counter easy hit

پاکستان کے سترہویں یوم آزادی کے موقع پر سفارت خانہ پاکستان میں پرچم کشائی تقریب کا انعقاد

پاکستان کے سترہویں یوم آزادی کے موقع پر سفارت خانہ پاکستان میں پرچم کشائی تقریب کا انعقاد

سفارت خانہ پاکستان پیرس میں پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کے موقع پر ایک پروقارپرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں فرانس میں مقیم پاکستانیوں کی کثیر تعداد نے اپنے اہل و عیال کے ساتھ شرکت کی۔ اس موقع پر صدر اور وزیر اعظم پاکستان کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے۔ معین […]

ماریہ طور نے جشن آزادی اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

ماریہ طور نے جشن آزادی اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

ماریہ طور نے جشن آزادی اسکواش چیمپئن شپ اپنے نام کرلی۔ لاہور میں جشن آزادی نیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا انعقاد ہوا جس میں قومی اسکواش کھلاڑی ماریہ طور نے اپنی حریف فائزہ ظفر کو 3 صفر سے شکست دے کر فتح اپنے نام کی۔ جب کہ جشن آزادی نیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا مینز […]

اقوام متحدہ میں پاکستان کی یوم آزادی کا جشن

اقوام متحدہ میں پاکستان کی یوم آزادی کا جشن

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کے مطابق اقوام متحدہ میں پہلی بار پاکستان کی یوم آزادی کا جشن منایا گیا۔ گفتگو کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے یوم آزادی پر اہل وطن کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ میں پاکستان کے یوم آزادی کی تقریب میں 200 سے زائد ممالک […]

نا تو نواز شریف کا نیا پاکستان چاہیے اور نہ ہی بنانے کی اجازت دیں گے، چوہدری شجاعت

نا تو نواز شریف کا نیا پاکستان چاہیے اور نہ ہی بنانے کی اجازت دیں گے، چوہدری شجاعت

لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ہمیں نا تو نواز شریف کا نیا پاکستان چاہیے اور نہ بنانے کی اجازت دیں گے۔ مسلم لیگ(ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے کہا کہ عوام نے منتخب کیا اور 5 ججوں نے نکال دیا، نواز شریف نے […]

پروپیگنڈے کا کمال

پروپیگنڈے کا کمال

نواز شریف جب سے نااہل ہو کر سابق وزیراعظم ہوئے ہیں بیان پر بیان دے رہے ہیں لیکن یہ سب کے سب زیادہ تر علامتی اشارتی ہیں۔ سابق وزیراعظم بہت کچھ کہنا چاہتے ہیں لیکن کہہ نہیں پاتے۔ پتہ ہے نادیدہ قوتیں پورا سچ بولنے پر معاف نہیں کریں گی۔ نواز شریف سے زیادہ غیر سیاسی قوتوں […]

اسحاق نور فقط ایک ستارہ شناس نہیں ہے

اسحاق نور فقط ایک ستارہ شناس نہیں ہے

تجسس انسانی زندگی کی بنیادہے۔اسی جذبہ سے سائنس، تحقیق اوردلیل نے جنم لیا۔ مگرتجسس کی تعریف بہت مشکل ہے۔ کئی بارآسان مگرمتعدد بارانتہائی مشکل بلکہ ناممکن سی۔ہربشر،پرندہ اورجانوراس کیفیت سے کہیں نہ کہیں دوچار ضرور ہوتا ہے۔ معلوم ہوجاتاہے کہ اسکاذہن کسی کھوج میں ہے مگراکثر پتہ ہی نہیں چلتاکہ وہ چاہتا کیا ہے۔اسی موڑ […]

ستر برس کی داستان

ستر برس کی داستان

آج قیام پاکستان کو 70 برس ہوگئے۔ یوں 69 ویں سالگرہ ہے۔ ان ستر برسوں کے دوران بہت سا پانی پلوں کے نیچے سے گزر چکا ہے۔ ملک کئی بحرانوں اور سقوط ڈھاکا کے بڑے سانحے سے دوچار ہوچکا ہے۔چار آمریتیں مجموعی طور پر 32 برس اس ملک پر مسلط رہیں۔ لیاقت علی خان سے میاں […]

نواز شریف کا مارچ ختم

نواز شریف کا مارچ ختم

پانامہ کیس کے فیصلے میں نااہلی کے بعد سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا اسلام آباد سے لاہور تک کا  مارچ چار دن کے بعد ہفتہ کو اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ یہ  مارچ کامیاب رہا یا ناکام؟ نواز شریف نے کیا کھویا اور کیا پایا اور وہ اس مارچ کے ذریعے کیا مقاصد […]

پہلا قدم

پہلا قدم

عدالتی فیصلوں خصوصاً سیاسی پس منظر رکھنے والے فیصلوں سے اختلاف ہوتا رہا ہے اور ہورہا ہے لیکن اس قسم کے اختلاف کا دفاع قانونی طریقے ہی سے کیا جانا چاہیے۔ اگر یہ طریقہ اختیار کیا جائے تو قومی ادارے بھی شکوک و شبہات سے بچے رہتے ہیں اور عدلیہ پر عوام کا اعتماد بھی بحال رہتا […]

مشکل اسٹنٹ خود کرنے کی کوشش، ٹام کروز دیوار سے ٹکرا کر زخمی

مشکل اسٹنٹ خود کرنے کی کوشش، ٹام کروز دیوار سے ٹکرا کر زخمی

فلم کے مشکل اسٹنٹ خود کرنے کی کوشش، ہالی وڈ کے ایکشن ہیرو ٹام کروز شوٹنگ کے دوران دیوار سے ٹکرا کر زخمی ہو گئے۔ لندن: مشن ایمپاسیبل کی شوٹنگ کے دوران ٹام کروز نے ایک عمارت سے دوسری عمارت میں چھلانگ لگانے کا اسٹنٹ خود کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس دوران وہ چھلانگ لگا […]

تہمینہ درانی کا معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ

تہمینہ درانی کا معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ

ایسے قیدیوں کو فوری چھوڑ دیا جائے جو عام جرائم میں قید ہیں ، خواتین اور بچوں کو بھی آزاد کیا جائے: اہلیہ وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے سماجی فلاحی ریاست کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف حکومت معمولی جرائم میں ملوث […]

برکینافاسو میں ترک ریسٹورینٹ پر حملے میں غیرملکیوں سمیت 18 افراد ہلاک

برکینافاسو میں ترک ریسٹورینٹ پر حملے میں غیرملکیوں سمیت 18 افراد ہلاک

اواگادوگو: مغربی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک برکینا فاسو میں ترک ریسٹورینٹ پر فائرنگ سے غیرملکیوں سمیت 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برکینا فاسو کے دارالحکومت اواگادوگو میں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے ’’عزیز استنبول ریسٹورینٹ‘‘ کے باہر بیٹھے گاہکوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک […]

یوم آزادی کے موقع پر مومنہ مستحسن کا 30 ہزار فٹ بلندی پر فن کا مظاہرہ

یوم آزادی کے موقع پر مومنہ مستحسن کا 30 ہزار فٹ بلندی پر فن کا مظاہرہ

کراچی: پی آئی اے کی پرواز پی کے 308میں مشہور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن نے سبز ہلالی پرچم میں ملبوس ہوکر مسافروں کے سامنے ملی نغمہ ’’دل دل پاکستان‘‘ گا کر انہیں خوشگوار حیرت میں ڈال دیا۔ ملک بھر میں پاکستان کا 70 واں جشن آزادی نہایت جوش و جذبے کےساتھ منایا جارہا ہے، اس موقعے […]

قومی جونیئر ہاکی ٹیم اومان کی مہمان بنے گی

قومی جونیئر ہاکی ٹیم اومان کی مہمان بنے گی

لاہور: پاکستان جونیئرہاکی ٹیم آئندہ ماہ اومان کی مہمان بنے گی، دورے کے دوران قومی ٹیم میزبان سائیڈ کے خلاف 4 سے 5 میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ ورلڈ ہاکی لیگ میں پاکستان سینئر ہاکی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے بعد پی ایچ ایف نے امیدوں کا محور جونیئرزکو بنا لیا ہے، فیڈریشن حکام کی طرف سے […]

سری لنکا سے ون ڈے سیریز؛ بھارتی اسکواڈ سے یوراج سنگھ کی چھٹی

سری لنکا سے ون ڈے سیریز؛ بھارتی اسکواڈ سے یوراج سنگھ کی چھٹی

ممبئی: سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز سے یوراج سنگھ کی چھٹی ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق ٹیم میں مجموعی طور پر 7 تبدیلیاں کی گئی ہیں، محمد شامی، امیش یادیو، دنشی کارتھک اور ریشابھ پانٹ بھی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے تاہم سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی اپنی جگہ بچانے میں کامیاب ہوگئے ہیں، شیکھر […]

کیریبیئن پریمیئر لیگ، محمد حفیظ کی شاندار بولنگ

کیریبیئن پریمیئر لیگ، محمد حفیظ کی شاندار بولنگ

پورٹ آف اسپین: کیریبیئن پریمیئر لیگ میں شعیب ملک کی ففٹی بھی نائٹ رائیڈرز کو فتح سے نہ روک پائی۔ سی پی ایل کے گیارہویں میچ میں بارباڈوس ٹرائیڈنٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 152 رنز بنائے، سب سے زیادہ شعیب ملک نے 51 رنز بنائے، انھوں نے 38 گیندوں کا سامنا کیا جن میں […]

شعیب ملک کے ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں 7 ہزار رنز مکمل

شعیب ملک کے ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں 7 ہزار رنز مکمل

پورٹ آف اسپین: سابق کپتان شعیب ملک کے ٹوئنٹی 20 میں 7 ہزا رنز مکمل ہوگئے۔ پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک کے ٹوئنٹی 20 میں 7 ہزا رنز مکمل ہوگئے، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی اور ایشائی کرکٹر ہیں، انھوں نے کیریبیئن پریمیئر لیگ میں بارباڈوس کی جانب سے ٹرائنباگو نائٹ رائیڈرز کے خلاف […]

افغانستان امریکی بمباری، آپریشن میں داعش، طالبان رہنماؤں سمیت 38 شدت پسند ہلاک

افغانستان امریکی بمباری، آپریشن میں داعش، طالبان رہنماؤں سمیت 38 شدت پسند ہلاک

کابل: افغانستان میں امریکی فوج کی بمباری اور افغان فورسز کے آپریشن میں داعش اور طالبان کے رہنماؤں سمیت 38 شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ امریکی جنرل جان نکلسن نے بتایا کہ صوبہ کنڑ میں بمباری کے دوران داعش کا صوبائی کمانڈر عبدالرحمن ہلاک ہوگیا، امریکی جنرل نے مزید بتایا کہ صوبہ کنڑ کے ضلع درائے پیچ […]

لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں تشدد کا شکار طالب علم محمد احمد امریکا سے وطن پہنچ گیا

لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں تشدد کا شکار طالب علم محمد احمد امریکا سے وطن پہنچ گیا

کراچی: لاڑکانہ کیڈٹ کالج کا طالب علم محمد احمد امریکا سے 4 ماہ علاج کے بعد وطن واپس پہنچ گیا۔ لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں تشدد کا شکار طالب علم محمد احمد امریکا سے 4 ماہ کے علاج کے بعد وطن واپس پہنچ گیا جس کا کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا، رشتے داروں اور عزیزوں نے احمد […]

آئین میں ترمیم کے لیے مسلم لیگ (ن) کا ساتھ نہیں دے سکتے، بلاول بھٹو زرداری

آئین میں ترمیم کے لیے مسلم لیگ (ن) کا ساتھ نہیں دے سکتے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت اصولوں کی سیاست کرے گی اور آئین میں ترمیم کے لئے مسلم لیگ (ن) کا کبھی ساتھ نہیں دے گی۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان اس وقت مشکل صورتحال سے گزررہا […]

آرمی چیف نے واہگہ بارڈر پر ایشیا کا سب سے بلند پرچم لہرا دیا

آرمی چیف نے واہگہ بارڈر پر ایشیا کا سب سے بلند پرچم لہرا دیا

واہگہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جشن آزادی کے موقع پر بھارت سے ملحقہ واہگہ بارڈر پر ایشیا کا سب سے بلند پرچم لہرا دیا۔ 12 بجتے ہی جنرل قمر جاوید باجوہ نے واہگہ بارڈر پر بٹن دبا کر ایشیا کے سب سے بلند پرچم کی کشائی کی۔ واہگہ بارڈر پر لہرائے جانے والے سبز […]

ترقی اور خوشحالی کیلئے اختلافات بھلا کر ایک دوسرے کا ساتھ نبھانا ہوگا، صدر مملکت

ترقی اور خوشحالی کیلئے اختلافات بھلا کر ایک دوسرے کا ساتھ نبھانا ہوگا، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین نے پاکستان کے 70 ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد کنویشن سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے اختلافات بھلا کر ایک دوسرے کا ساتھ نبھانا ہوگا۔ اسلام آباد کنونشن سینٹر میں پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر […]

مقبوضہ کشمیر میں بھی پاکستان کا یوم آزادی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے

مقبوضہ کشمیر میں بھی پاکستان کا یوم آزادی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھی پاکستان کا یوم آزادی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے۔ ہر سال کی طرح رواں برس بھی کشمیری عوام  قابض بھارتی فوج کے تمام تر مظالم اور پابندیوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پاکستانیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے جشن آزادی منارہے ہیں۔ وادی کے مختلف علاقوں میں لوگوں نے سبز […]

70 سال میں اشرافیہ کی وجہ سے ملک کو ہچکولے ملے، شہباز شریف

70 سال میں اشرافیہ کی وجہ سے ملک کو ہچکولے ملے، شہباز شریف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 70 سال میں اشرافیہ کی وجہ سے ملک کو ہچکولے ملے جب کہ آج اشرافیہ مجھ سمیت کٹہرے میں کھڑی ہے۔ لاہور میں یوم آزادی کے حوالے سے تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان لاکھوں مسلمانوں کی لازوال قربانیوں اور عظیم جدوجہد […]