counter easy hit

پاکستانی فوڈ سٹال پیرس میں لگائے گئے فوڈ میلے میں توجہ کا مرکز بنا رہا

پاکستانی فوڈ سٹال پیرس میں لگائے گئے فوڈ میلے میں توجہ کا مرکز بنا رہا

پیرس: 22 ستمبر2017ء: پاکستانی کھانوں کا منفرد سٹال جو کہ پاکستانی دستکاری کے نمونوں، ٹرک آرٹ اور پاکستانی مصالحوں سے انتہائی خوبصورتی اور مہارت سے سجایا گیا تھا جو فرانسیسی اور بین الاقوامی افراد کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔ پاکستانی کھانوں کا یہ سٹال فرانس کے شہر پیرس کے مرکز میں منعقد کیلئے جانے […]

خیبر ایجنسی: چیک پوسٹ پر سرحد پار سے فائرنگ میں پاک فوج کا افسر شہید

خیبر ایجنسی: چیک پوسٹ پر سرحد پار سے فائرنگ میں پاک فوج کا افسر شہید

راولپنڈی: خیبر ایجنسی میں چیک پوسٹ پر فائرنگ سے پاک فوج کے افسر لیفٹیننٹ ارسلان عالم شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرایجنسی میں راجگال کے علاقے میں قائم چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے سرحد پار سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں لیفٹیننٹ ارسلان عالم […]

سنجے دت سنی لیون کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند

سنجے دت سنی لیون کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند

ممبئی: فلم ’’بھومی‘‘ کے ہدایت کاراومنگ کمارکا کہنا ہے کہ سنجےدت بھارتی شوبز انڈسٹری کی آئٹم گرل سنی لیون کے ساتھ آئٹم نمبر ’’ٹرپی ٹرپی‘‘ میں پرفارم کرنے کے خواہشمند تھے تاہم انہیں بڑی مشکل سے باز رکھا۔ بالی ووڈ کی بے باک اور بولڈ اداکارہ سنی لیون کے ساتھ کام تو تمام اداکار کرنا چاہتے […]

میانمار فوج نے دوران زچگی مسلمان خاتون پر گولیاں برسا دیں

میانمار فوج نے دوران زچگی مسلمان خاتون پر گولیاں برسا دیں

ینگون: میانمار فوج کی مسلم کش کارروائیوں میں درندگی کی ایک اور ایسی مثال سامنے آگئی ہے کہ انسانیت کا سر بھی شرم سے جھک جائے۔ سفاک برمی فوجیوں نے دورانِ زچگی مسلمان روہنگیا خاتون پر گولیاں چلادیں۔ جان بچا کر میانمار سے بنگلادیش پہنچنے والی ایک مسلمان خاتون  نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کو ہجرت کی  بھیانک […]

خواجہ آصف نااہلی کیس؛ سماعت کیلیے لارجر بینچ تشکیل

خواجہ آصف نااہلی کیس؛ سماعت کیلیے لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے اقامے کی بنیاد پروزیر خارجہ خواجہ آصف کو نااہل قرار دینے کی درخواست کی سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل دے دیا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے بعد وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف بھی مشکل میں پھنس گئے، پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار نے اقامہ ظاہر نہ کرنے پر خواجہ آصف […]

پاک بحریہ: سی کنگ ہیلی کاپٹر سے اینٹی شپ میزائل فائر کرنے کا شاندار مظاہرہ

پاک بحریہ: سی کنگ ہیلی کاپٹر سے اینٹی شپ میزائل فائر کرنے کا شاندار مظاہرہ

پاکستان نیوی فلیٹ کی جنگی تیاریوں پر فخر ہے، پاک بحریہ سرحدوں اور مفادات کا ہرقیمت پر تحفظ کرے گی: نیول چیف ایڈمرل ذکاء اللہ کی گفتگو کراچی: پاک بحریہ نے شمالی بحیرئہ عرب میں میزائل فائرنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔ چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے کھلے سمندر میں ویپن فائرنگ […]

افغانستان میں سربراہ حزب اسلامی کو نمازی نے جوتا دے مارا

افغانستان میں سربراہ حزب اسلامی کو نمازی نے جوتا دے مارا

کابل: روس کے خلاف افغان جنگ سے شہرت حاصل کرنے والے، حزبِ اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار پر خطبہ جمعہ کے دوران ایک نمازی نے جوتا پھینک مارا۔ خبروں کے مطابق گلبدین حکمت یار افغان صوبے ہرات کی ایک جامع مسجد میں جمعے کا خطبہ دے رہے تھے کہ وہاں موجود ایک نمازی نے اشتعال میں […]

لندن میں آن لائن ٹیکسی سروس ’’اوبر‘‘ پر پابندی لگانے کا فیصلہ

لندن میں آن لائن ٹیکسی سروس ’’اوبر‘‘ پر پابندی لگانے کا فیصلہ

لندن: برطانوی دارالحکومت میں آن لائن ٹیکسی سروس اوبر پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لندن میں محکمہ ٹرانسپورٹ ٹی ایف ایل نے اوبر کے لائسنس کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹی ایف ایل نے کہا کہ اوبر اس قابل نہیں کہ اسے پرائیوٹ ٹیکسی ہائرنگ لائسنس جاری کیا جائے جب کہ یہ […]

برطانوی ہوٹل کا آئندہ پی آئی اے عملے کو کمرہ دینے سے انکار

برطانوی ہوٹل کا آئندہ پی آئی اے عملے کو کمرہ دینے سے انکار

کراچی: عملہ ملازم خواتین سے موبائل نمبر مانگتا ہے، ائر لائن کو خط، کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ برطانوی ہوٹل ریوران کی انتظامیہ نے آئندہ پی آئی اے عملے کو ہوٹل میں کمرہ دینے سے انکار کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی ہوٹل ریوران کی انتظامیہ نے پی آئی اے کو خط لکھا جس میں […]

خواتین کے کم ووٹ کاسٹ ہونے پر تحقیقات کی جائیں گی

خواتین کے کم ووٹ کاسٹ ہونے پر تحقیقات کی جائیں گی

اسلام آباد: اگر کسی حلقے میں خواتین پر ووٹ ڈالنے کی پابندی عائد کی گئی تو متعلقہ پولنگ سٹیشنز یا پورے حلقے کا انتخاب کالعدم قرار دے دیا جائے گا۔ انتخابی اصلاحات کے بل کے بعد تمام سیاسی جماعتیں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی عمومی نشستوں پر 5 فیصد ٹکٹ خواتین کو دینے کی پابند ہوں […]

پنجاب حکومت نے انکوائری رپورٹ پبلک کرنے کے فیصلے کو چیلنج کر دیا

پنجاب حکومت نے انکوائری رپورٹ پبلک کرنے کے فیصلے کو چیلنج کر دیا

لاہور: سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس فل بنچ میں زیر سماعت ہے، سنگل بنچ کا فیصلہ معطل کیا جائے: درخواست میں موقف پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو منظر عام پر لانے کے عدالتی حکم کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی۔ پنجاب حکومت نے عدالتی فیصلے کے […]

کرپشن ریفرنسز: شریف خاندان کو احتساب عدالت میں پیشی کیلئے سمن لندن ارسال

کرپشن ریفرنسز: شریف خاندان کو احتساب عدالت میں پیشی کیلئے سمن لندن ارسال

اسلام آباد: وزارت خارجہ کے ذریعے پاکستانی ہائی کمشن کو بھجوائے گئے سمن کی تعمیل کرانے کی ہدایت کی گئی ہے: ذرائع اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نوازشریف، ان کے بچوں اور داماد کو پیشی کیلئے سمن لندن بھجوا دیئے، پارک لین لندن کے پتے پر بھجوائے گئے سمن کی کاپی حاصل کر لی […]

ہمارے مدرسے

ہمارے مدرسے

مجھے اپنی تعلیم گاہوں سے دینی اور دنیاوی تعلیم کے حصول پر فخر ہے مجھے اپنے وقت کے عظیم مدرسوں کی رہنمائی میں پڑھنے کا شرف حاصل رہا اور مدرسوں میں پڑھنے والے روایت پسند کو یہ بات بالکل بھی ہضم نہیں ہو پاتی ہے کہ آج کے دورمیں تعلیم برائے فروخت ہے اور اس فروخت […]

اقتصادی تعاون تنظیم کا استحکام، ناگزیر کیوں؟

اقتصادی تعاون تنظیم کا استحکام، ناگزیر کیوں؟

عالمی طاقتوں کی باہمی کشمکش اور جیوپالیٹکس کی بدلتی صورت حال نے اس خطے کے ممالک کو ایک فطری معاشی اتحاد میں جمع کردیا ہے۔ تجارتی میدان، بشمول اشیا، خدمات اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں باہمی تعاون خطے میں  معاشی شمولیت اور تعمیرو ترقی کی نئی راہیں کھولے گا۔ امریکا اور برطانیہ کی ایما پر […]

انسانیت کا پرچم لہرانے والے

انسانیت کا پرچم لہرانے والے

ہماری نفرتوں، تعصبات اور دشمنیوں سے بھری دنیا میں ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو ان رنگ، نسل، ذات پات، زبان، قومیت، ملک و ملت، دین دھرم کی دیواریں پھلانگ کر انسانیت کی بالادستی کےلیے کام کرتے ہیں۔ اس حوالے سے ایک تازہ مثال بھارت کی صف اول کی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی ہے جو شامی پناہ گزین […]

