counter easy hit

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل: محمد عرفان کو معطل کردیا گیا

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل: محمد عرفان کو معطل کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹر محمد عرفان کو اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث ہونے کے الزام میں معطل کر دیا۔پی سی بی نے محمد عرفان کو بکیز سے رابطے رکھنے پر معطل کرکے انہیں چارج شیٹ بھی تھما دی۔ذرائع کے مطابق محمد عرفان کے خلاف پی سی بی کے پاس شواہد بھی […]

وینا اور اسد کی صلح : اصل معاملہ کیا ہے؟

وینا اور اسد کی صلح : اصل معاملہ کیا ہے؟

وینا اور اسد کی صلح : اصل معاملہ کیا ہے؟ اسد خٹک اور وینا کی شادی 25 دسمبر 2013 کو ہوئی تھی—۔فائل فوٹو معروف ماڈل، اداکارہ اور میزبان وینا ملک کی اسد خٹک سے خلع کی خبریں گذشتہ ہفتے میڈیا پر آئیں اور پھر کل ایک نجی نیوز چینل کے پروگرام میں دونوں کی صلح […]

ہندوستان میں ’پروجیکٹ زیرو‘ کا آغاز

ہندوستان میں ’پروجیکٹ زیرو‘ کا آغاز

ہندوستان میں ’پروجیکٹ زیرو‘ کا آغاز اس سے ہندوستان کی امیج کو بہتر کرنے میں مدد ملے گی— فوٹو : بشکریہ واشنگٹن پوسٹ ہندوستان میں طالب علموں کو اسکول کے شروع کے ہی دنوں میں یہ پڑھایا جاتا ہے کہ ریاضی کا ہندسہ صفر (0) ان کے ملک کی ایجاد ہے۔ پندرھویں صدی میں ایک […]

ٹرمپ نے سی آئی اے کو ڈرون حملوں کا اختیار دے دیا

ٹرمپ نے سی آئی اے کو ڈرون حملوں کا اختیار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کو مشتبہ عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کے لیے ڈرون حملے کرنے کا اختیار دے دیا۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام کا کہنا تھا کہ یہ اقدام سابق امریکی صدر براک اومابا کی انتظامیہ کی پالیسی سے یکسر […]

وزیراعظم کا کراچی سرکلر ریلوے کو سی پیک میں شامل کرنے کا حکم

وزیراعظم کا کراچی سرکلر ریلوے کو سی پیک میں شامل کرنے کا حکم

وزیراعظم نواز شریف نے کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کو پاک-چین اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) میں شامل کرنے کا حکم دے دیا۔ گورنر ہاؤس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے رہنماؤں کے اجلاس کے دوران وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہم کراچی کی روشنیاں واپس لائے ہیں اور سندھ کے عوام کی […]

قسمت میں یہی لکھا تھا

قسمت میں یہی لکھا تھا

قسمت میں یہی لکھا تھا عرفان حسین میں اکثر تعجب میں پڑ جاتا ہوں کہ پاکستان کے لوگ اپنے ساتھ ہونے والی روزانہ کی تکالیف کو آخر خاموشی سے سہتے کیوں جاتے ہیں۔وہ ملک میں پھیلی نااہلی اور بدعنوانی کے خلاف احتجاج کے لیے اٹھ کھڑے کیوں نہیں ہوتے؟ بنیادی تعلیم اور صحت کو دیکھیں […]

’مہلک ہتھیار غیر ریاستی عناصر کے ہاتھ لگنے نہیں دیں گے‘

’مہلک ہتھیار غیر ریاستی عناصر کے ہاتھ لگنے نہیں دیں گے‘

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے واضح کیا ہے کہ پاکستان مہلک اور غیر روایتی ہتھیار ریاستی اور غیر ریاستی عناصر کے ہاتھ لگنے نہیں دے گا۔وزارت خارجہ کے تحت اقوم متحدہ (یو این) کی سلامتی کونسل کی قرار داد 1540 کے نفاذ کے حوالے سے ہونے والی […]