counter easy hit

عدم ادائیگی کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، کے الیکٹرک

عدم ادائیگی کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، کے الیکٹرک

کے الیکٹرک انتظامیہ نے اعتراف کیاہے کہ شہر کے چالیس فیصد علاقے میں سوفیصد بلوں کی عدم ادائیگی اور دیگر وجوہات کے بنیادپر لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ چیف ڈسٹریبوشن آفیسر کادعویٰ ہے کہ شہر بھر میں سحراور افطار کے اوقات میں بلاتعطل بجلی فراہم کررہے ہیں۔ سندھ اسمبلی کی کے الیکٹرک سے متعلق پارلیمانی کمیٹی […]

چمپئنز ٹرافی: کیویز کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

چمپئنز ٹرافی: کیویز کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

آئی سی سی چمپئنزٹرافی کے چھٹے میچ میں نیو زی لینڈ نےفیورٹ انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میزبان ٹیم انگلینڈ جو اپنا پہلا میچ بنگلہ دیش کے خلاف جیت چکی ہے،اس کی کوشش ہوگی کہ آج کے میچ میں فتح حاصل کرکے سیمی فائنل کی نشست پکی کرلےجبکہ کیویزکی […]

پوسٹ آفس سوسائٹی کرپشن، ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد

پوسٹ آفس سوسائٹی کرپشن، ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد

سندھ ہائیکورٹ نے اسکیم 33 پوسٹ آفس سوسائٹی میں کرپشن میں ملوث 4 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ ملزمان میں جالات خان، سید تہذیب حسین زیدی، عمر ابوالحسن اور کامران نبی شامل ہیں۔ ملزمان کے خلاف پوسٹ آفس سوسائٹی کی زمین میں خرد برد کرنے کے شواہد موجود ہیں ملزمان نے اسکیم 33 پوسٹ […]

آسٹریلیا میں بھی داعش کا حملہ، ایک شخص ہلاک

آسٹریلیا میں بھی داعش کا حملہ، ایک شخص ہلاک

میلبورن: آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں مسلح نوجوان نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک کر دیا جب کہ واقعے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میلبورن میں برائیٹن کے پوش علاقے کی عمارت میں حملہ آور نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر کے […]

قطر اور ہمسایہ ممالک مذاکرات سے تنازع حل کریں، ایران

قطر اور ہمسایہ ممالک مذاکرات سے تنازع حل کریں، ایران

تہران: ایران نے قطر اور سعودی عرب سمیت دیگر ہمسایہ مسلم ممالک پر زور دیا ہے کہ اپنے اختلافات کو بات چیت سے حل کریں۔ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ قطر کے معاملے میں ہمسایہ ممالک مذاکراتی عمل شروع کریں تاکہ اختلافی امور کا کوئی حل تلاش کیا جا […]

نہال ہاشمی کی چیرمین سینیٹ سے استعفیٰ منظور نہ کرنے کی درخواست

نہال ہاشمی کی چیرمین سینیٹ سے استعفیٰ منظور نہ کرنے کی درخواست

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرنہال ہاشمی نے چیرمین سینیٹ سے ان کا استعفیٰ منظورنہ کرنے کی درخواست کی ہے جس پرمسلم لیگ (ن) کے رہنما شدید برہم ہیں۔ اپنی متنازعہ تقریرپرہنگامہ کھڑا ہونے کے بعد نہال ہاشمی نے مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی ہدایت پرسینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ چیرمین سینیٹ کے دفتر […]

سپریم کورٹ کا نئے ٹور آپریٹرز کو بھی حج کوٹہ دینے کا حکم

سپریم کورٹ کا نئے ٹور آپریٹرز کو بھی حج کوٹہ دینے کا حکم

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 2013 کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے وزارت مذہبی امور کو حکم دیا ہے کہ نئے ٹورآپریٹرز کو بھی حج کوٹہ دیا جائے۔ سپریم کورٹ نے 2013 کو حکم دیا تھا کہ نئےٹور آپریٹرز کو بھی حج کوٹے میں شامل کیا جائے اور انہیں مناسب کوٹہ فراہم کیا جائے لیکن سپریم […]

سعودی عرب کیلئے پروازیں بند ہونے پر سیکڑوں پاکستانی زائرین قطر میں پھنس گئے

سعودی عرب کیلئے پروازیں بند ہونے پر سیکڑوں پاکستانی زائرین قطر میں پھنس گئے

دوحہ: قطر کی پروازوں کیلئے سعودی سرحدیں بند ہونے کے باعث قطر ایئرویز سے عمرے پر جانے والے سیکڑوں پاکستانی معتمرین دوحہ ائیرپورٹ پر پھنس گئے۔ پاکستانی زائرین کو دوحہ ائرپورٹ سے جدہ اور مدینہ روانہ ہونا تھا تاہم پرواز کی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے وہ کئی گھنٹوں سے ائرپورٹ پر محصور ہیں۔ مسافروں […]

رمضان میں ہر صورت صارفین کو بجلی فراہمی کے اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم

رمضان میں ہر صورت صارفین کو بجلی فراہمی کے اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا وزیراعظم نوازشریف نے لوڈ شیڈنگ مینجمنٹ پرعدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی کہ رمضان المبارک میں ہرصورت صارفین کوبجلی فراہمی کے اقدامات کیے جائیں۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، احسن اقبال، مریم اورنگزیب […]

یک طرفہ سیاست کا زمانہ چلا گیا حکومتی وزرا فیصلے نہیں کرسکتے، خورشید شاہ

یک طرفہ سیاست کا زمانہ چلا گیا حکومتی وزرا فیصلے نہیں کرسکتے، خورشید شاہ

 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومتی وزار کے پاس فیصلہ کرنے کا کوئی اختیار نہیںاب وہ زمانہ نہیں رہا کہ یک طرفہ سیاست چلے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہمارا انتظار کرنے کے بجائے حکومتی ارکان سے بجٹ […]

راولپنڈی کا شیطان اداروں میں تصادم چاہتا ہے، رانا ثنا اللہ

راولپنڈی کا شیطان اداروں میں تصادم چاہتا ہے، رانا ثنا اللہ

لاہور: پنجاب کے وزیرقانون رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کا شیطان نہال ہاشمی کے معاملے کو اداروں کے درمیان لڑائی قرار دے رہا ہے اور اداروں کو لڑانے کی کوشش کررہا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرقانون رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ نہال ہاشمی کا جرم میری نظر میں صرف […]

افغانستان کو پاکستان کی غیر اعلانیہ جارحانہ جنگ کا سامنا ہے، افغان صدر کا الزام

افغانستان کو پاکستان کی غیر اعلانیہ جارحانہ جنگ کا سامنا ہے، افغان صدر کا الزام

کابل: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ایک مرتبہ پھر الزام لگایا ہے کہ افغانستان کو پاکستان کی غیر اعلانیہ جارحانہ جنگ کا سامنا ہے اور گزشتہ 2 برسوں کے دوران 11 ہزار غیر ملکی جنگجو داعش میں شمولیت کے لیے افغانستان آچکے ہیں۔ افغان دارالحکومت کابل میں جاری بین الاقوامی امن کانفرنس میں پاکستان سمیت 25 ملکوں […]

مشعال خان کی بے گناہی ثابت ہوئی ..اب اسے واپس لائیے‎

مشعال خان کی بے گناہی ثابت ہوئی ..اب اسے واپس لائیے‎

مشعال خان کے بے رحمانہ قتل کی تفتیش کرنے والی 13 رکنی جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم کی رپورٹ بالآخر منظر عام پر آ گئی. رپورٹ کے مطابق مشعال خان پر لگایا گیا توہین مذہب کا الزام کسی بھی طور ثابت نہ ہو سکا. اس رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ مشعال خان کا قتل دراصل […]

قوم ہیں یا ہجوم

قوم ہیں یا ہجوم

ہم کیسی قوم ہیں؟ قوم ہیں یا ہجوم ہیں؟ شعور بیدار نہیں ہوا یا ہم نے آنکھوں پہ پٹی باندھ رکھی ہے؟ ان پڑھ کریں تو چلتا تعلیم یافتہ بھی اسی ڈگر پر ؟ ہم نے پچھلے دنوں ایک معرکہ سر کیا فروٹ بیچنے والوں کا بائیکاٹ کر کے ؟ سوشل میڈیا پر دھوم مچی […]

پاکستان کب تک کشمیریوں کے صبر کا امتحان لے گا

پاکستان کب تک کشمیریوں کے صبر کا امتحان لے گا

انسانوں کے قتل عام، ٹارچر خواتین کی عصمت دری، معصوم بچوں پر بیہمانہ تشدد اور ان کے قتل میں بدنام زمانہ بھارتی فوج کا کوئی ثانی نہیں ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں 70 سال سے بھارت نے بدترین ریاستی دہشت گردی کا بازار گرم کر رکھا ہے اور لاکھوں بیگناہ کشمیریوں کو شہید کیا ہزاروں عورتوں […]

لوڈ شیڈنگ سے نجات

لوڈ شیڈنگ سے نجات

پاکستان کی عوام جتنی پاکستانی ہے شائد ہی دنیا کی کوئی اور قوم اپنے ملک سے اتنی مخلص ہو ، اس بات کا ثبوت یہ ہے کہ ہم اس وطنِ عزیز کی خاطر ہر دکھ سہتے ہیں مگر اپنے حکمران نہیں بدلتے جو ان دکھوں کا جواز ہیں۔ دنیا کہ ترقی یافتہ اور ترقی پذیر […]

ویل ڈن ! مسٹر ڈونلڈ ٹرمپ

ویل ڈن ! مسٹر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے دو بڑے مذہبی مراکز (سعودیہ عرب اور روم’ ویٹی کن) کا دورہ کیا۔ امریکی صدر کے اس دورے کے متعلق ایک کیتھولک کرسچن کا مختصر ساتبصرہ نظروں کے سامنے سے گزرا۔ جس میں کہا گیا کہ ٹرمپ نے دو بڑے اور اہم مذہبی مراکز کا دورہ کیا۔ پہلے […]