By MH Kazmi on July 7, 2017 and, and jointly, at, cause, come, efforts, For, for important, France, Malik House, ppp, spain, together اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پیرس، پاکستان پیپلز پارٹی فرانس اورپاکستان پیپلز پارٹی سپین کے راہنمائوں کی ملک ہاوس پیرس میں خصوصی ملاقات پیرس؍ اسلام آباد( نمایندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس اورپاکستان پیپلز پارٹی سپین کے راہنمائوں کی ملک ہاوس پیرس میں خصوصی ملاقات ہوئی جس میں عبدالستارملک رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسی اورقاری فاروق احمد فاروقی سابقہ چیف آرگنائزر پیپلزپارٹی فرانس کی […]
By MH Kazmi on July 7, 2017 and, came, ch. ahmed, chaudhry tanda, condolence, Death, Ex Prime Minister, For, Gilani, his mother, house, mukhtar, of, on, sheikh ibrar, son, the, to, with his تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا اپنے فرزند علی حیدر گیلانی اور صدر چیمبر آف کامرس گجرات شیخ ابرار سعید، چوہدری وحید الدین ٹانڈہ کے ہمراہ سابق وزیر دفاع چوہدری احمد مختار کی والدہ کی وفات پر انکی رہائش گاہ پر ان سے اظہار افسوس اور دعائے مغفرت اسلام آباد؍گجرات(یس اردو نیوز ) سابق […]
By MH Kazmi on July 7, 2017 be, Committee, countrys, deals, made, National, No, on, security, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر اعظم کی صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سلامتی کی صورتحال اور سرحدی معاملات کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ […]
By MH Kazmi on July 7, 2017 appendix, arm, away, doctors, Gujranwala:, Operation, Patients, turn اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
7 سال کے عبد اللہ کو تین روز قبل اپینڈ کس کے درد کی وجہ سے ہسپتال لایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اپینڈکس کا مرض تشخیص کیا۔ گوجرانوالہ: سول ہسپتال گوجرانوالہ کے مسیحاؤں کی پھرتیاں، ڈاکٹروں نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپینڈکس کے مریض کا بازو کا آپریشن کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق 7 […]
By MH Kazmi on July 7, 2017 Ahmed, ali, consequences, incident, Mansoor, pur, responsibilities, Shah, Sharqia, suffer, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اتنا بڑا حادثہ ہوگیا موٹر وے پولیس منہ دیکھتی رہی ، پولیس اہلکار صرف حوالدار کا کردار ادا کر رہے ہیں :چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے دوران سماعت ریمارکس لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ سانحہ احمد پور شرقیہ میں ہمیں ذمہ داروں کا تعین کرنا ہوگا ، کیس […]
By MH Kazmi on July 7, 2017 answered, before, charge, court, entered, Hashmi, Nehal, new, Supreme, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
دس جولائی کو فرد جرم عائد ہونے سے پہلے نہال ہاشمی نے سپریم کورٹ میں نیا جواب داخل کرادیا۔ انہوں نےتوہین عدالت اور فوجداری مقدمےکی کارروائی روکنے کی استدعاکردی۔ ادھر کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں نہال ہاشمی کیخلاف چالان پیش کردیا گیا ،چالان میں انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔ ن لیگ […]
By MH Kazmi on July 7, 2017 become, corruption, Free, Haq, If, is, Nawaz, of, pakistan, punished, SARAJ, Sharif, so, ul, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاناما اسکینڈل میں اگر نوازشریف اور ان کے خاندان کو سزا مل گئی تو پاکستان کرپشن فری ہوجائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں قانون اور احتساب صرف غریب عوام کے لئے ہے لیکن پاناما کیس نے […]
By MH Kazmi on July 7, 2017 all, country, department, forecast, from, in, Meteorological, Monday, over, rain, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم
اسلام آباد: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اتوار اور پیر کو پاکستان کے بالائی علاقوں میں مون سون ہوائیں داخل ہوجائیں گی جس کی وجہ سے آئندہ ہفتے بارشوں کا امکان ہے۔ ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خوشگوار ہے تاہم محکمہ موسمیات نے […]
By MH Kazmi on July 7, 2017 exports, fans, increases, of, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
جولائی 2016 تا مئی 2017 کے دوران بجلی کے پنکھوں کی برآمدات میں 22.40 فیصد اضافہ ہوا: اعدادوشمار پی بی ایس کراچی: گزشتہ مالی سالی بجلی کے پنکھوں کی برآمدات میں اضافہ جبکہ سویابین کی درآمدات میں کمی ہوگئی ہے، پی بی ایس کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2016 تا مئی 2017 کے […]
By MH Kazmi on July 7, 2017 are, cricket, end, flower, grants, likely, National, of, team, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل
کوچنگ سٹاف میں اسٹیو رکسن، اظہر محمود اور ٹرینر گرانٹ لیوڈن کو ورلڈ کپ تک عہدوں پر برقرار رکھا جائے گا کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کے معاہدے میں توسیع نہ ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے قومی ٹیم کے سپورٹ سٹاف کی کارکردگی […]
By MH Kazmi on July 7, 2017 3rd, becoming, Hafeez, Mohammad, of, possibility, PSL, strong, Sultan اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کی چھٹی ٹیم “ملتان سلطانز” کے کپتان، نائب کپتان اور ہیڈ کوچ کی تقرری کیلئے منصوبہ بندی شروع ہو گئی۔ لاہور: پاکستان سپر لیگ سیز ن تھری کی چھٹی ٹیم “ملتان سلطانز” کے کپتان، نائب کپتان اور ہیڈ کوچ کی تقرری کیلئے منصوبہ بندی شروع ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق […]
By MH Kazmi on July 7, 2017 conspiracy, first, neglected, Poland, trump, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اس سے پہلے ائیرفورس ون سے نیچے اتر کر سامنے کھڑی کار میں بیٹھنے کی بجائے ادھر ادھر ٹہلنے لگے، سکیورٹی گارڈ نے صدر صاحب کو گاڑی دکھائی۔ وارسا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جہاں بھی گئے داستان چھوڑ آئے، اب پولینڈ کی خاتون اول نے امریکی صدر کے لئے “نو لفٹ” کا بورڑ لگا دیا، […]
By MH Kazmi on July 7, 2017 By, containers, killed, one, person, sahiwal, Sharif, two, Uch اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کنٹینر کراچی سے میر پور جا رہا تھا کہ سامنے سے آنے والی کار سے ٹکرا گیا ، خواتین اور بچوں سمیت 5 زخمی ، ہسپتال داخل کرا دیا گیا اوچ شریف: اوچ شریف میں قومی شاہراہ پر پل موہانہ کے قریب کیمیکل سے بھرا ٹرالر کنٹینر کار سے ٹکرا کر الٹ گیا ، کنٹینر […]
By MH Kazmi on July 7, 2017 daughters, Maryam, media, Nations, Nawaz, on, photo, salute, social, to, Viral اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
عہدوں کی بجائے بیٹیوں کو سیلوٹ کرتے ہیں، اگر کوئی آپ کو عزت دیتا ہے تو جواباً اس کو عزت دیں :ٹوئٹ لاہور: وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا قوم کی بیٹیوں کو سلام ، ان کا کہنا تھا عہدوں کو نہیں بیٹیوں کو سلیوٹ کرتے ہیں ، وزیر اعظم کی بیٹی […]
By MH Kazmi on July 7, 2017 2040, and, Announced, closure, diesel, France, of, petrol, sale, till اہم ترین, خبریں, کاروبار
پیرس: فرانس پیرس موسمیاتی معاہدے کے تحت اپنے اہداف کو حاصل کرنے کے لیے 2040 تک پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی فروخت بند کر دے گا۔ گزشتہ روز وزیر ماحولیات نیکولاس ہولاٹ نے 2040 تک پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی فروخت بند کرنے کا یہ اعلان کیا۔ انھوں نے کہاکہ اسے حقیقی انقلاب قرار دیتے ہوئے کہاکہ […]
By MH Kazmi on July 7, 2017 28, A, Clash, Died, in, Mexican, prison, prisoners اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
میکسیکو کی جیل میں ایک مرتبہ پھر قیدیوں کے درمیان خونریز تصادم کے نتیجے میں 28 قیدی ہلاک ہوگئے جب کہ انتظامیہ نے واقعے کے بعد جیل کی سیکیورٹی مزید بڑھا دی۔ میکسیکو کے شہر اکاپولکو کی سیرسکو فیڈرل جیل میں قیدیوں کے 2 گروہوں میں خونریز تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 28 قیدی […]
By MH Kazmi on July 7, 2017 JIT, last, letter, Prince, Qatari, the, to, wrote اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے قطری شہزادے کو ایک اور خط لکھ دیا۔ قطری شہزادے شیخ حمد بن جاسم بن جابر الثانی کو لکھے گئے تازہ ترین خط میں کہا گیا ہےکہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم سمجھتی ہے کہ حسین اور حسن نواز کے بارے میں قطری شہزادے کے خط کی […]
By MH Kazmi on July 7, 2017 By, chaired, consulting, discussion, JIT, meeting, Minister, on, prime, report اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس ہوا ہے جس میں جے آئی ٹی رپورٹ اورملکی، سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار، وزیرداخلہ چوہدری نثار اور وزیرقانون زاہد حامد سمیت وفاقی وزرا اور مشیروں نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق […]
By MH Kazmi on July 7, 2017 accept, JIT, jurisdiction, of, Prince, Qatari, refused, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: قطری شہزادے حمد بن جاسم نے پاکستانی سپریم کورٹ اورجے آئی ٹی کا دائرہ اختیارتسلیم کرنے سے انکارکردیا۔ قطری شہزادے حمد بن جاسم نے اپنے ایک اورخط میں پاکستانی سپریم کورٹ اورجے آئی ٹی کا دائرہ اختیارتسلیم کرنے سے انکارکرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان کا شہری نہیں ہوں، پاکستانی قوانین کا مجھ پراطلاق نہیں […]
By MH Kazmi on July 7, 2017 in, inaugurate, jhang, Minister, PowerPlant, prime, the, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جھنگ: وزیراعظم نوازشریف آج 760 میگا واٹ حویلی بہادرشاہ پاورپلانٹ کا افتتاح کریں گے جب کہ منصوبہ ماحولیاتی آلودگی سے پاک ہوگا۔ وزیراعظم ہاوس کے مطابق جھنگ میں وزیر اعظم نواز شریف آج 760 میگا واٹ حویلی بہادرشاہ پاورپلانٹ کا ا فتتاح کریں گے۔ منصوبے کی مجموعی پیداوار ایک ہزار230 میگا واٹ ہے۔ پاور پلانٹ سے ایل این جی […]
By MH Kazmi on July 7, 2017 against, Challan, Hashimi, insulting, Nehal, on, presents, speech اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: پولیس نے نہال ہاشمی کے خلاف توہین آمیز تقریر سے متعلق مقدمے کا چالان عدالت میں پیش کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی شرقی کی عدالت میں نہال ہاشمی کی جانب سے کی گئی توہین آمیز تقریر سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران پولین نے نہال ہاشمی کیخلاف چالان پیش کردیا، جس میں مسلم […]
By MH Kazmi on July 7, 2017 assembly, For, in, Nawaz, of, PM, Punjab, resignation, resolution, Sharif اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: پنجاب اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم نواز شریف سے استعفے کے لیے قرارداد جمع کرادی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی ، پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی اورمسلم لیگ (ق) کی جانب سے مشترکہ طورپرقرارداد جمع کرائی گئی ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کی جےآئی ٹی میں بطورملزم پیشی سے ملک […]
By MH Kazmi on July 7, 2017 also, and, Burhan, closed, craft, Day, in, internet, kashmir, martyrdom, mobile, Occupied, of, phone, service, the, wani اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: شہید نوجوان حریت پسند رہنما برہان وانی کی برسی کے موقع پر منعقد ہونے والی ریلیوں اور احتجاج کو روکنے کے لئے بھارتی قابض فوج نے مقبوضہ کشمیر میں شہریوں پر پابندیاں نافذ کرنا شروع کردی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج سے برسرپیکار حریت پسند رہنما اور حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی […]
By MH Kazmi on July 7, 2017 accident, Ahmedabad, company, declared, For, incident, of, Ogra, Oil, private, responsible, Shariqui, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: اوگرا نے سانحہ احمد پور شرقیہ کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں شیل آئل کمپنی کو قصوروار ٹھہراتے ہوئے ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری ساںحہ احمد پور شرقیہ کی تحقیقاتی رپورٹ میں شیل آئل کمپنی کو قصوروار ٹھہراتے ہوئے ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا […]