counter easy hit

چوہدری پرویز الہی پاکستانی سیاست کے سرخیل ہیں، چوہدری عبدالرئوف

چوہدری پرویز الہی پاکستانی سیاست کے سرخیل ہیں، چوہدری عبدالرئوف

پیرس(ایس ایم حسنین)جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ق فرانس چوہدری عبدالرئوف ڈوگہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چوہدری پرویز الہی پاکستانی سیاست کے سرخیل ہیں ان کے پاکستان مسلم لیگ ق کا صدر منتخب ہونے پر کارکنوں میں نہائت جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ ہم جناب چوہری پرویز الہی کو اس اعلیٰ […]

چوہدری پرویز الہی مسلم لیگ قائد اعظم کے قائد اعظم ہیں، چوہدری سجاد

چوہدری پرویز الہی مسلم لیگ قائد اعظم کے قائد اعظم ہیں، چوہدری سجاد

پیرس(ایس ایم حسنیں) چوہدری سجاد ڈوگہ راہنما پاکستان مسلم لیگ ق فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قائد پاکستان مسلم لیگ ق کارکنوں کے دلوں میں بستے ہیں اور ان کی اپنے کارکنوں کے ساتھ والہانہ محبت کی مثال پیش کرنا مشکل ہے۔ بلا شبہ وہ پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم کے قائد […]

صدر پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کا انتخاب بے مثال ہے، یاسمین فاروق

صدر پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کا انتخاب بے مثال ہے، یاسمین فاروق

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی پروانشل ویمن ونگ، پنجاب کی ممبر محترمہ یاسمین فاروق نے یس اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ جناب نثار احمد کھوڑو نہائت زیرک راہنما ہیں ان کا بطور پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر کے انتخاب انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور یہ انتخاب بے […]

نواز شریف مسلم لیگ کے قافلہ کے عظیم ترین راہنما ہیں، سلطانہ اصغر

نواز شریف مسلم لیگ کے قافلہ کے عظیم ترین راہنما ہیں، سلطانہ اصغر

پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان مسلم لیگ ن(ویمن ونگ) کی صدر محترمہ سلطانہ اصغر نے کہا ہے کہ قائد اعظم ؒ نے مسلم لیگ کے فورم سے علیحدہ ریاست دی، نواز شریف اسے عظیم ترین مسلم ریاست بنا رہے ہیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 147

کشمیراور کشمیریوں کی آوازہمیشہ میاں نواز شریف شیر کے سنگ، راجہ اشفاق

کشمیراور کشمیریوں کی آوازہمیشہ میاں نواز شریف شیر کے سنگ، راجہ اشفاق

پیرس(ایس ایم حسنین) صدر پاکستان مسلم لیگ ن (آزاد کشمیر)فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر میں بسنے والے آزادی کے متوالوں کو وزیر اعظم نواز شریف کے بطور صدر پاکستان مسلم لیگ ن منتخب ہونے پر دلی خوشی ہوئی ہے اور ان کی جان میں جان آئی ہے […]

شیرپاکستان میاں محمد نواز شریف پر اللہ تعالیٰ ہمیشہ مہربان، خان یوسف

شیرپاکستان میاں محمد نواز شریف پر اللہ تعالیٰ ہمیشہ مہربان، خان یوسف

پیرس(ایس ایم حسنین) جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن فرانس خان یوسف نے کہا ہے کہ شیرپاکستان میاں محمد نواز شریف پر اللہ تعالیٰ کی ذات ہمیشہ مہربان رہی ہے ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 87

شیر ہمیشہ شیر ، باقی سب ڈھیر، میاں حنیف

شیر ہمیشہ شیر ، باقی سب ڈھیر، میاں حنیف

پیرس(ایس ایم حسنین) چیف ایگزیکٹو پاکستان مسلم لیگ ن فرانس میاں حنیف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر منتخب ہونے پر میاں محمد نواز شریف اور پوری پارٹی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے بعد مسلم لیگ ن کی صدارت اگر […]

وورکر کہہ رہے ہیں پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے لیڈر کہاں تم چلے گئے ؟

وورکر کہہ رہے ہیں پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے لیڈر کہاں تم چلے گئے ؟

پیرس۔ سیاسی حلقے اس بات پر تعجب کا اظہار کر رہئے ہیں کہ پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے بعض عہدیدار اپنے عہدوں کو مضبوط کرنے کیلئے چھ ستمبر کے موقع پر یوم دفاع سمیت پارٹی تقریبات کارکنوں کی بجائے اپنے ساتھ مزدوری کرنے والوں کے ساتھ مناتے فوٹو بنواتے اور الیکڑانک پرنٹ میڈیا پر آنے کیلئے […]

بڑا کام مکمل،آئی ایس پی آر نے خوشخبری سنادی

بڑا کام مکمل،آئی ایس پی آر نے خوشخبری سنادی

پشاور(یس اردو نیوز)بڑا کام مکمل،آئی ایس پی آر نے خوشخبری سنادی،جنوبی وزیرستان کے متاثرین کی واپسی کا چوتھا مرحلہ شروع ہو گیا ہے ،متاثرین کی واپسی اور آباد کاری کا چوتھا مرحلہ رواں سال 6 دسمبر تک جاری رہے گا روزانہ کی بنیاد پر 400 خاندانوں کی واپسی ہورہی ہے۔آئی ایس پی آر سے جاری […]

عمران فاروق قتل کیس، ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر

عمران فاروق قتل کیس، ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر

عدالت نے ملزمان خالد شمیم، محسن علی اور معظم علی پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا اسلام آباد:انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 27 اکتوبر کی تاریخ مقرر کرتے ہوئے گواہان […]

وفاق نے پنجاب پولیس سے25ہزاراہل کار مانگ لئے

وفاق نے پنجاب پولیس سے25ہزاراہل کار مانگ لئے

تحریک انصاف کے2نومبر کو اسلام آباد بند کرنےکے اعلان پر وفاق نے پنجاب پولیس سے25ہزاراہل کار مانگ لئے۔ پنجاب پولیس کے ذرائع کےمطابق وفاق نےایک مراسلے کے ذریعےپنجاب پولیس سے25ہزاراہل کار طلب کئےہیں اورکہاہےکہ صوبےکےتمام اضلاع سے500سے لےکرایک ہزار تک جوان بھجوائے۔ ان اہلکاروں کے رہن سہن اور دیگر اخراجات وفاقی حکومت برداشت کرےگی۔ ان […]

وزیراعظم کا سپریم کورٹ کی کارروائی کا کھلے دل سے خیرمقدم

وزیراعظم کا سپریم کورٹ کی کارروائی کا کھلے دل سے خیرمقدم

وزیراعظم نواز شریف نے سپریم کورٹ کی کارروائی کا کھلے دل سے خیرمقدم کیا ہے اورکہا کہ حکومت کی نیک نیتی پر مبنی تمام کوششیں سبوتاژکی گئیں، پاناماپیپرز کی شفاف تحقیقات میں رکاوٹیں ڈالی گئیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آئین کی پاسداری ، قانون کی حکمرانی اورمکمل شفافیت پر یقین رکھتے ہیں، یہ بھی […]

عمران خان کو گرفتارکرنا مشکل نہیں، رانا ثناءاللہ

عمران خان کو گرفتارکرنا مشکل نہیں، رانا ثناءاللہ

پنجاب کےوزیرقانون رانا ثناءاللہ کاکہناہے کہ عمران خان کو گرفتارکرنا مشکل نہیں، گرفتاری کے بعدانہیں منشیات بحالی کے مرکز میں سنبھالنا مشکل ہوگا ،ایسے لوگ دیواروں سےٹکریں مارنا شروع کر دیتے ہیں ، وفاق نے پی ٹی آئی والوں کو اسلام آباد نہ جانے دینےکی ہدایت کی تو فیصلہ کریں گے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر […]

سبی : بارودی سرنگ کا دھماکا،2 افراد جاں بحق

سبی : بارودی سرنگ کا دھماکا،2 افراد جاں بحق

سبی کےعلاقے میں بارودی سرنگ کے دھماکےمیں دو افراد جاں بحق جبکہ نو زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکہ سبی کےعلاقے ’بابر کچھ ‘میں پیش آیا۔ دھماکہ مسافر ویگن بارودی سرنگ ٹکرانےسےہوا۔اس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ نوزخمی ہوگئے۔ کوئٹہ مسافر ویگن سانگان سےسبی جارہی تھی۔   Post Views – پوسٹ […]

’اے دل ہے مشکل‘ کرن جوہر آج راج ناتھ سے ملاقات کریں گے

’اے دل ہے مشکل‘ کرن جوہر آج راج ناتھ سے ملاقات کریں گے

بھارتی فلم ساز کرن جوہر کی مشکل حل کرنے کیلئے آج وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سےملاقات کررہے ہیں اور ملاقات میں فلم ’اے دل ہے مشکل‘ کی ریلیزپر حکومت سے سیکیورٹی کا مطالبہ کیا جائے گا۔ فلم سازوں کا وفد آج راج ناتھ سے ملاقات کرے گا اور فلم کی ریلیز کے موقع پر […]

نواز شریف کو خیبرپختونخوا کے جوانوں کا خوف ہے، مشتاق غنی

نواز شریف کو خیبرپختونخوا کے جوانوں کا خوف ہے، مشتاق غنی

خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ 2 نومبر کو کارکنوں کے جنون سے اسلام آباد کے ایوان لرز اٹھیں گے۔نواز شریف کو خیبرپختونخوا کے جوانوں کا خوف ہے۔ اسلام آباد میں ہرقسم کی رکاوٹوں کو جوتے کی نوک پر رکھ دیں گے۔ نشترہال پشاور میں کانفرنس چین پاکستان اقتصادی […]

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری

نیپرا نے کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 15پیسے جبکہ اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 23پیسے مہنگی کر دی گئی۔ نیپرا نے اسلام آباد میں کے الیکٹرک کی جولائی اور اگست کے مہینوں کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی […]

’ میں ڈرتا ورتا کسی سے نہیں ‘یہ میرا پسندیدہ مکالمہ ہے، وسیم انصاری

’ میں ڈرتا ورتا کسی سے نہیں ‘یہ میرا پسندیدہ مکالمہ ہے، وسیم انصاری

سابق صدر اور ریٹائرڈ جنرل پرویز مشر ف کے ہم شکل وسیم انصاری کا کہنا ہے کہ ان کا پسندیدہ ڈائیلاگ وہی ہے جو ایک مرتبہ جنرل صاحب نے ٹی وی پر کہا تھا۔اب لوگ ہر جگہ مجھے تعریفی انداز میں ’جنرل صاحب‘کہہ کر پکارتے ہیں تو میں اپنے اندر بڑی طاقت محسوس کرتا ہوں ۔ […]

سمیعہ ممتاز کامیڈی سیریل ’فالتو لڑکی‘ میں جلوہ گر ہوں گی

سمیعہ ممتاز کامیڈی سیریل ’فالتو لڑکی‘ میں جلوہ گر ہوں گی

سیریل کا سکرپٹ فصیح باری خان نے تحریر کیا ہے ، ڈرامہ سیریل کی ہدایات کیلئے مظہر معین کا انتخاب کیا گیا ہے کراچی: معروف ڈرامہ نگار فصیح باری خان ایک وقفہ کے بعد ہدایتکار مظہر معین کی نئی ٹی وی ڈرامہ سیریل فالتو لڑکی کے سکرپٹ کے لئے رضا مند ہوگئے جس کی ریکارڈنگ […]

ثنا شاہنواز نے ’ خدا میرا بھی ہے ‘ کی تیاریاں شروع کردیں

ثنا شاہنواز نے ’ خدا میرا بھی ہے ‘ کی تیاریاں شروع کردیں

سیریل کی کاسٹ میں عائشہ خان ، صبا حمید ، محمود اسلم ، ارسا غزل ، عمران اشرف سمیت متعدد اداکار شامل ہیں کراچی: فیشن ڈیزائنر ثنا شاہنواز نے صدقے تمہارے اور من مائل کی شاندار کامیابی کے بعد نئی ڈرامہ سیریل    خدا میرا بھی ہے    کی تیاریاں شروع کر دیں ، انہوں […]

صبا قمر کی فلم ’ہندی میڈیم ‘کی شوٹنگ ملتوی

صبا قمر کی فلم ’ہندی میڈیم ‘کی شوٹنگ ملتوی

پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا بالی ووڈ کیریئر شروع ہونے سے قبل ہی مشکلات کا شکار ہوگیا ممبئی: پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا بالی ووڈ کیریئر شروع ہونے سے قبل ہی مشکلات کا شکار ہوگیا۔ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی کے باعث صبا قمر کی فلم ہندی میڈیم کی […]

”گارڈینز آف دی گلیکسی کے دوسرے حصے کا ٹیزر ریلیز

”گارڈینز آف دی گلیکسی کے دوسرے حصے کا ٹیزر ریلیز

سان ڈیگو میں ہونے والی ایک پروقار تقریب میں فلم کا ٹیزر جاری ہوا ، آئندہ برس 5 مئی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی سان ڈیگو:سائنس فکشن فلم   گارڈینز آف دی گیلکسی   کے دوسرے حصے کا ٹیزر ٹریلر سان ڈیگو میں ہوئی ایک تقریب میں جاری کر دیا گیا ، تقریب میں فلم […]

چین: ایک ہزار سال پہلے مسلمانوں کی آنکھ سے !

چین: ایک ہزار سال پہلے مسلمانوں کی آنکھ سے !

ابو زید السرافی کی ’’اخبار چین و ہند‘‘ کا حال ہی میں ترجمہ ہوا ہے، جو عباسی عہد میں اس باہمی تعلق کی شاندار داستانیں بیان کرتی ہے۔ لاہور: (ویب ڈیسک) ایک ہزار سال پہلے عباسی خلافت کے تاجر اور حکام، بغداد یا بصرہ سے لے کر شمالی یورپ، ہندوستان، چین اور آج کے کمبوڈیا، […]

کشمور: ٹریفک حادثہ ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

کشمور: ٹریفک حادثہ ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

جاں بحق افراد میں 2 خواتین اور 5 بچیاں شامل ہیں جو ٹرالی پر سوار تھے کشمور:کشمور میں ٹریفک حادثے میں ایک خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ کشمور کے علاقے گڈو میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی الٹنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ […]