counter easy hit

اڑی حملے کے ثبوت پاکستانی ہائی کمشنر کے حوالے،عبدالباسط نے بے بنیاد قراردیدیا

اڑی حملے کے ثبوت پاکستانی ہائی کمشنر کے حوالے،عبدالباسط نے بے بنیاد قراردیدیا

نئی دلی: بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت نے اڑی حملے سے متعلق ثبوت پاکستانی ہائی کمشنر کے حوالے کردیئے جب کہ دوسری جانب عبدالباسط نے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بغیر ٹھوس ثبوت الزام تراشی نہ کی جائے اوربھارتی الزامات مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کا ہتھکنڈا ہیں۔ ترجمان بھارتی وزارت […]

شریف برادران فرعونیت کے علمبردار، انہیں کرپشن کیخلاف احتجاج غداری نظر آتا ہے،ظہیر ستی

شریف برادران فرعونیت کے علمبردار، انہیں کرپشن کیخلاف احتجاج غداری نظر آتا ہے،ظہیر ستی

پیرس(ایس ایم حسنین)ممتاز سماجی راہنما اور سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس ظہیر ستی نے آج اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شہباز شریف کو اپوزیشن کے احتجاج کو ملک کے خلاف غداری سے تشبیہ دینا شرمناک ہے۔شریف برادران فرعونیت کے علمبردار ہیں خود جلسوں میں ہمارے راہنمائوں کی عزتیں اچھالتے رہے جھوٹے پروپیگنڈے […]

جاتی عمرہ میں وزیر اعظم کے پورے خاندان کا خرچہ قومی خزانے سے چلتا ہے،جاوید سدھوال

جاتی عمرہ میں وزیر اعظم کے پورے خاندان کا خرچہ قومی خزانے سے چلتا ہے،جاوید سدھوال

پیرس(ایس ایم حسنین) ممتاز سماجی راہنما اور پاکستان مسلم لیگ ق کے چیف آرگنائزر جاوید سدھوال نے کہا ہے کہ جاتی عمرہ میں پورا شریف خاندان آباد ہے جس انتظام و انصرام اور سیکورٹی وغیرہ پر اربوں روپے قومی خزانے سے خرچ ہو رہے ہیں۔شریفوں کے احتساب کیلئے سب کو اکھٹا ہونا ہوگا۔ Post Views […]

کرپشن شریف برادران کی سرشت میں شامل، وزراء کو بھی کھلی چھوٹ ہے، چوہدری اکرم وسان

کرپشن شریف برادران کی سرشت میں شامل، وزراء کو بھی کھلی چھوٹ ہے، چوہدری اکرم وسان

پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے نائب صدر چوہدری اکرم وسان کا کہنا ہے کہ شریف برادران کے اپنی خاندانی دولت کے ذرائع پر بیان نہیں ملتے ایک بھائی کہتا ہے ہمارا باپ نہائت غریب تھا اور اس نے محنت کر کے اتفاق فائونڈری کھڑی کی۔ دوسرا بھائی کہتا ہے ہمارا خاندان بہت […]

نواز شریف کرپشن سے لتھڑی ٹیم کے لیڈر ہیں، پرامن مارچ ہمارا حق ہے، ملک سعید

نواز شریف کرپشن سے لتھڑی ٹیم کے لیڈر ہیں، پرامن مارچ ہمارا حق ہے، ملک سعید

پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینیئر راہنما ملک سعید نے آج یس اردو نیوز کو انٹرویو میں رائے ونڈ مارچ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پاکستان کی تاریخ میں اہم ترین مارچ ہے۔جو کہ کرپشن میں لتھڑی سیاسی مافیا سے نجات میں اہم کردار ادا کریگا۔ عمران خان […]

28ستمبرمارچ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کسانوں کی خوشحالی کی نئی تاریخ لکھے گا، قاری فاروق

28ستمبرمارچ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کسانوں کی خوشحالی کی نئی تاریخ لکھے گا، قاری فاروق

پیرس(ایس ایم حسنین)ممتاز صحافی اورپیپلز پارٹی فرانس کے سینیئر راہنما قاری فاروق احمد نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں28ستمبر کسان مارچ کسانوں کی خوشحالی کیلئے نئی تاریخ لکھے گا۔ پنجاب کے کسان پورے پاکستان کیلئے اناج اور مختلف زرعی مصنوعات فراہم کرتے ہیں مگر خود انتہائی کسمپرسی کے حالات میں زندگی […]

افغانستان میں 2 فوجیوں کی ساتھیوں پر فائرنگ سے 12 اہلکار ہلاک

افغانستان میں 2 فوجیوں کی ساتھیوں پر فائرنگ سے 12 اہلکار ہلاک

کابل: (یس اردو ویب ڈیسک)افغانستان میں 2 افغان فوجیوں نے اپنے سوتے ہوئے ساتھیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 12 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  افغان صوبے قندوز میں 2 افغان فوجیوں نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 12 افغان فوجی ہلاک ہوگئے، فائرنگ […]

جے سوریا یونیفارم پہن کر بیگ اٹھائے دوبارہ اپنے اسکول پہنچ گئے

جے سوریا یونیفارم پہن کر بیگ اٹھائے دوبارہ اپنے اسکول پہنچ گئے

کولمبو: (یس اردو نیوز)سری لنکا کے سابق آل راؤنڈر سنتھ جے سوریا یونیفارم پہن کر دوبارہ اپنے اسکول پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے شہر کولمبو کی معروف درسگاہ سینٹ سرویٹیس کالج نے اپنے دروازے سابق طلبا کے لیے کھول دیئے۔ اس موقع پر ہزاروں افراد اپنی مادر علمی آئے اور پرانے […]

بیسٹ ٹری بیوٹ

بیسٹ ٹری بیوٹ

تحریر۔ جاوید چوہدری جنرل پرویز مشرف اور افتخار محمد چودھری دونوں بیک وقت خوش نصیب اور بدقسمت ترین کردار ہیں‘ آپ ان کی اٹھان اور آخر میں کٹی پتنگ کی طرح گرنے کی داستان پڑھیں‘ آپ توبہ استغفار پر مجبور ہو جائیں گے‘ یہ دونوں ثابت کرتے ہیں اللہ جن بااختیار لوگوں سے ناراض ہوتا […]

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، مصباح الحق ایک بار پھر ٹاپ ٹین میں شامل

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، مصباح الحق ایک بار پھر ٹاپ ٹین میں شامل

دبئی: (یس اردو نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ایک درجہ ترقی کے بعد دوبارہ ٹاپ ٹین کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق بہترین بلے بازوں میں […]

پاکستان کا پانی روکنے کی بھارتی کوشش اعلان جنگ تصور کی جاسکتی ہے، سرتاج عزيز

پاکستان کا پانی روکنے کی بھارتی کوشش اعلان جنگ تصور کی جاسکتی ہے، سرتاج عزيز

اسلام آباد: (یس اردو نیوز)مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کاپانی روکنےکی بھارتی کوشش اعلان جنگ تصورکی جاسکتی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مشیرخارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ بھارت کا پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا، کشمیر کے معاملے پر پاکستان […]

عمران خان سے عوامی تحریک کی ناراضگی، مارچ میں رسمی شرکت بھی نہ کرنے کا اعلان

عمران خان سے عوامی تحریک کی ناراضگی، مارچ میں رسمی شرکت بھی نہ کرنے کا اعلان

لاہور: (یس اردو نیوز) عوامی تحریک اور تحریک انصا ف کے درمیان دوریاں مزید بڑھ گئیں جس کے بعد عوامی تحریک نے رائے ونڈ مارچ میں شریک نہ ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ یس نیوزکے مطابق عوامی تحریک نے رائے ونڈ مارچ میں شمولیت نہ کرنے کے اعلان کے بعد دونوں جماعتوں میں دوریاں بڑھنے لگی […]

الطاف حسین کے معاملے پر حکومت برطانیہ کا جواب حوصلہ افزا ہے، چوہدری نثار

الطاف حسین کے معاملے پر حکومت برطانیہ کا جواب حوصلہ افزا ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد: (یس اردو نیوز)وفاقی وزیر داخلہ چودہدری نثار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے بانی کے معاملے پر حکومت برطانیہ کا جواب حوصلہ افزا ہے اور امید ہے کہ اس معاملے پر آئندہ چند دنوں میں مزید پیش رفت ہوگی۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار احمد سے برطانوی ہاؤس […]

مشرقی سرحد پر پوری طرح نظر اور ہر طریقے سے تیار ہیں، ترجمان پاک فوج

مشرقی سرحد پر پوری طرح نظر اور ہر طریقے سے تیار ہیں، ترجمان پاک فوج

پشاور: (یس اردو نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے باوجود مشرقی سرحد پر ہماری مکمل نظر ہے اور ہم پوری طرح سے تیار ہیں۔ پشاور میں میڈیا بریفنگ کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ […]

بھارت کشمیرکےحل پراب تک راضی نہیں: جنرل راحیل شریف

بھارت کشمیرکےحل پراب تک راضی نہیں: جنرل راحیل شریف

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر سمیت دیگر مسائل کےحل پراب تک راضی نہیں ہے، بھارتی رویے کی وجہ سے تنازعات سنگین اور کشیدگی بڑھتی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سرکاری دورے پر جرمنی پہنچ گئے، انہوں نے جرمنی میں فوجی سربراہوں کی […]

سیکورٹی فورسز نے سلالہ چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنا دیا

سیکورٹی فورسز نے سلالہ چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنا دیا

مہمند ایجنسی میں افغانستان کی جانب سے سلالہ چیک پوسٹ پر سیکورٹی فورسز پرحملہ ناکام بنا دیا گیا ہے مقامی ذرائع کے مطابق حملہ پیر کی شام ساڑھے پانچ بجے ہوا جب افغانستان کی طرف سے دہشت گردوں نے پاکستانی چوکی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ۔ مقامی ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی میں […]

کراچی کے علاقے صدر سے 50 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی کے علاقے صدر سے 50 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی میں محرم الحرام کی سیکورٹی کے پیش نظر صدر سے 50 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔منگھوپیر پولیس نے پہلے سے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر قبرستان میں چھپایا گیا اسلحہ برآمد کرلیا۔جبکہ الفلاح اور کورنگی انڈسٹریل پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ محرم الحرام میں سیکورٹی کویقینی بنانے کے […]

پاکستان اور بھارت کشیدگی کم کرکے براہ راست مذاکرات کریں ، ٹونر

پاکستان اور بھارت کشیدگی کم کرکے براہ راست مذاکرات کریں ، ٹونر

ترجمان امریکی محکمہ خا رجہ مارک ٹونر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی سے آگاہ ہیں۔ تعلقات معمول پر لانے میں ہی دونوں ملکوں کی بہتری ہے ۔کشیدگی کم کر کے پاکستان اور بھارت براہ راست مذاکرات کریں ۔ مارک ٹونر کا کہنا تھا کہ پاکستان دہشت […]

70 فیصد کشمیر ی بھارت سے آزادی چاہتے ہیں، بھارتی ٹی وی

70 فیصد کشمیر ی بھارت سے آزادی چاہتے ہیں، بھارتی ٹی وی

نئی دہلی(یس ویب ڈیسک)بھارت کے اپنے نیوز چینل سی این این آئی بی این کے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے 70فی صد شہری بھارت سے آزادی چاہتے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی آبادی بھی 70فی صد ہے اور یہ سب بھارت سے آزادی چاہتے ہیں، یہ انکشاف اور اعتراف خود […]