیک کو ناکام بنانے کی اس مہم میں امریکا بھی کھل کر بھارت کا ہمنوا بن گیا ہے۔ امریکی […]

نقصان کا ذمے دار کون؟

نقصان کا ذمے دار کون؟

جسٹس افتخار محمد چوہدری جب پاکستان کی سب سے بڑی عدالت کے چیف جسٹس کے عہدے پر فائز ہوئے تو انھوں نے ازخود نوٹس کو بھرپور طریقے سے استعمال کیا۔ جسٹس افتخار چوہدری کو سابق صدر پرویز مشرف نے معزول کردیا تھا اور ان کا مقدمہ سپریم جوڈیشل کونسل کے سپرد کیا تھا۔ وکلاء نے جسٹس […]

دال روٹی، جام جیلی

دال روٹی، جام جیلی

ہر جاندار میں کھانے پینے کا ایک موثر نظام ہوتا ہے اس فرق کے ساتھ کے انسان زبان کے ساتھ قوت اظہار بھی رکھتا ہےاور جانور کی زبان تو انسان کی زبان سے بڑی ہوتی ہے لیکن قوت اظہار سے محروم ہوتی ہے۔ میں نے جب بھی کسی جانور کو جگالی کرتے دیکھا ذہن میں […]

آئینہ ٹیڑھا ہے کہ منہ؟

آئینہ ٹیڑھا ہے کہ منہ؟

جب آدم ؑبنایا گیا تو حوا بھی تخلیق ہوئی۔ناطق اور غیر ناطق کی تمیز کے بغیر ہر ذی روح کے جوڑے بنائے گئے۔ یعنی جتنے نر کم و بیش اتنی ہی مادائیں تاکہ افزائشِ نسل کی گاڑی کے دونوں پہئیے برابر کے ہوں اور نسلِ جاندار بلا ہچکولے کھائے زندگی کے بے انت سفر کو نسل در نسل […]

جعلی خبروں کا ہتھیار

جعلی خبروں کا ہتھیار

مقابل کو زیر کرنے کے لیے دروغ گوئی اور پراپیگنڈے کے اوچھے ہتھکنڈوں کا استعمال کوئی نئی بات نہیں۔کوٹلیہ ارتھ شاستر میں تقریباً 320قبل مسیح میں اسے ریاستی حکمت عملی کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔ دورحاضر میں پاک فوج اور آئی ایس آئی افترا پردازی کی ایسی ہی مہمات کے نشانے پر رہی […]

امریکی وزرا “ڈومور” کا سخت پیغام لے کر پاکستان کا دورہ کریں گے

امریکی وزرا “ڈومور” کا سخت پیغام لے کر پاکستان کا دورہ کریں گے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلیٰ سفارت کار اور فوجی مشیر چند ہفتوں میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی  وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن رواں ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کریں گے جس کے بعد وزیر خارجہ جم میٹس بھی آئیں گے۔ باخبر ذرائع کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ […]

نواز شریف کے بطور صدر مسلم لیگ (ن) انتخاب کیخلاف درخواست دائر

نواز شریف کے بطور صدر مسلم لیگ (ن) انتخاب کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قراردیئے گئے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مسلم لیگ (ن) کے صدر کےطور پر انتخاب کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ مخدوم نیاز انقلابی ایڈوکیٹ کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں وفاقی سیکرٹری قانون، اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن، چیف […]

میکسیکو میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 7 اہلکار ہلاک

میکسیکو میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 7 اہلکار ہلاک

میکسیکو سٹی: میکسیکو میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہونے کے نتیجے میں 7 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی ریاست ڈیورانگو میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے اور اس میں سوار 7 فوجیہلاک جب کہ ایک اہلکار بھی زخمی ہوا ہے جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ […]

رواں سال سعودی عرب کی معاشی ترقی کی رفتار صفر رہے گی

رواں سال سعودی عرب کی معاشی ترقی کی رفتار صفر رہے گی

دبئی: بیروزگاری کی شرح میں اضافہ ہوا، معیشت بدستور عدم استحکام کا شکار ہے، معاشی اصلاحات کے باوجود سعودی عرب کو ابھی کئی سخت برسوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے: آئی ایم ایف آئی ایم ایف نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں سال سعودی عرب کی معاشی ترقی کی رفتار صفر رہے […]

معین خان کی پاکستان کرکٹ بورڈ میں واپسی کی راہ ہموار ہوگئی

معین خان کی پاکستان کرکٹ بورڈ میں واپسی کی راہ ہموار ہوگئی

لاہور: طلعت علی کی ذمہ داری نبھانے سے معذرت، معین کو ٹیم منیجر مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔ معین خان کو دوبارہ قومی کرکٹ ٹیم کا منیجر بنائے جانے کا امکان ہے، طلعت علی سری لنکا کیخلاف جاری سیریز کے بعد عہدہ چھوڑ دیں گے۔ معین خان ورلڈکپ 2015 میں بھی بطور منیجر قومی سکواڈ […]

‘نامعلوم افراد ٹو’ دوبارہ پنجاب فلم سنسر بورڈ میں پیش ہو گی

‘نامعلوم افراد ٹو’ دوبارہ پنجاب فلم سنسر بورڈ میں پیش ہو گی

لاہور: پنجاب فلم سنسر بورڈ نے آج فلم دوبار ہ دیکھنے کا اہتمام کیا ہے جس کیلئے فلمساز کو بھی مطلع کر دیا گیا ہے۔ لاہورپنجاب فلم سنسربورڈ نے ہدایتکارنبیل قریشی کی فلم نا معلوم افراد ٹو کو سنسر کیلئے ری کال دیدی، فلم آج دوبارہ سنسربورڈمیں پیش کی جائیگی۔ بتایا گیا کہ مذکورہ فلم کے […]

سندھ حکومت نے شہدا خاندانوں کیلئے 8500 ایکڑ اراضی فوج کو منتقل کر دی

سندھ حکومت نے شہدا خاندانوں کیلئے 8500 ایکڑ اراضی فوج کو منتقل کر دی

کراچی: زمین 2000ء میں پاک فوج کو دی گئی تھی لیکن 17برس بعد بھی ریونیو ریکارڈ میں اسے متعلقہ ادارے کے نام پر منتقل نہیں کیا گیا، اعلیٰ حکومتی حلقوں نے حکومت سندھ کا یہ اقدام سٹیبلشمنٹ کیساتھ تعلقات بہتربنانے کی کوششوں کے حوالے سے اہم قرار دیدیا۔ حکومت سندھ نے پاک فوج کے شہیدوں کے […]

ایف آئی اے کی کارروائی، میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا پرچہ آؤٹ کرنیوالا ملزم گرفتار

ایف آئی اے کی کارروائی، میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا پرچہ آؤٹ کرنیوالا ملزم گرفتار

ملتان: ملزم راؤ بلال کو ملتان ائر پورٹ سے اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ نجی ائیر لائن سے قطر فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ ملتان میں ایف آئی اے نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا پرچہ آؤٹ کرنے والے ملزم کو بیرون ملک فرار کی کوشش میں گرفتار […]

اراکین اسمبلی کیخلاف مقدمات کی کاروائی براہ راست دکھانے کیلئے درخواست دائر

اراکین اسمبلی کیخلاف مقدمات کی کاروائی براہ راست دکھانے کیلئے درخواست دائر

لاہور: سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں شریف فیملی کیسز سمیت دیگر مقدمات کی کاروائی براہ راست چینلز پر دکھائی جائے: درخواستگزار کی عدالت سے استدعا اراکین اسمبلی کے خلاف عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کی کاروائی ٹیلی ویژن پر براہ راست دکھانے کے لیے لاہو رہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست انسانی حقوق کے […]