counter easy hit

فیس بک نے میسنجر میں ’’ڈس لائیک‘‘ بٹن کی آزمائش شروع کردی

فیس بک نے میسنجر میں ’’ڈس لائیک‘‘ بٹن کی آزمائش شروع کردی

فیس بک نے میسنجر میں ’’ڈس لائیک‘‘ بٹن کی آزمائش شروع کردی ڈس لائیک یعنی تھمبس ڈاؤن کا بٹن فی الحال میسنجر میں پیش کیا جارہا ہے جس کی آزمائش کی جارہی ہے۔ فوٹو؛ فائل سان فرانسسكو: سوشل میڈیا کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک نے اپنے میسنجر میں ناپسندیدگی یعنی ’’ڈس لائک‘‘ کا بٹن […]

بھارتی ماڈل ایئرپورٹ پربم کی جھوٹی اطلاع دینے پر گرفتار

بھارتی ماڈل ایئرپورٹ پربم کی جھوٹی اطلاع دینے پر گرفتار

بھارتی ماڈل ایئرپورٹ پربم کی جھوٹی اطلاع دینے پر گرفتار ماڈل گرل کنچن ٹھاکر نے اپنی دوستوں کےبیگ میں بم کی اطلاع دی جس پر ممبئی ایئرپورٹ پر افراتفری مچ گئی، فوٹو؛ فائل ممبئی: بھارتی ماڈل کنچن ٹھاکر نے دہلی جاتے ہوئے ممبئی ایئرپورٹ پر بم کی جھوٹی اطلاع دے کرافراتفری مچادی جس پر پولیس نے […]

سوشل میڈیا پر سنجے دت اور ریکھا کی شادی کی افواہیں

سوشل میڈیا پر سنجے دت اور ریکھا کی شادی کی افواہیں

سوشل میڈیا پر سنجے دت اور ریکھا کی شادی کی افواہیں 1984 میں سنجے دت اور ریکھا کی شادی کی خبریں پھیلی ہوئی تھیں فوٹو: فائل ممبئی: بالی ووڈ کی سپر اسٹار ریکھا کی سوانح عمری شائع ہونے کے بعد آج کل سوشل میڈیا میں یہ افواہیں گرم ہیں کہ سدا بہار حسن کی مالک اداکارہ […]

ورلڈ الیون کی پاکستان آمد، انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل گئے،

ورلڈ الیون کی پاکستان آمد، انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل گئے،

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل گئے آئی سی سی نے ورلڈ الیون سیریز رواں سال پاکستان میں کرانے کا فیصلہ کرلیا، برطانوی اخبار، فوٹو؛ فائل  لندن: پی ایس ایل فائنل کے لاہور میں انعقاد کے فوری بعد ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کی امیدیں روشن ہونے لگیں اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ الیون […]

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز، مصباح کپتان برقرار

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز، مصباح کپتان برقرار

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز، مصباح کپتان برقرار 2010 کے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے بعد مصباح الحق کو قیادت کا منصب سونپا گیا تھا اور وہ اس وقت سے اسے احسن طریقے سے نبھا رہے ہیں— فائل فوٹو: رائٹرز پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے مصباح الحق کو آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز […]

جڑواں بچوں کی پیدائش ،کرن جوہر کو بالی ووڈ ستاروں کی مبارکباد ،

جڑواں بچوں کی پیدائش ،کرن جوہر کو بالی ووڈ ستاروں کی مبارکباد ،

جڑواں بچوں کی پیدائش ،کرن جوہر کو بالی ووڈ ستاروں کی مبارکباد ،  بولی وڈ ہدایت کار کرن جوہر — ۔ بولی وڈ کے نامور ہدایت کار کرن جوہر سروگیسی عمل (کرائے کی کوکھ) کی مدد سے دو جڑواں بچوں کے والد بن گئے۔ کرن کے ہاں گزشتہ ماہ 7 فروری کو ممبئی کے مسرانی ہسپتال […]

‘اگر بولی وڈ اتنا ہی بُرا ہے تو چھوڑ دیں’

‘اگر بولی وڈ اتنا ہی بُرا ہے تو چھوڑ دیں’

‘اگر بولی وڈ اتنا ہی بُرا ہے تو چھوڑ دیں’ بولی وڈ ہدایت کار کرن جوہر اور اداکارہ کنگنا رناوٹ — فوٹو/ فائل بولی وڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ نے ہدایت کار کرن جوہر کے شو ‘کافی وِد کرن’ میں شرکت کرکے ان پر بولی وڈ میں اقرباء پروری کا الزام لگایا تھا، جس کے بعد […]

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ: تحقیقات کیلئے ٹریبونل قائم

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ: تحقیقات کیلئے ٹریبونل قائم

پاکستان سپر لیگ میں مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث قومی کرکٹرز خالد لطیف اور شرجیل خان کے خلاف تحقیقات کیلئے ریٹائرڈ جج کی زیر سربراہی تین رکنی ٹریبونل تشکیل دے دیا ہے۔ گزشتہ ماہ پاکستان سپر لیگ کے پہلے میچ کے بعد شرجیل خان اور خالد لطیف پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے […]

ایرانی شہریوں کے حج کا معاملہ: مذاکرات میں پیشرفت

ایرانی شہریوں کے حج کا معاملہ: مذاکرات میں پیشرفت

تہران: ایران نے اپنے شہریوں کی حج میں شرکت کے معاملے پر سعودی عرب کے ساتھ جاری مذاکرات میں پیش رفت کا عندیہ دے دیا۔ خیال رہے کہ گذشتہ سال دونوں ممالک کے درمیان کشیدہ سفارتی تعلقات اور سیکیورٹی اقدامات پر اتفاق نہ ہونے کے سبب ایرانی شہری حج کا مقدس فریضہ سرانجام نہیں دے […]

علماء کونسل سے برطرفی پر پریشان نہیں: طاہر اشرفی

علماء کونسل سے برطرفی پر پریشان نہیں: طاہر اشرفی

مولانا طاہر محمود اشرفی نے امریکی اور جرمن اداروں سمیت کسی بھی غیر ملکی حکومت سے فنڈز لینے کے الزام کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘امن کمیٹیاں قائم کرنے کا ارادہ رکھنے والے امریکیوں نے ان سے رابطہ کیا تھا اور وہ چاہتے تھے کہ میں مختلف معاملات میں ان کی رہنمائی […]

افغان سرحد پر دہشت گرد حملے میں 5 اہلکار جاں بحق، آئی ایس پی آر

افغان سرحد پر دہشت گرد حملے میں 5 اہلکار جاں بحق، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک-افغان سرحد کے قریب افغانستان کی جانب سے دہشت گرد حملے میں پاک فوج کے 5 اہلکار جاں بحق ہوگئے، جبکہ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 10 دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق دہشت گردوں نے […]

دمہ کا سبب بننے والے عناصر

دمہ کا سبب بننے والے عناصر

دمہ کا سبب بننے والے عناصر — اے ایف پی فائل فوٹو نیویارک : سانس کا مرض یعنی دمہ بہت تکلیف دہ ہوتا ہے اور ہوسکتا ہے کہ آپ کا کوئی پیارا اس کا شکار ہو بھی جس کا مطلب ہے کہ ان کے ارگرد کا ماحول ہر وقت ان کی بیماری کو تکلیف دہ […]

منی لانڈرنگ سے پاکستان کو سالانہ 10 ارب ڈالر کا نقصان

منی لانڈرنگ سے پاکستان کو سالانہ 10 ارب ڈالر کا نقصان

منی لانڈرنگ سے پاکستان کو سالانہ 10 ارب ڈالر کا نقصان واشنگٹن: ایک حالیہ امریکی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ عالمی برادری کو تجارتی منی لانڈرنگ کے ذریعے سالانہ لاکھوں ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے،جب کہ اس رپورٹ میں چین، روس، میکسیکو اور بھارت کو غیر قانونی پیسوں کی لین دین کے چار […]

کریم اور اوبر کے بعد اب بائیکیا — آزمائش شرط ہے

کریم اور اوبر کے بعد اب بائیکیا — آزمائش شرط ہے

کریم اور اوبر کے بعد اب بائیکیا — آزمائش شرط ہے رکشے اور ٹیکسیوں کے مہنگے کرائے کے بجائے یہ سستی اور باسہولت سواری آزما کر دیکھیں۔ اگر کراچی جیسے بڑے شہر میں آپ کے پاس اپنی گاڑی یا موٹرسائیکل نہ ہو تو سفری اخراجات آپ کے ماہانہ بجٹ پر کافی بھاری پڑ سکتے ہیں۔ […]

شمالی کوریا نے 4 میزائل داغے، جاپان کا دعویٰ

شمالی کوریا نے 4 میزائل داغے، جاپان کا دعویٰ

شمالی کوریا نے 4 میزائل داغے، جاپان کا دعویٰ جاپان شمالی کوریا کے اس اقدام کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔—فوٹو: اے ایف پی سیئول: جاپان نے دعویٰ کیا ہے کہ جوہری توانائی کے حامل شمالی کوریا نے پیر کے روز 4 بیلسٹک میزائل داغے جن میں سے […]

پرویز خٹک کا پشاور زلمی کیلئے 2کروڑ روپے انعام کا اعلان

پرویز خٹک کا پشاور زلمی کیلئے 2کروڑ روپے انعام کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے پشاور زلمی کے لئے دوکروڑ روپے دینے کا اعلان کرتے ہوئےپوری ٹیم کو پشاور آنے کی دعوت دی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ٹیم کے مالک جاوید آفریدی کو ٹیلی فون کیا اور انھیں ٹیم کی بہتر کارکردگی اور جیتنے پر مبار کباد دی۔ انہوں نے انہیں پشاور آنے کی دعوت […]

کامران اکمل پی ایس ایل ٹو کے مین آف دی ٹورنامنٹ

کامران اکمل پی ایس ایل ٹو کے مین آف دی ٹورنامنٹ

پاکستان سپر لیگ ٹو کا فائنل میلا کامران اکمل نے لوٹ لیا، ٹورنامنٹ کے بہترین بیٹسمین ، بہترین وکٹ کیپر کے ساتھ مین آف دی ٹورنامنٹ کا ٹائٹل بھی کامران کے نام رہا ۔ کامران اکمل کا کہنا تھا کہ وہ اپنی پرفارمنس کے بعد قومی ٹیم میں واپسی کے لیے پر امید ہیں۔ قذافی […]

پشاور زلمی پی ایس ایل ٹو کا فاتح، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست

پشاور زلمی پی ایس ایل ٹو کا فاتح، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست

پشاورزلمی پاکستان سپر لیگ ٹو کا فاتح بن گیا ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مسلسل دوسری مرتبہ فائنل میں پہنچ کر بھی کامیابی حاصل نہ کر سکی ،حریف ٹیم کے لئے نرم چارہ ثابت ہو ئی اور حتمی مقابلے میں58رنز سے شکست اس کا مقدر بنی۔پاکستان کے پہلے اسپورٹس چینل جیو سوپر نے یہ دلچسپ […]

پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی پر جشن

پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی پر جشن

پاکستان سوپر لیگ کا فائنل پشاور زلمی نے جیت لیاتاہم جشن پورے پاکستان نے منایا، پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ بحال ہوگئی، ملک بھر میں مداحوں نے جشن منایا ،آتش بازی کی اورمٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔ پشاور زلمی کی جیت کے ساتھ ہی شاندار پی ایس ایل کا اختتام ہوگیا، پی ایس ایل کا فائنل […]

مہمند ایجنسی: پوسٹوں پردہشت گردوں کا حملہ،5 فوجی شہید

مہمند ایجنسی: پوسٹوں پردہشت گردوں کا حملہ،5 فوجی شہید

مہمند ایجنسی میں پاک فوج کی3 پوسٹوں پردہشت گردوں کاحملہ ناکام بنا دیا گیا۔ حملے میں 5 فوجی جوان شہید جبکہ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 10 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی بارڈر پر آزادانہ نقل و حرکت کو روکنا ہوگا۔ […]