counter easy hit

بلاول بھٹو زرداری بی بی شہیدکی طرح عوام کے دلوں پرحکمران ہیں،سکندر گوندل

بلاول بھٹو زرداری بی بی شہیدکی طرح عوام کے دلوں پرحکمران ہیں،سکندر گوندل

سپین(یس اردو نیوز)سکندر گوندل ،سینیئر راہنما، پاکستان پیپلز پارٹی ،سپین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  بلاول بھٹو زرداری کی حکمرانی عوام کے دلوں پر ہے۔حکمران گھبراہٹ میں اپنی کرپشن چھپانے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہے ہیں ۔ جبکہ کرپنت حکومت کا بچنا اب ممکن نہیں رہا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

پاکستان کو سنوارنے کیلئے سونار کی ضرورت لوہار کی نہیں،چوہدری قمر زمان

پاکستان کو سنوارنے کیلئے سونار کی ضرورت لوہار کی نہیں،چوہدری قمر زمان

بیلجئم(یس اردو نیوز)چوہدری قمر زمان،سینیئر راہنما، پاکستان پیپلز پارٹی ،بیلجیئم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قائد اعظم کا پاکستان ریئپیر کرنے کی ضرورت ہے ، نواز شریف کرپشن پر استعفیٰ نہ دیکر خود مسلم لیگ ن کی فاتحہ کا آغاز کر رہے ہیںپاکستان کو سنوارنے کیلئے سونار کی ضرورت لوہار کی نہیں Post Views […]

بلاول بھٹو ایک ٹھوکر سے کرپٹ حکومت گرا سکتے ہیں،چوہدری رزاق

بلاول بھٹو ایک ٹھوکر سے کرپٹ حکومت گرا سکتے ہیں،چوہدری رزاق

پیرس(ایس ایم حسنین)چوہدری محمد رزاق،سینیئر راہنما، پاکستان پیپلز پارٹی ،فرانس کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کے لانگ مارچ کے اعلان پر ہی نواز حکومت اپنے کرتوتوں کی وجہ سے گھبراہٹ کا شکار نظر آرہی ہے۔ نواز کی صدر بننے پر تقریر لگ رہا تھا ابھی آپریشن ہوا ہے۔اس وقت بلاول بھٹو ایک ٹھوکر سے کرپٹ حکومت […]

پی ٹی آئی والے نیا پاکستان نہیں ننگا پاکستان بناتے اور دکھاتے ہیں، میاں حنیف

پی ٹی آئی والے نیا پاکستان نہیں ننگا پاکستان بناتے اور دکھاتے ہیں، میاں حنیف

پیرس(ایس ایم حسنین) میاں حنیف ،چیف ایگزیکٹو ،پاکستان مسلم لیگ ن فرانس نے کہا ہے کہ نیا پاکستان کے نام پر ہر دفعہ ”ننگا پاکستان“ بنانے اور دکھانے کی سازش کی جاتی ہے ۔انقلاب انتشار سے نہیںاتحاد سے آتا ہے، قوم کو خون نہیں سکون چاہیے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 81

آمریت کے ستائے عوام کو احتجاج سے کوئی لینا دینانہیں ،چوہدری نعیم

آمریت کے ستائے عوام کو احتجاج سے کوئی لینا دینانہیں ،چوہدری نعیم

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جمہوری جدوجہد کی طاقت نے پاکستان بنایا۔وزیر اعظم نواز شریف مسلم لیگ ن کے جھنڈے تلے عوام کو اب ڈگڈگی والوں سے آزادی دلوائیں۔ آمریت کے ستائے عوام کو احتجاج سے کوئی لینا دینانہیں۔جمہوریت کی شاہراہ […]

نواز شریف کو مسلم لیگ ن کا صدر بننے کیلئے بھی بد ترین دھاندلی کروانی پڑی ، خان زاہد

نواز شریف کو مسلم لیگ ن کا صدر بننے کیلئے بھی بد ترین دھاندلی کروانی پڑی ، خان زاہد

پیرس(یس اردو نیوز) خان زاہد اقبال،سابق صدر، پاکستان پیپلز پارٹی ،فرانس نے اپنے بیان میں آج کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کے بد ترین آمر بھی قائد اعظم ؒ کی جماعت کو اتنا نقصان نہیں پہنچا سکے جتنا شریف برادران کی گھٹیہ پالیسیوں نے نقصان پہنچا یا ہے نواز شریف کو مسلم لیگ ن […]

ثابت ہوگیا ،پیپلز پارٹی واحد جمہوری پارٹی جس میں ون مین شو نہیں، قاری فاروق

ثابت ہوگیا ،پیپلز پارٹی واحد جمہوری پارٹی جس میں ون مین شو نہیں، قاری فاروق

پیرس(یس اردو نیوز)قاری فاروق احمد،سینیئر راہنما، پاکستان پیپلز پارٹی ،فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکمران جماعت سمیت تمام پارٹیوں کے انتخابات نامزدگیوں اور ووٹنگ تک مشکوک رہے جبکہ جمہوریت کی علمبردارپاکستان پیپلز پارٹی اپنے سینئرز کو سامنے لا رہی ہے۔ثابت ہوگیا ،پیپلز پارٹی واحد جمہوری پارٹی جس میں ون مین شو نہیں۔بہترین […]

بھارتی فوج نے پھر کنٹرول لائن پربلا اشتعال فائرنگ کی، دفترخارجہ

بھارتی فوج نے پھر کنٹرول لائن پربلا اشتعال فائرنگ کی، دفترخارجہ

دفترخارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بھارت کی طرف سےایک بار پھر کنٹرول لائن پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ دفترخارجہ کے مطابق گزشتہ رات کو کرالہ سیکٹر میں بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کی، پاک فوج کی جانب سے بھی بھارتی فائرنگ کا بھرپورجواب دیا گیا۔   […]

راحیل شریف کی برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات ، خطے میں قیام امن پر بات چیت

راحیل شریف کی برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات ، خطے میں قیام امن پر بات چیت

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل سرنکولس نے دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی کامیابیوں امن و استحکام کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تعریف کی اسلام آباد: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سرنکولس پیٹرک نے ملاقات کی ہے ۔ انہوں نے پاک فوج کی دہشتگردی کیخلاف کامیابیوں […]

دنیا بھر میں عوام کی اولین ترجیح کیا ہے؟

دنیا بھر میں عوام کی اولین ترجیح کیا ہے؟

دنیا بھر کے لوگوں کی زندگی میں کس چیز کی اہمیت ہے؟ اس سوچ کو بنانے میں آپ کے ملک کا کیا کردار ہے؟ لاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر کے 80 ہزار سے زیادہ لوگوں نے اپنی رائے دی ہے کہ ان کی زندگی میں سب سے زیادہ اہمیت کس چیز کی ہے؟ اور ان […]

اوباما کا اطالوی وزیراعظم کے اعزاز میں آخری عشائیہ

اوباما کا اطالوی وزیراعظم کے اعزاز میں آخری عشائیہ

امریکی صدر باراک اوباما نے وائٹ ہاؤس میں اطالوی وزیراعظم کے اعزاز میں آخری عشائیہ دیا۔ واشنگٹن: (ویب ڈٰیسک) آٹھ سال تک وائٹ ہاؤس میں قیام کے بعد صدر باراک اوباما کے رخصت ہونے کا وقت آ گیا۔ امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس سے جانے سے پہلے اطالوی وزیر اعظم میٹیو رینزی کے اعزاز میں […]

مقبوضہ کشمیر: احتجاج کی کال میں 31 دسمبر تک توسیع

مقبوضہ کشمیر: احتجاج کی کال میں 31 دسمبر تک توسیع

Kashmir: Protests call extended till Dec 31     مقبوضہ کشمیر میں معمولات زندگی منجمد ہوئے 103 روز ہو گئے، وادی کے مختلف علاقوں میں آج کشمیری خواتین بھارت مخالف اور آزادی کے حق کے لئے ریلی نکالیں گی۔ سرینگر: مقبوضہ وادی میں نارمل زندگی 103 روز سے معطل ہے۔ تعلیمی ادارے، کاروبار، دکانیں، موبائل […]

چین :ونگ سوٹ فلائنگ مقابلوں میں کھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس

چین :ونگ سوٹ فلائنگ مقابلوں میں کھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس

خطروں کے کھلاڑیوں نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر 15 سومیٹر بلند چٹانوں سے چھلانگ لگا دی ہنان: چین میں ونگ سوٹ فلائنگ کے زبردست مقابلے خطروں کے کھلاڑیوں نے 15 سو میٹر کی بلندی سے چھلانگ لگانے کا شاندار مظاہرہ کیا ۔ چین کے صوبے ہنان میں وِنگ سوٹ فلائنگ ورلڈ چمپئین شپ […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے سے 51 ہزار 700 روپے ہو گئی۔ کراچی: اب دولہے کو منہ دکھائی مہنگی پڑ جائے گی کیونکہ سونے کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھنا شروع ہو گئی ہے ۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 7 ڈالر اضافے سے 1269 ڈالر فی اونس تک پہنچ چکی […]

ٹویٹ کا مذاق، ثانیہ مرزا نے سنجے منجریکر کو کھری کھری سنا ڈالیں

ٹویٹ کا مذاق، ثانیہ مرزا نے سنجے منجریکر کو کھری کھری سنا ڈالیں

سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر کو ثانیہ مرزا کے ٹویٹ کا مذاق اڑانا مہنگا پڑ گیا، ثانیہ نے کھری کھری سنا دیں۔ لاہور: (ویب ڈیسک) بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے مسلسل 80 ہفتوں سے نمبر ون پلیئر رہنے پر خوشی […]

ملتان ائیرپورٹ پر سعودی عرب جانیوالے مسافر سے ہیروئن برآمد

ملتان ائیرپورٹ پر سعودی عرب جانیوالے مسافر سے ہیروئن برآمد

ملتان میں اے این ایف اور ایف آئی اے حکام نے ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب جانے والے مسافر سے ایک کلو ہیروئن بر آمد کر لی۔ ملتان:  سرگودھا کا رہائشی محمد ثقلین نجی پرواز کے ذریعے براستہ دبئی سعودی عرب جا رہا تھا۔ بورڈنگ کے دوران اے این ایف اور ایف آئی […]

موٹاپے سے چھٹکارا حاصل کرنا اب کٹھن نہیں رہا

موٹاپے سے چھٹکارا حاصل کرنا اب کٹھن نہیں رہا

معتدل اور جسمانی ضروریات کیلئے ضروری خوراک کا استعمال ہی آپ کو سمارٹ رکھ سکتا ہے لاہور: یہ پرانی ضرب المثل ہے کہ آپ کا پیٹ جتنا کم ہوگا اتنی زیادہ لمبی زندگی ہوگی ، لیکن یہ بات آج بھی سچ ہے کیونکہ موٹاپا بیماریوں کو دعوت دیتا ہے ۔ زیادہ تر عورتیں اس کا […]

ملتان: دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ملتان: دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ملتان میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے نشتر اسپتال منتقل کر دیا۔ ملتان: تھانہ الپہ کی حدود میں تین مسلح ڈاکو خلیل نامی شخص کے گھر داخل ہوئے اور گائے لے جانے کی کوشس کی۔ خلیل نے ڈاکوؤں کے […]

انجیر وزن کم کرنے میں معاون ہے :امریکی ماہرین

انجیر وزن کم کرنے میں معاون ہے :امریکی ماہرین

امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ انجیر وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہیں اسلام آباد: امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ انجیر وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہیں ۔ ٹینیسی سٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ انجیر صحت بخش اور بے پناہ فوائد کی حامل ہے اور […]

فیصل آباد : تھانہ صدر کے علاقے میں فائرنگ ، میاں بیوی قتل

فیصل آباد : تھانہ صدر کے علاقے میں فائرنگ ، میاں بیوی قتل

تھانہ صدر کے علاقے کریم نگر میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے ارشاد بی بی اور اس کا خاوند ساجد موقع پر جاں بحق ہو گئے فیصل آباد: فیصل آباد میں دیرینہ دشمنی دو جانیں نگل گیا ، مخالفین نے گھر میں گھس کر […]

تمام سرکاری ملازمین پر پوکی مون گو ڈائون لوڈ کرنے پر پابندی

تمام سرکاری ملازمین پر پوکی مون گو ڈائون لوڈ کرنے پر پابندی

نیشنل ٹیلی کام اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی سکیورٹی بورڈ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں ویڈیو گیم کو سکیورٹی رسک قرار دے دیا گیا اسلام آباد: ویڈیو گیم پوکی مون گو بڑا سکیورٹی رسک بن گئی ۔ نیشنل ٹیلی کام اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی سکیورٹی بورڈ ، سے جاری نوٹیفیکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ تمام […]

او آئی سی پارلیمانی فورم کا اجلاس، اقوام متحدہ سے فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجنے کا مطالبہٍ

او آئی سی پارلیمانی فورم کا اجلاس، اقوام متحدہ سے فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجنے کا مطالبہٍ

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کشمیریوں کو سلامتی کونسل کی قرار داد کے مطابق مستقبل کے انتخاب کا حق دیا جائے انقرہ:او آئی سی نے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کر دی ، مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کا فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجنے کا مطالبہ کر دیا ۔ انقرہ میں مقبوضہ کشمیر کی […]

سعودی شہزادے کو قتل کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

سعودی شہزادے کو قتل کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

سعودی عرب میں ایک شہزادے کو قتل کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی ہے۔ ریاض: (ویب ڈٰسک) وزارتِ داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شہزادہ ترکی بن سعود الکبیر کو ریاض میں سزائے موت دی گئی۔ بیان میں یہ نہیں بتایا گیا ہے کہ انہیں سزائے موت کس طریقے سے دی […]

اسلام آباد یونائیٹڈ اور نجی چینل پی ایس ایل میں پھر ایک ساتھ

اسلام آباد یونائیٹڈ اور نجی چینل پی ایس ایل میں پھر ایک ساتھ

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں چیمپئنز کا چینل دنیا نیوز اپنی ٹیم اسلام آباد یونائیٹد کو متحد رکھنے کی کوشش کرے گا لاہور: چھوٹے فارمیٹ کی کرکٹ کے بڑے مزے پی ایس ایل میں آئیں گے ۔ سیزن ٹو میں بھی چیمپئنز ٹیم “اسلام آباد یونائیٹڈ ” اور  نجی چینل پھر ایک جان ہوں […]

1 2 3 5