counter easy hit

محترمہ سلطانہ اصغر کے بہنوئی سعید بٹ رضائے الہی سے پاکستان میں وفات پا گئے تھے۔

محترمہ سلطانہ اصغر کے بہنوئی سعید بٹ رضائے الہی سے پاکستان میں وفات پا گئے تھے۔

پیرس۔ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ویمن ونگ کی صدر محترمہ سلطانہ اصغر کے بہنوئی سعید بٹ رضائے الہی سے وفات پا گئے تھے۔ ان کی نمازہ جنازہ ان کے آبائی شہر راولپنڈی میں ادا کی جاچکی ہے۔مرحوم دوبئی میں پی آئی اے میں ملازمت کرتے تھے اور محرم الحرام کے سلسلہ میں پاکستان آئے […]