counter easy hit

تھرپارکر : , کرن سدھوانی تھر کی پہلی خاتون انجینئر ،گلاباں مائی ٹرک ڈمپر ڈرائیور،جرأت کی مثال روشن سندھ روشن پاکستان، ویڈیو دیکھیں لنک میں

تھرپارکر : , کرن سدھوانی تھر کی پہلی خاتون انجینئر ،گلاباں مائی ٹرک ڈمپر ڈرائیور،جرأت کی مثال روشن سندھ روشن پاکستان، ویڈیو دیکھیں لنک میں

تھرپارکر : , کرن سدھوانی تھر کی پہلی خاتون انجینئر ،گلاباں مائی ٹرک ڈمپر ڈرائیور،جرأت کی مثال روشن سندھ روشن پاکستان ہنر مند خواتین کی ویڈیو دیکھیں تھر کے تپتے صحرا میں اب مردوں کی طرح عورتیں بھی 60 ٹن وزنی ڈمپر چلانے لگیں۔ 25 سالہ گلاباں مائی تین بچوں کی ماں اور ڈمپر ڈرائیور ہے […]

’’میرے پاس صبر ہے شرافت ہے صداقت ہے:امام حسین علیہ السلام

’’میرے پاس صبر ہے شرافت ہے صداقت ہے:امام حسین علیہ السلام

امام حسین ؑ کا وقت کے جابر حکمران کو جواب ’’میرے پاس صبر ہے شرافت ہے صداقت ہے،‘‘ بس رات کے وقت جب وہ سوتے ہیں تو ان کے خواب میں اللہ کے محبوب رسول اللہ ﷺ آتے ہیں ……….: ویڈیو تفصیل لنک میں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 553

بھارت کی آبی دہشتگردی، دریائے چناب کا پانی روک دیا

بھارت کی آبی دہشتگردی، دریائے چناب کا پانی روک دیا

لاہور :بھارت نے ایل او سی پر اشتعال انگیزی کے بعد آبی دہشت گردی بھی شروع کردی، آبی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دریائے چناب کا پانی روک لیا، ہیڈمرالہ پرپانی کی آمد اٹھارہ ہزارآٹھ سو رہ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سی پیک منصوبے پر خوفزدہ بھارت پاکستان مخالف سازشوں سے باز نہ آیا زمینی […]

ماہرہ خان ’ورنہ‘ میں بدلہ لینے کو تیار

ماہرہ خان ’ورنہ‘ میں بدلہ لینے کو تیار

پاکستانی ہدایت کار شعیب منصور کی جلد ریلیز ہونے والی فلم ’ورنہ‘ ایک سنجیدہ موضوع پر مبنی فلم ہے جس کا پہلا ٹیزر آج ریلیز کردیا گیا۔ اس ٹیزر میں فلم کی مرکزی اداکارہ ماہرہ خان ایک ایسے روپ میں نظر آئیں جس میں اس سے قبل انہیں کبھی نہیں دیکھا گیا۔ ماہرہ خان نے […]

استنبول، کافی پینے کے شوقین افراد کے لئے میلا سج گیا

استنبول، کافی پینے کے شوقین افراد کے لئے میلا سج گیا

ترکی کے شہر استنبول میں کافی فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور مختلف ذائقوں سے تیار کی گئی کافی سے لطف اندوز ہوتے نظر آئے۔ اس فیسٹیول میں شائقین کو نا صرف مختلف کافی کے بیجوں کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی بلکہ کافی […]

ڈرامہ فلم ‘بلیڈ رَنر 2049’ کا لاس اینجلس میں پریمیئر منعقد

ڈرامہ فلم ‘بلیڈ رَنر 2049’ کا لاس اینجلس میں پریمیئر منعقد

ہالی وڈ کے صفِ اول کے اداکار ہیریسن فورڈ اور ریان گوسلنگ کی نئی سائنس فکشن ڈرامہ فلم ‘بلیڈ رَنر2049’ کا لاس اینجلس میں پریمیئر منعقد کیا گیا جس میں فلم کی کاسٹ نے شرکت کی۔ گزشتہ روز لاس ویگا س میں ہونے والیے فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہونیوالوں سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے […]

انضمام الحق ون ڈے اسکواڈ کی مشاورت کے لیے دبئی روانہ

انضمام الحق ون ڈے اسکواڈ کی مشاورت کے لیے دبئی روانہ

سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین انضمام الحق ون ڈے اسکواڈ کی مشاورت کے لیے دبئی چلے گئے ہیں۔ ٹیسٹ سیریز کے بعد پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلی جا ئے گی جس کا آغاز 13 اکتوبر سے ہو گا۔ ون ڈے اسکواڈ کے اعلان سے قبل چیف […]

بہار، محرم کے جلوس کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے

بہار، محرم کے جلوس کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے

بھارت میں محرم کے جلوس کے دوران نوجوانوں نے پاکستان اور پی سی بی کے لوگو والی سبز رنگ کی ٹی شرٹس پہن کر پاکستان کے حق میں نعرے لگائے جس پر ان کے خلاف بغاوت اور سماج مخالف الزامات کے تحت مقدمات درج کرلئے گئے۔ بھارتی اخبار ’ہندوستان ٹائمز‘ کے مطابق یہ واقعہ ریاست […]

بھارت کا گندا ترین شہر، مودی نے صفائی مہم کا آغاز کر دیا

بھارت کا گندا ترین شہر، مودی نے صفائی مہم کا آغاز کر دیا

بھارتی ریاست گونڈا کے گندے ترین علاقے ’ آوس ویکاس‘سے گندگی کو دور کرنے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی نے صفائی مہم کا آغاز کردیا۔ آوس ویکاس بازاروں کے اعتبار سے کافی مقبول شہر ہے اسی لیے یہاںلوگوں کی آمد ورفت کا سلسلہ بھی لگا رہتا ہےلیکن اس کے باوجود یہاں کی حالت ناقابل […]

کیویز کیخلاف سیریز، 29 ویمن کرکٹرز کے ناموں کا اعلان

کیویز کیخلاف سیریز، 29 ویمن کرکٹرز کے ناموں کا اعلان

لاہور: ثنا میر بھی کیمپ میں شرکت پر رضا مند، چار اکتوبر کو مریدکے میں مشقوں کا آغاز پاکستان کرکٹ بورڈ نے یو اے ای میں نیوزی لینڈ کیخلاف ہونے والی سیریز کیلئے 29 ویمن کرکٹرز کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ کپتانی سے ہٹائے جانے والی ثنا میر بھی کیمپ میں شرکت پر رضا مند […]

کرینہ کپور نے دبئی میں زیورات کا کاروبار شروع کر دیا

کرینہ کپور نے دبئی میں زیورات کا کاروبار شروع کر دیا

دبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نے دبئی کے معروف تجارتی مرکز میں جیولری کے دو شو رومز بنائے ، افتتاح دو روز بعد کیا جائے گا  معروف بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے دبئی میں زیورات کا کاروبار شروع کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ نے دبئی کے معروف تجارتی مرکز میں جیولری […]

کراچی میں شدید گرمی کی پیش گوئی

کراچی میں شدید گرمی کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے شہر قائد میں گرمی کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کا درجہ حرارت  38 ڈگری سے زیادہ ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر کراچی کے باسیوں کو شدید گرمی کا عندیہ دے دیا ہے اور کہا ہے کہ ہر سال کی طرح امسال بھی اکتوبر کا […]

نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ پارٹی صدر منتخب

نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ پارٹی صدر منتخب

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ صدرمنتخب ہوگئے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے۔ الیکشن کمیشن میں پارٹی کی صدارت کے لیے نواز شریف کے مدمقابل پارٹی کے کسی بھی دوسرے رکن کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے گئے۔ پارٹی کی جانب سے ریٹرننگ افسر امیر افضل […]

عبدالستار ایدھی کے بعد سے عطیات میں 30 فیصد تک کمی

عبدالستار ایدھی کے بعد سے عطیات میں 30 فیصد تک کمی

کراچی: نئے منصوبے شروع کرنے ہیں، رواں سال چین سے 120 جدید ایمبولینسز منگوائیں ، عوام شخصیات سے متاثر ہوتے ہیں ، فنڈز کی کمی بہت جلد دور کرلی جائے گی: ایدھی ذرائع عبدالستار ایدھی کی وفات کے بعد ایدھی فاؤنڈیشن کے ملکی اور غیر ملکی فنڈز میں 30 فیصدتک کمی آئی ہے تاہم ادارے کے […]

نوازشریف ہمارے دلوں کی دھڑکن ہیں، ان کی تازہ شروعات نے باطل کے ایوانوں میں کھلبلی مچا دی ہے، جاوید اختر بٹ

نوازشریف ہمارے دلوں کی دھڑکن ہیں، ان کی تازہ شروعات نے باطل کے ایوانوں میں کھلبلی مچا دی ہے، جاوید اختر بٹ

پیرس؍اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر اور متحرک ترین راہنما جاوید اختر بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے ورکرز نے ایک مرتبہ پھر ثابت کر دیا کہ وہ ہر دلعزیز لیڈر میاں محمد نواز شریف پر تن من دھن قربان کرنے کیلئے ہر وقت تیار […]

‘نااہل وزیر اعظم کو نااہل اکثریت نے پروانا دیا، اس قانون کیخلاف آواز اٹھائیں گے’

‘نااہل وزیر اعظم کو نااہل اکثریت نے پروانا دیا، اس قانون کیخلاف آواز اٹھائیں گے’

اسلام آباد: اب عملی طور پر ن لیگ نے الیکشن کمیشن اور آئیں کو روبرو کھڑا کر دیا ہے، آئندہ آنے والے دنوں میں جو جتنا بڑا کرپٹ ہو گا اسے تمغہ دیا جائے گا: پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے […]

نواز شریف کو کچھ مشیروں نے غلط مشورے دیئے: شہباز شریف

نواز شریف کو کچھ مشیروں نے غلط مشورے دیئے: شہباز شریف

اسلام آباد: دھرنوں کے باجود نواز شریف نے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا، 15سالوں سے ملک اندھیروں میں ڈوبا ہوا تھا، ماضی میں بجلی کے نام پر کرپشن ہوئی: وزیراعلیٰ پنجاب وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا آج نواز شریف کو دوبارہ مسلم […]

سلور اسکرین پر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کا عزم رکھتی ہوں، انیقہ علی

سلور اسکرین پر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کا عزم رکھتی ہوں، انیقہ علی

لاہور: اداکارہ وگلوکارہ انیقہ علی نے کہا ہے کہ ایک فنکارکی سب سے اولین پسند توبڑی اسکرین پرکام کرنا ہی ہوتی ہے، اس لیے میں بھی سلوراسکرین پر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کا عزم رکھتی ہوں۔ انیقہ علی نے کہا کہ آجکل ہرکوئی بالی وڈ سے اپنا فلمی سفرشروع کرنا چاہتا ہے لیکن میں تو […]

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس جاری ہے جس میں اہم دفاعی امور پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرزراولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں کور کمانڈر کانفرنس جاری ہے جس میں ملک میں امن و امان کی صورت […]

نااہلی کیس؛ عمران خان نے جمائما سے لیا قرض ظاہر نہیں کیا، سپریم کورٹ

نااہلی کیس؛ عمران خان نے جمائما سے لیا قرض ظاہر نہیں کیا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ عمران خان نے جمائما سے لیے قرض کوظاہر نہیں کیا لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ جائیداد ظاہر کرنے کے بعد قرض ظاہر کرنے سے فرق پڑتا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب […]

پاکستان کی آزادی کے 70 سال مکمل ہونے پر فرانس کے شہر آواں میں میلے کا انعقاد

پاکستان کی آزادی کے 70 سال مکمل ہونے پر فرانس کے شہر آواں میں میلے کا انعقاد

پیرس کے نواحی علاقے آواں میں میئر آف آواں نے زبانوں اور ثقافتی میلے کا انعقاد کیا جس میں پاکستان بطور مہمان خصوصی شریک ہوا۔ یہ تقریب پاکستان کی آزادی کے 70 سال مکمل ہونے کے حوالے سے منعقد ہونے والی تقریبات کا حصہ ہے۔ جس میں پاکستانی کمیونٹی نے کھانوں، ثقافت، ٹرک آرٹ، تصویری […]

بالی ووڈ کی کوئن کا بنگلا کتنے کروڑ کا؟

بالی ووڈ کی کوئن کا بنگلا کتنے کروڑ کا؟

ممبئی: بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ کنگنا رناوت اپنی اداکاری سے مداحوں کو خوب محظوظ کرتی ہیں جب کہ ان کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے کم وقت میں اپنا خوب نام کمایا اور ترقی حاصل کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 بارنیشنل ایوارڈزجیتنے والی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت میں […]

سلمان خان تنقید کس طرح برداشت کرتے ہیں؟

سلمان خان تنقید کس طرح برداشت کرتے ہیں؟

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کے مداحوں کی تعداد لاتعداد ہے جوانہیں بے پناہ چاہتے ہیں تاہم ان کے مداحوں میں کچھ مداح ایسے بھی ہیں جو تنقید کرنے میں پیچھے نہیں ہٹتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سلمان خان سے جب تنقید کے حوالے سے پوچھا گیا کہ جو ان کے بارے […]

شین وارن نے کلدیپ یادیو کو یاسر شاہ کیلیے خطرہ قرار دیدیا

شین وارن نے کلدیپ یادیو کو یاسر شاہ کیلیے خطرہ قرار دیدیا

نئی دہلی: آسٹریلیا کے سابق اسپنر شین وارن نے بھارتی لیگ اسپن بولر کلدیپ یادیو کو پاکستانی اسٹار یاسر شاہ کیلیے خطرہ قرار دیدیا۔ شین وارن نے کہا ہے کہ اگر نوجوان کلدیپ اسی صبروتحمل کیساتھ تمام فارمیٹس میں بولنگ جاری رکھے تو وہ دنیا کا بہترین لیگ اسپنر بننے کی خاطر یاسر کیلیے چیلنج بن سکتے […]