ڈائن بھی دس گھر چھوڑ دیتی ہے

ڈائن بھی دس گھر چھوڑ دیتی ہے

نائن الیون کے بعد سے فاٹا دہشتگردی اور انسدادِ دہشتگردی کے دو پاٹوں میں جس طرح مسلسل پس رہا ہے اس کا اندازہ یوں بھی ہو سکتا ہے کہ ایسا قبائلی علاقہ جہاں جنگ سے قبل بھی صحت کی عوامی سہولیات اونٹ کے منہ میں زیرہ تھیں۔پچھلے سولہ برس کے دوران وہاں پونے دو سو کے […]

نااہل شخص پارٹی کا سربراہ کیسے ہوسکتا ہے، فاروق ستار

نااہل شخص پارٹی کا سربراہ کیسے ہوسکتا ہے، فاروق ستار

کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہےکہ ہم نے پیپلزپارٹی کی ترمیم کے حق میں ووٹ دیا کیونکہ نااہل شخص پارٹی کا سربراہ کیسے ہوسکتا ہے۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے بعد ڈاکٹر فاروق ستار نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نااہل شخص پارٹی […]

سری لنکا سے ٹیسٹ میچز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

سری لنکا سے ٹیسٹ میچز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

لاہور: قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے سری لنکا سے دو ٹیسٹ میچز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بتایا کہ سری لنکا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کے لیے قومی ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے جب کہ یاسر […]

وزیراعظم سمیت (ن) لیگ کی قیادت لندن میں موجود، اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم سمیت (ن) لیگ کی قیادت لندن میں موجود، اہم فیصلے متوقع

لندن: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نیویارک سے لندن پہنچ گئے جب کہ (ن) لیگ کی دیگر قیادت نے بھی لندن میں ہی ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لندن میں آج سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے ملاقات کریں گے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور مریم نواز پہلے سے ہی لندن میں موجود ہیں جب […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ نہ ملنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ نہ ملنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر

لاہور: پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ نہ ملنے پر پنجاب حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ عام کرنے کا حکم دیا تھا تاہم پنجاب حکومت کی جانب سے رپورٹ کو عام نہیں کیا گیا جب کہ رپورٹ کے […]

بھارت نے روہنگیا مسلمانوں کا ملک میں داخلہ روکنے کیلئے فورسز کو کھلی چھوٹ دیدی

بھارت نے روہنگیا مسلمانوں کا ملک میں داخلہ روکنے کیلئے فورسز کو کھلی چھوٹ دیدی

بھارت نے روہنگیا مسلمانوں کا اپنے ملک میں داخلہ روکنے کے لیے اپنی فورسز کو ہر قسم کے ہتھکنڈے استعمال کرنے کی کھلی چھوٹ دے دی ہے۔ میانمار میں زمین تنگ ہونے پر روہنگیا مسلمانوں نے بنگلا دیش کا رخ کیا اور اب پناہ کی تلاش میں بھارت کی طرف نظریں اٹھائیں تو اس نے […]

راولپنڈی میں شوہر کے ہاتھوں ناراض بیوی اور سسر قتل

راولپنڈی میں شوہر کے ہاتھوں ناراض بیوی اور سسر قتل

راولپنڈی: ڈھوک چراغ دین میں شوہر نے ناراض بیوی اور سسر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ راولپنڈی کے علاقے ڈھوک چراغ دین میں شوہراپنے بھائیوں کے ہمراہ گھرمیں داخل ہوا اوراندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 28سالہ اہلیہ رباب اور سسر اسلم جاں بحق ہوئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والے داماد اور اس کے بھائیوں […]

گوجرانوالہ: سالڈ ویسٹ کمپنی میں 17کروڑ روپے کی کرپشن

گوجرانوالہ: سالڈ ویسٹ کمپنی میں 17کروڑ روپے کی کرپشن

گوجرانوالہ میں قائم سالڈ ویسٹ کمپنی میں17کروڑ روپے کی کرپشن کی انکوائری رپورٹ آگئی، رپورٹ کے مطابق سابق ایم ڈی ڈاکٹر عطا الحق کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر قائم تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گاڑیوں اور آلات کی خریداری میں 14کروڑ 54 لاکھ روپے کی […]

لاہور میں جاری پیٹرول کی قلت ختم

لاہور میں جاری پیٹرول کی قلت ختم

لاہورمیں جاری پیٹرول کی جزوی قلت بھی ختم ہوگئی۔لاہور کےپیٹرول پمپوں پرتیل کی دستیابی معمول پر آگئی۔شہر کے تقریباً تمام پیٹرول پمپوں پر تیل موجود ہے۔ پیٹرول کی قلت تین روز تک جاری رہی۔پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے عہدے داروں کا اس حوالے سے کہناہےکہ طلب اور رسد کا فرق قلت کی وجہ بنا ۔ […]