counter easy hit

بیٹھنے کے دوران ٹانگ پر ٹانگ چڑھانا فائدہ مند؟

بیٹھنے کے دوران ٹانگ پر ٹانگ چڑھانا فائدہ مند؟

بیٹھنے کے دوران ٹانگ پر ٹانگ چڑھانا فائدہ مند؟ یہ دعویٰ ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا— کریٹیو کامنز فوٹو ٹانگ پر ٹانگ رکھ یا چڑھا کر بیٹھنا بہت ہی زیادہ عام عادت ہے اور اکثر بیٹھنے کے دوران اس پر توجہ بھی نہیں دیتے۔ ہوسکتا ہے کہ ایسے بیٹھنا آپ کو آرام دہ لگتا […]

کشمیر: بھارتی فوج کا 2 مسلح حریت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ

کشمیر: بھارتی فوج کا 2 مسلح حریت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ

سری نگر: بھارتی سیکیورٹی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں 15 گھنٹوں تک جاری رہنے والی جھڑپ کے دوران 2 مبینہ مسلح حریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز اور مبینہ دہشت گردوں کے درمیان ہفتہ 4 مارچ کی شام سے جھڑپ شروع ہوئیں، جو 15 گھنٹے تک جاری رہی، جس کے […]

’فائنل جیتے تو پوری ٹیم سر منڈوائے گی‘

’فائنل جیتے تو پوری ٹیم سر منڈوائے گی‘

’فائنل جیتے تو پوری ٹیم سر منڈوائے گی‘ پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی دنیائے کرکٹ میں تفریح کی فراہمی اور ٹیم کو متحدہ رکھنے کا بہترین ذریعہ سسمجھے جاتے ہیں اور ان کی اسی خصوصیت کی وجہ سے ویسٹ انڈین ٹیم دو مرتبہ ورلڈ ٹی20 کی چیمپیئن بننے میں کمایاب رہی اور اب پشاور […]

شیخ رشید قذافی اسٹیڈیم میں اِدھر اُدھر گئے تو ان کا منہ بھی کالا ہوسکتا ہے، راناثنااللہ

شیخ رشید قذافی اسٹیڈیم میں اِدھر اُدھر گئے تو ان کا منہ بھی کالا ہوسکتا ہے، راناثنااللہ

شیخ رشید قذافی اسٹیڈیم میں اِدھر اُدھر گئے تو ان کا منہ بھی کالا ہوسکتا ہے، راناثنااللہ  لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو مشورہ دیا کہ پی ایس ایل فائنل کیلئے پی سی بی نے انہیں جہاں جگہ دی ہے وہ وہیں بیٹھ کر میچ دیکھیں […]

بیس کروڑ افراد کا قبرستان

بیس کروڑ افراد کا قبرستان

بیس کروڑ افراد کا قبرستان! خوف کے کچھ نشانات وقت کے ساتھ شاید مدھم پڑجاتے ہیں لیکن جو بھیانک منظر دھماکے میں دیکھنے والوں کی آنکھوں میں دفن ہو جاتے ہیں۔ اُس کے آثار رہتی دنیا تک فضاء کو خون کے رنگ سے ابر آلود رکھتے ہیں۔ میں ہال نُما کمرے کے اندر داخل ہوا، […]

تیزی سے چارج اور 3 گنا زیادہ بجلی بچانے والی بیٹری تیار

تیزی سے چارج اور 3 گنا زیادہ بجلی بچانے والی بیٹری تیار

تیزی سے چارج اور 3 گنا زیادہ بجلی بچانے والی بیٹری تیار یہ کم خرچ بیٹری لمبے عرصے تک کارآمد رہنے کے علاوہ ہزاروں مرتبہ ری چارج بھی کی جاسکتی ہے۔ آسٹن، ٹیکساس: امریکی اور پرتگالی ماہرین کی ایک ٹیم نے ایسی ماحول دوست سالڈ اسٹیٹ بیٹری تیار کرلی ہے جو نہ صرف تیزی سے چارج […]

دماغ کی کارکردگی کو بہتراوراحساسات نوٹ کرنے والا ہیڈ فون

دماغ کی کارکردگی کو بہتراوراحساسات نوٹ کرنے والا ہیڈ فون

دماغ کی کارکردگی کو بہتراوراحساسات نوٹ کرنے والا ہیڈ فون سان فرانسسکو: امریکی کمپنی نے ایک جدید اور انوکھا ہیڈ فون بنایا ہے جو  نہ صرف دماغ کا جائزہ لیتا ہے بلکہ دماغی توجہ اور ارتکاز کو بھی بہتر بناتا ہے۔ اس ہیڈفون کو ’’مائنڈ سیٹ‘‘ کا نام دیا گیا ہے اور اسے بنانے والی کمپنی […]

تنہا سفرکرنے والے لوگ زیادہ ذہین ہوتے ہیں، ماہرین

تنہا سفرکرنے والے لوگ زیادہ ذہین ہوتے ہیں، ماہرین

تنہا سفرکرنے والے لوگ زیادہ ذہین ہوتے ہیں، ماہرین لندن: برطانوی نفسیاتی سوسائٹی کے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ وہ لوگ جو تنہائی پسند ہوتے ہیں اور عام طور پر اکیلے سفر کرتے ہیں وہ دوسروں کے مقابلے میں زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔ اسی مطالعے میں یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ زندگی کی طرف […]

کرن جوہرجڑواں بچوں کے باپ بن گئے

کرن جوہرجڑواں بچوں کے باپ بن گئے

کرن جوہرجڑواں بچوں کے باپ بن گئے بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے مایہ ناز ہدایتکار و پروڈیوسر کرن جوہر نے اپنی نئی کتاب “این اَن سوٹیبل بوائے” میں اپنے جڑواں بچوں کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ وہ پچھلے ماہ ’سروگیسی عمل‘ کے ذریعے جڑواں بچوں کے باپ بنے ہیں، ان کے جڑواں […]

پی ایس ایل کے فائنل کی جنگ چھڑنے میں چند گھنٹے باقی

پی ایس ایل کے فائنل کی جنگ چھڑنے میں چند گھنٹے باقی

پی ایس ایل کے فائنل کی جنگ چھڑنے میں چند گھنٹے باقی سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات، ہیلی کاپٹر سے فضائی نگرانی کی جائے گی، عوام کو اصل شناختی کارڈ لانے کی ہدایت، فوٹو: فائل لاہور: پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔   پاکستان […]