counter easy hit

محفل نعت رسول مقبول ﷺ

محفل نعت رسول مقبول ﷺ

خداکاذکر کرے اورذکر مصطفی نہ کرے ہمارے منہ میں ہو ایسی زبان خدا نہ کرے نعت مصطفیؐ کاآغاز عہد نبویؐ میں ہی ہوگیاتھا جب آپ سرکارؐ ہجرت کے بعد مدینہ تشریف لائے تو مدینہ پاک کی معصوم بچیوں نے آپ کا ’’طلع البدر علینا‘‘ نعت شریف ترنم کے ساتھ پڑھ کر استقبال کیا۔ والی عرب […]

’گیتا کی موت پر ناراضگی، اس کی عزت کے سوال کے نیچے دبی ہے‘

’گیتا کی موت پر ناراضگی، اس کی عزت کے سوال کے نیچے دبی ہے‘

انڈیا کی ریاست اتر پردیش کے ایک گاؤں میں رہنے والی 40 سالہ خاتون اس وقت خود کشی کرنے پر مجبور ہو گئیں جب ان کے ساتھ کی جانے والی جنسی زیادتی کی ویڈیو وٹس ایپ کے ذریعے عام ہوگئی۔ گیتا صحت عامہ کے محکمے سے وابستہ تھیں اور مقامی اہلکار کی حیثیت سے انھیں […]

’اعتماد کی بحالی میں کئی سال لگ گئے‘

’اعتماد کی بحالی میں کئی سال لگ گئے‘

لاہور سے دو گھنٹے کی مسافت آپ کو قصور کے گنڈا سنگھ بارڈر کے قریب حسین خان والا گاؤں لے آتی ہے۔ پنجاب کے سینکڑوں دیہات کی طرح ایک عام سا گاؤں حسین خان والا گذشتہ برس اس وقت ملکی اور عالمی سطح پر خبروں کی زینت بنا جب یہاں بچوں سے جنسی زیادتی کا […]

برہنہ تصاویر پر بلیک میلنگ کے خلاف لڑنے کا فیصلہ

برہنہ تصاویر پر بلیک میلنگ کے خلاف لڑنے کا فیصلہ

24 سالہ ترونا اشوانی کو پہلی ای میل جمعے کی صبح نو بجے موصول ہوئی جب انھیں کیون جان نامی ایک شخص کی جانب سے یہ پیغام ملا جسے وہ نہیں جانتی تھیں۔ یہ پیغام پڑھ کر ان کے پیروں تلے زمین نکل گئی۔ جان نے پیغام میں یہ دعویٰ کیا تھا کہ ان کے […]

‘میں اپنے جسم کی وجہ سے شرمسار نہیں ہوں‘

‘میں اپنے جسم کی وجہ سے شرمسار نہیں ہوں‘

مصر کی غدیر احمد نے جب اپنی ایک بےحجاب رقص کی ویڈیو اپنے بوائے فرینڈ کو بھیجی تو انھوں نے بالکل نہیں سوچا تھا کہ وہ اسے آن لائن پوسٹ کر دے گا مگر کئی برسوں کے بعد اس نے ایسا کر ہی دیا۔ بعد میں غدیر نے خود ہی اپنی یہ ویڈیو سوشل میڈیا […]

’یہ بنگلہ دیشی معاشرے کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے‘

’یہ بنگلہ دیشی معاشرے کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے‘

بنگلہ دیش میں سنہ 2001 میں ایک 13 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کی خبر شہ سرخیوں میں رہی لیکن 15 برس بعد بھی پرنما شل کو سوشل میڈیا پر طعنوں اور بدگوئی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ نشریاتی ادارے  کی شہناز پروین نے پرنما سے انٹرنیٹ کی دنیا میں ریپ کا شکار ہونے والے […]

پیرس ہلٹن کے ساتھ سیلفی کا موقع کون گنوائے گا؟

پیرس ہلٹن کے ساتھ سیلفی کا موقع کون گنوائے گا؟

کون ہوگا جسے اگر پیرس ہلٹن کے ساتھ سیلفی بنانے کا موقع ملے اور وہ نہ بنائے؟ شاید کوئی مجھ جیسا کھڑوس ہی ہو جو نہ بنائے ورنہ آج کے سیلفی زمانے میں تو لوگ اپنے تیتر بٹیر کے ساتھ سیلفی کا موقع بھی ضائع نہیں ہونے دیتے۔ بلاول بھٹو زرداری چونکہ کھڑوس نہیں ہیں […]

’سعودی خواتین پر ڈرائیونگ کی پابندی سے معیشت متاثر ہو رہی ہے‘

’سعودی خواتین پر ڈرائیونگ کی پابندی سے معیشت متاثر ہو رہی ہے‘

سعودی عرب کے شہزادے ولید بن طلال نے ملک میں خواتین پر گاڑی چلانے کی پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ارب پتی شہزادہ ولید بن طلال نے اپنی ویب سائٹ پر ایک بیان میں کہا ہے کہ خواتین پر ڈرائیونگ کی پابندی ختم کرنا نہ صرف ملکی معیشت بلکہ خواتین کے حقوق کے […]

لاہور میں ’نیو پی پی پی کا جنم‘

لاہور میں ’نیو پی پی پی کا جنم‘

پیپلز پارٹی آج ایک ایسے دوراہے پر کھڑی ہے جہاں اسے نئے تقاضوں کے مطابق نئے راستے تلاش کرنے ہیں اور پرانی رکاوٹیں دور کرنی ہیں۔ اس جماعت کے لیے رہنماؤں کی قربانیوں کی بنیاد پر مزید ووٹ حاصل کرنا اب مشکل ہے۔ پارٹی کہتی ہے آج لاہور میں انچاسویں یوم تاسیسں کے موقع پر […]

’ٹرمپ کی وجہ سے نفرت میں اضافہ‘

’ٹرمپ کی وجہ سے نفرت میں اضافہ‘

انسانی حقوق کے ایک ممتاز ادارے نے کہا ہے کہ اسے امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کے منتخب ہونے کے بعد سے ہراسانی کے نو سے زائد واقعات کا علم ہوا ہے۔ سدرن پاورٹی لا سینٹر (ایس پی ایل سی) نے نومنتخب صدر پر زور دیا ہے کہ وہ ‘ہراسانی کو کچلنے کے لیے […]

’مجھے خلا میں کھٹکھٹانے کی آواز آئی‘

’مجھے خلا میں کھٹکھٹانے کی آواز آئی‘

سوچیں آپ ایک چھوٹے سے خلائی جہاز میں تنہا ہیں۔ یہ پہلی بار ہے جب آپ خلائی سفر کر رہے ہیں۔ اور ایک دم آپ کو کہیں سے کھٹکھٹنے کی آواز آتی ہے! چین کے پہلے خلا باز یانگ لی وے کے ساتھ 2003 میں ایسا ہی ہوا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں انھوں نے بتایا […]

ڈھاکہ میں بھی فحش ترک ڈراموں کے خلاف احتجاج

ڈھاکہ میں بھی فحش ترک ڈراموں کے خلاف احتجاج

بدھ کے روز بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں ٹیلی ویژن کے مقامی فنکاروں کی بڑی تعداد نے ایک احتجاجی مظاہرے میں شرکت کر کے ملکی چینلوں پر دکھائے جانے والے غیر ملکی ڈراموں پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے بنگلہ دیشی ٹیلی ویژن چینلوں پر غیر ملکی ڈرامے دکھائے جا […]

انٹرنیٹ پر سیکس بلیک میل کرنے کے واقعات

انٹرنیٹ پر سیکس بلیک میل کرنے کے واقعات

شمالی افریقہ، مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشا سمیت دنیا کے اکثر قدامت پسند معاشروں میں ہزاروں جوان خواتین کو ان کی نجی تصاویر اور جنسی مناظر کی وجہ سے ہراساں اور بلیک میل کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے نشریاتی ادارے نے خصوصی رپورٹ تیار کی ہے جس میں اس رجحان کا مختلف زاوئیوں […]

ہزارہ کہاں جائیں؟

ہزارہ کہاں جائیں؟

سنہ 1992 میں کوئٹہ کی ہزارہ برادری کے بزرگ عبدالقیوم چنگیزی اپنے لوگوں کے جنازے اُٹھا اُٹھا کر تھک چکے تھے۔ اُنھوں نے ایک اِنٹرویو میں حکومت کو تجویز پیش کی کہ کیونکہ آپ ہمارے لوگوں کو مرنے سے بچا نہیں سکتے یا بچانا نہیں چاہتے تو ایسا کریں کہ ہمارا سب کچھ لے لیں، […]

انڈیا کا پاکستان اور بنگلہ دیش کی سرحد پر سمارٹ باڑ لگانے کا منصوبہ

انڈیا کا پاکستان اور بنگلہ دیش کی سرحد پر سمارٹ باڑ لگانے کا منصوبہ

انڈیا کی بارڈر سکیورٹی فورسز کے ڈائریکٹر جنرل کے کے شرما کا کہنا ہے کہ انڈیا آئندہ سال پاکستان اور بنگلہ دیش سے متصل سرحدوں پر کئی تہوں پر مشتمل ایک سمارٹ باڑ لگائے گا جس کے لیے 20 عالمی کمپنیاں تکنیکی جائزہ لے رہی ہیں۔ انڈین خبر رساں ادارے پی ٹی آئی کے مطابق […]

روس کسی سے لڑائی نہیں چاہتا: ولادیمیر پوتن

روس کسی سے لڑائی نہیں چاہتا: ولادیمیر پوتن

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ملکی پارلیمان سے سالانہ خطاب میں کہا ہے کہ روس کسی کے ساتھ لڑائی نہیں چاہتا۔ ان کا کہنا تھا ’کچھ غیر ملکی روس کو دشمن سمجھتے ہیں لیکن ہم ایسا نہیں چاہتے نہ کبھی ایسا چاہیں گے۔ ہمیں دوستوں کی ضرورت ہے۔‘ ان کا کہنا تھا کہ دہشت […]

سبکدو ش آرمی چیف نے نیا عہدہ قبول کرلیا، اہم دوست ملکوں میں جشن

سبکدو ش آرمی چیف نے نیا عہدہ قبول کرلیا، اہم دوست ملکوں میں جشن

اسلام آباد(یس اردو ڈیسک) پا ک آرمی سے ریٹائرڈ ہونیوالے جنرل راحیل شریف نے دہشتگردی کیخلاف فوجی اتحاد کی سربراہی قبول کرنے پر مشروط آمادگی ظاہر کردی ہے ۔ جبکہ ایران نے بھی یمن کی صورتحال پر پاکستان کی ثالثی اور جنرل راحیل شریف کے مصالحتی کردار کوقبول کرنے کی یقین دہانی کروادی ہے ۔ […]

ایک شرابی حاکم کا بہلول دانا سے مکالمہ

ایک شرابی حاکم کا بہلول دانا سے مکالمہ

شرابی حاکم بہلول دانا سے: ”جناب! مجھے بتائیں کہ اگر میں کھجوریں کھاؤں تو آپ کو کوئی اعتراض ہے…؟” بہلول دانا: ”بالکل کوئی اعتراض نہیں”… شرابی: ” اگر اس کے ساتھ کچھ جڑی بوٹیاں کھا لوں؟ بہلول دانا: ” کوئی رکاوٹ نہیں”…. شرابی: ”اور اگر میں ان میں پانی شامل کر لوں؟” بہلول دانا: ”بڑے […]

قرآنک فلسفہء حیات کا عملی نمونہ مسلم ممالک کی بجائے مغربی ممالک میں ہے۔ ڈاکٹر حسن عکسری

قرآنک فلسفہء حیات کا عملی نمونہ مسلم ممالک کی بجائے مغربی ممالک میں ہے۔ ڈاکٹر حسن عکسری

پیرس۔ ( اے کے راؤ ) جارج واشنگٹن یونیورسٹی کے ایرنی النسل پروفیسر ڈاکٹر حسن عسکری کا کہنا ھے کہ قرآنک فلسفہء حیات کا عملی نمونہ مسلم ممالک کی بجائے مغربی ممالک میں ہے۔ مسلم ممالک قرآنی تعلیمات کی روشنی مین اپنا سیاسی ،معاشی ، قانونی اور سوشل نظام بنانے میں فیل ہیں ۔ پروفیسر […]

قومی اور شخصی کردار

قومی اور شخصی کردار

مہینوں کے تجسس کے بعد پاکستان کے نئے آرمی چیف کا نام اعلان ہوا تو سوچا کہ امریکہ کا آرمی چیف کون ہے؟ اور جواب ندارد۔ تیرہ سالوں سے امریکہ رہتے ہوئے ایک بھی آرمی چیف کا نام نہیں پتا جبکہ پاکستان کی تاریخ کے ایک ایک آرمی چیف کا نام بچے بچے کو پتا […]

شہری ہوجائیں تیار ! محکمہ موسمیات نےحیران کن پیش گوئی کردی

شہری ہوجائیں تیار ! محکمہ موسمیات نےحیران کن پیش گوئی کردی

اسلام آباد(یس اردو ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں(آج) موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہو سکتی ہے۔۔فورکاسٹنگ آفیسر راشد بلال کے مطابق پنجاب […]

ناریل کے تیل کے 13 حیرت انگیز استعمال

ناریل کے تیل کے 13 حیرت انگیز استعمال

ہم سب جانتے ہیں کہ ناریل کا تیل بالوں کے لیے مفید ہے اور انہیں چمکدار بنانے کے ساتھ جلد کی ملائمت بھی برقرار رکھتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ تیل انڈوں کو پورے ایک سال تک تازہ رکھ سکتا ہے؟جی ہاں اگر تو آپ ناریل کا تیل محض بالوں پر […]

دلہنیں شادی کی تیاری کیسے کریں؟

دلہنیں شادی کی تیاری کیسے کریں؟

لاہور(یس اردو ویب ڈیسک)شادی ہر کسی کی زندگی کا سب سے اہم دن ہوتا ہے کیوں کہ یہ وہی دن ہے جو آپ کو اپنی پوری زندگی یاد رہنے والا ہے۔ہر کوئی اپنی شادی سے قبل کئی چیزوں کا انتظام شروع کردیتا ہے کیوں کہ ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی شادی […]

جھنگ! خوفناک حادثہ ، جانی نقصان ہوگیاوزیر اعلیٰ پنجاب سے کئی بار استدعا

جھنگ! خوفناک حادثہ ، جانی نقصان ہوگیاوزیر اعلیٰ پنجاب سے کئی بار استدعا

جھنگ کے عوام نے وزیراعلیٰ پنجاب سے کئی بار مطالبہ کرچکے ہیں کہ جھنگ بھکر روڈ کو ڈبل اور کشیدہ کیا جائے تاکہ حادثات سے بچا سکے۔ جھنگ(یس اردو نیوز)جھنگ بھکر بائی پاس کے قریب بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2افراد جاں بحق ہوگیا جبکہ مشتعل شہریوں نے مسافروںاتار کر بس کو آگ لگا […]