counter easy hit

پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ اورفرانس کے متحرک ترین سینئر راہنما عبدالستار ملک آف فرانس آج پیرس سے پاکستان پہنچ گئے۔ جہاں پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے عہدیداروں اور راہنمائوں نے کارکنوں سمیت ان کا شاندار استقبال کیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ اورفرانس کے متحرک ترین سینئر راہنما عبدالستار ملک آف فرانس آج پیرس سے پاکستان پہنچ گئے۔ جہاں پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے عہدیداروں اور راہنمائوں نے کارکنوں سمیت ان کا شاندار استقبال کیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ اورفرانس کے متحرک ترین سینئر راہنما عبدالستار ملک آف فرانس آج پیرس سے پاکستان پہنچ گئے۔ جہاں پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے عہدیداروں اور راہنمائوں نے کارکنوں سمیت ان کا شاندار استقبال کیا۔ اسلام آباد؍لالہ موسیٰ(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس اور لالہ موسیٰ کے متحرک ترین سینئر […]

مسلم لیگ(ن) کی مجلس عاملہ کا نوازشریف پر اعتماد کا اظہار

مسلم لیگ(ن) کی مجلس عاملہ کا نوازشریف پر اعتماد کا اظہار

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ نے نواز شریف پر اعتماد کی قرار داد منظور کر لی ہے۔ پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹر مشاہد اللہ خان نے نواز شریف پر اعتماد اور ان کی 4سالہ کارکردگی کی قرار داد […]

آسٹریلوی نوجوان ویٹ لفٹنگ کے دوران 100 کلو وزن اٹھاتے ہوئے ہلاک

آسٹریلوی نوجوان ویٹ لفٹنگ کے دوران 100 کلو وزن اٹھاتے ہوئے ہلاک

برسبین: آسٹریلیا میں کم عمر لڑکا اپنی طاقت سے زیادہ وزن اٹھاتے ہوئے کچل کر ہلاک ہوگیا۔ آسٹریلوی شہر برسبین میں 15 سالہ لڑکا بین شا جم میں 100 کلو ویٹ راڈ اٹھانے کی کوشش کررہا تھا کہ اس دوران ویٹ اسکے اوپر آگرا جس کے نتیجے میں اس کی گردن ٹوٹ گئی۔ اطلاعات کے مطابق […]

اور آپ یہ بھی پلے باندھ لیں

اور آپ یہ بھی پلے باندھ لیں

آپ یہ بھی پلے باندھ لیں ہماری اضافی دولت ہمیشہ ڈاکوؤں کا رزق بنتی ہے‘ ہم نے دولت کمائی‘ ہم نے ضرورت کے مطابق پیسہ استعمال کرلیا‘ ہمارے اکاؤنٹ میں جو بچ گیا وہ جلد یا بدیر کوئی نہ کوئی ڈاکو لے اڑے گا‘ ہم پر پہلا ڈاکہ ہمارے عزیز‘رشتے دار اور دوست ماریں گے‘ […]

سعودی عرب؛ عورتوں کی کامیاب بغاوت

سعودی عرب؛ عورتوں کی کامیاب بغاوت

کار خریدنے کی خواہش عرصہ دراز سے سینے میں پرورش پا رہی تھی۔ اسی آرزو کو پانے کے لیے میں نے 1972ء سے روپے جوڑنے شروع کردیے تھے۔ اس زمانے میں پرانی کاریں 25 سے30 ہزار کے درمیان مل جاتی تھیں۔ 1974ء میں میرے لیے یہ ممکن ہوسکا کہ میں ایک فورڈ سکارٹ خرید سکوں۔ کار […]

محرم سے ایٹم بم تک

محرم سے ایٹم بم تک

آج جب میں یہ سطور قلمبند کر رہا ہوں اسلامی سال کا آغاز ہو چکا ہے اور محرم کی دسویں تاریخ کو آپ یہ سطور مطالعہ کر رہے ہوں گے اس ماہ میں خانوادہ رسول ؑ  کا نام لینے والے اور ان پر درود بھیجنے والے ان کی عظیم الشان قربانی اور مظلومیت کی یاد میں سوگوار […]

دہشت گردی کے شیش ناگ (آخری حصہ)

دہشت گردی کے شیش ناگ (آخری حصہ)

گزشتہ کالم میں پاکستان کی مختلف یونیورسٹیوں میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی اور طلبا کا مذہبی انتہا پسند جماعتوں کا آلہ کار بننے کی بات کی گئی تھی، لیکن کچھ باتیں تشنہ اور مکمل رہ گئی تھیں۔ آخر ایسا کیوں ہورہا ہے؟ وہ نوجوان جنھیں ساری توجہ اپنی تعلیم پر دینی چاہیے، اپنے کیریئر پہ توجہ […]

نو باریاں اور نو پٹاریاں

نو باریاں اور نو پٹاریاں

ہماری ٹی وی چینلز کی دنیا پرنٹ میڈیا اور احباب کی گپ شپ محفلوں میں سیاست بازی الزام تراشی تو خیر سکہ رائج الوقت ہے اور عرصہ دراز سے ہے لیکن اس ماتم کا تسلسل بھی ہے کہ غربت و بیروزگاری میں بھی مسلسل اضافے کا رجحان ہے۔ مہنگائی و بیروزگاری کا جائزہ لیں تو ایک بات […]

آج دنیا بھر میں ’یوم مسکن‘ منایا جا رہا ہے

آج دنیا بھر میں ’یوم مسکن‘ منایا جا رہا ہے

ملک کے دیگربڑےشہروں کی طرح کوئٹہ کو بھی رہائش اور اس سے جڑے کئی مسائل کاسامنا ہے جن میں سے ایک بڑا مسئلہ بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی بھی ہے۔ صاف ستھرا ماحول اور چھوٹاہی سہی مگر اپنا گھر دیگر بڑے شہروں کی طرح کوئٹہ میں بھی اب یہ خواب ہی بن گیا ہے۔ جس شہر […]

کراچی میں ٹماٹر پھر مہنگا ہوگیا

کراچی میں ٹماٹر پھر مہنگا ہوگیا

کراچی سبزی منڈی میں سپلائی متاثر ہونے پر ٹماٹر پھر مہنگا ہو گیا ۔ ہول سیل میں ٹماٹر 46روپے مہنگا ہو کر 146روپے فی کلو تک جا پہنچا جبکہ شہر کے مختلف بازاروں میں فی کلو ٹماٹر 160 روپے فروخت ہونے لگا۔ کراچی سبزی مارکیٹ کمیٹی کے مطابق دو روز کی بندش کے سبب ایران […]

اداکارہ پرینیتی اب اکشے کمار کی اہلیہ کا کردار ادا کریں گی

اداکارہ پرینیتی اب اکشے کمار کی اہلیہ کا کردار ادا کریں گی

بالی وڈ کے مشہور کامیڈی و ایکشن اداکار اکشے کمار اور نوجوان اداکارہ پرینیتی چوپڑا پہلی بار ہدایت کار انوراگ سنگھ کی فلم ‘سارا گڑھی میں جلوہ گر ہوں گے۔ پرینیتی نے جلد ہی بالی وڈ انڈسٹری میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھا کر تمام مداحوں کو اپنا گرویدہ کرلیا ہے یہی وجہ ہے […]

محمد بن سلمان، اصلاحات پسند لیکن سخت گیر رہنما

محمد بن سلمان، اصلاحات پسند لیکن سخت گیر رہنما

محمد بن سلمان کو نجی حلقوں میں’ایم بی ایس‘ یا ’مِسٹر ایوری تِھنگ‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ وہ سعودی شاہ کے سب سے پسندیدہ بیٹے ہیں اور سعودی سلطنت کے آئندہ حکمران بھی۔ جرمن نشریاتی ادارے کا کہنا ہے کہ ’ریاض کے اس حکمران کے 2 رخ ہیں۔‘ کاروبار کی دنیا کے ایک […]

روہنگیا مسلمان، دنیا کے کون کون سے ممالک میں مقیم ہیں

روہنگیا مسلمان، دنیا کے کون کون سے ممالک میں مقیم ہیں

میانمار کی روہنگیا اقلیت پر ’ینگون سیکورٹی فورسز‘ کے مظالم کے خلاف اقوام متحدہ سمیت دنیا بھر میں تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ یہ اقلیت اس وقت دنیا کے کن ممالک میں پناہ لیے ہوئے ہے، جرمن نشریاتی ادارے ’ڈوئچے ویلے‘ نے اس حوالے سے یہ تصاویر اپنی ویب سائٹ پر پوسٹ کی […]

عدالت کے باہر جو ہوا بد انتظامی ہے، عدالت نوٹس لے، سعد رفیق

عدالت کے باہر جو ہوا بد انتظامی ہے، عدالت نوٹس لے، سعد رفیق

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہےکہ عدالت کے باہر جو ہوا وہ اوپر سے آیا ہوا کوئی حکم نہیں بلکہ بد انتظامی ہے لیکن یہ سب نگراں جج کی ناک کے نیچے سب کچھ ہورہا ہے اس لیے وہ اس کا نوٹس لیں۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ انہوں نے اندر […]

محرم الحرام 1439 ہجری، ،کعبۃ اللہ میں حجر اسود کے قریب خون میں لت پت ایک مسلمان ، ویڈیو دیکھیں ،

محرم الحرام 1439 ہجری، ،کعبۃ اللہ میں حجر اسود کے قریب خون میں لت پت ایک مسلمان ، ویڈیو دیکھیں ،

جدہ(نیوزڈیسک) اللہ اکبر اللہ اکبرخانہ کعبہ میں خون – حقیقت سامنےآگئی محرم الحرام 9، 1439 ہجری حجر اسود کے پاس خون کے دھبوں کی ویڈیو سامنے آنے پر  متضاد افواہیں گردش کرنے لگیں۔ جیسا کہ محرم الحرام کے دوران اکثر خون کے بہنے کے معجزات نمودار ہوتے ہیں اور یہاں تک کہ پچھلے سال چاند […]

امریکا میں میوزک کنسرٹ کے دوران فائرنگ سے 3افراد ہلاک، 24 زخمی

امریکا میں میوزک کنسرٹ کے دوران فائرنگ سے 3افراد ہلاک، 24 زخمی

لاس ویگاس: امریکی شہر میں میوزک کنسرٹ کے دوران فائرنگ سے 3افراد ہلاک جب کہ 24 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے ہیں۔ لاشوں اور متاثرہ افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی […]

پاکستان نے عراقی کردستان کی آزادی کی مخالفت کر دی

پاکستان نے عراقی کردستان کی آزادی کی مخالفت کر دی

اسلام آباد: پاکستان نے عراقی کردستان میں آزادی کے ریفرنڈم پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 25ستمبر کاریفرنڈم عراقی آئین سے انحراف ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو عراقی کردستان میں ریفرنڈم پر تشویش ہے پاکستان عراقی کردستان میں آزادی کے ریفرنڈم کی […]

شمالی کوریا سے مذاکرات وقت کا زیاں ہے، امریکی صدر

شمالی کوریا سے مذاکرات وقت کا زیاں ہے، امریکی صدر

واشنگٹن ڈی سی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے وزیرخارجہ کے شمالی کوریا سے جوہری پروگرام سے متعلق مذاکرات کو وقت کا زیاں قرار دے دیا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن نے دورہ چین کے دوران میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا کہ امریکا شمالی کوریا سے براہ راست رابطے میں ہے اور واشنگٹن اس بات […]

کرد ریفرنڈم نے مشرق وسطیٰ کو تقسیم کر دیا ہے، حزب اللہ

کرد ریفرنڈم نے مشرق وسطیٰ کو تقسیم کر دیا ہے، حزب اللہ

بیروت: لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ عراقی کردوں کا آزادی کے حق میں ریفرنڈم مشرق وسطیٰ تقسیم کی جانب پہلا قدم ہے۔ حزب اللہ کے سربراہ نے شمالی عراق میں منعقدہ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ہفتے شمالی عراق میں آزاد ریاست کے حق میں […]

ابوظہبی ٹیسٹ: سری لنکا کی ٹیم دوسری اننگز میں مشکلات کا شکار

ابوظہبی ٹیسٹ: سری لنکا کی ٹیم دوسری اننگز میں مشکلات کا شکار

ابوظہبی: مہمان ٹیم نے 5 وکٹیں گنوا دیں، یاسر شاہ نے مہمان ٹیم کے دو مہرے کھسکائے، حارث سہیل، اسد شفیق اور محمد عباس کی ایک ایک وکٹ ابوظہبی ٹیسٹ کے آخری روز مہمان ٹیم سری لنکا کی ٹیم دوسری اننگز میں شدید مشکلات سے دوچار ہے، پاکستانی بائولرز نے سری لنکا کو جم کر کھیلنے […]

کارکردگی سے سلیکشن درست ثابت کروں گا: حارث سہیل

کارکردگی سے سلیکشن درست ثابت کروں گا: حارث سہیل

ابوظہبی: اظہر علی اور سرفراز احمد نے واپسی پر حوصلہ بڑھایا، بیٹنگ کے ساتھ ساتھ بائولنگ پر بھی خصوصی توجہ دے رہا ہوں: کرکٹر طویل انجری کے بعد ٹیسٹ ڈیبیو کے ساتھ کم بیک کرنے والے حارث سہیل کہتے ہیں کہ سخت محنت کا صلہ ملا ہے، اچھی کارکردگی سے اپنی سلیکشن درست ثابت کریں گے۔ […]

بالی ووڈ فلموں کے امریکی نژاد فنکار ٹام آلٹر چل بسے

بالی ووڈ فلموں کے امریکی نژاد فنکار ٹام آلٹر چل بسے

لاہور: ٹام الٹر کے والد سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے ، بھارتی فلم انڈسٹری کی طرف سے پدما شری ایوارڈ بھی حاصل کیا بھارتی فلموں، ڈراموں اور تھیٹر کے مقبول فنکار ٹام آلٹر ممبئی میں چل بسے، ان کی عمر 67 برس تھی اور وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ انہوں نے اپنے فلمی کیریئر […]

روینہ ٹنڈن کی فلم ’’شب‘‘ پر پابندی عائد

روینہ ٹنڈن کی فلم ’’شب‘‘ پر پابندی عائد

ممبئی: فلم میں اداکارہ کے 13سالہ لڑکے کے ساتھ قابل اعتراض مناظر تھے، سنسر بورڈ نے مناظر کاٹنے کی بجائے پوری فلم ہی بین کردی بھارتی سنسر بورڈ نے مشہور اداکارہ روینہ ٹنڈن کو بڑا جھٹکا لگاتے ہوئے ان کی فلم “شب” کے کسی ایک آدھے سین کو کاٹنے کے بجائے پوری فلم پر ہی پابندی […]

قومی اسمبلی سے الیکشن بل کی منظوری کا معاملہ، پی ٹی آئی کا اجلاس طلب

قومی اسمبلی سے الیکشن بل کی منظوری کا معاملہ، پی ٹی آئی کا اجلاس طلب

اسلام آباد: اجلاس میں نوازشریف کی نا اہلی ختم کرنے کی شق کی مخالفت پر حکمت عملی طے ہوگی، شق کے معاملے پر دیگر اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں پر بھی غور ہوگا۔ قومی اسمبلی سے الیکشن بل کی منظوری کا معاملہ، تحریک انصاف کا مشاورتی اجلاس آج بنی گالہ میں ہو گا۔ عمران خان کی زیر […]