counter easy hit

پاکستان کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا خود بھارتی میڈیا کی رسوائی کا سامان بن گیا

پاکستان کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا خود بھارتی میڈیا کی رسوائی کا سامان بن گیا

مقبوضہ کشمیر کے اڑی سیکٹر میں بھارتی فوجی اڈے پر حملے کے بعد بھارتی میڈیا نے پاکستان پر الزامات کی نہ صرف بوچھاڑ شروع کردی بلکہ بے بنیاد پروپیگنڈا کر کے عوام کو بھی گمراہ کیا جب کہ بھارتی حکومت نے بھی اپنی نا اہلی کا ثبوت دیتے ہوئے بغیر کسی تحقیق کے حملے کا الزام پاکستان […]

ایسا کام کر کے جاؤں گا کہ اسے واپس کرنا مشکل ہوجائے گا، وزیراعلیٰ سندھ

ایسا کام کر کے جاؤں گا کہ اسے واپس کرنا مشکل ہوجائے گا، وزیراعلیٰ سندھ

سکھر: (یس نیوز)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ آئین میں چیف منسٹر کا اختیار تحریر ہے اس سے تجاوز نہیں کرسکتا لیکن ایسا کام کر کے جاؤں گا کہ اسے واپس کرنا مشکل ہوجائے گا۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ہمیں عوام نے […]

غلط دستاویزات پرغیرملکی خاتون کو پاکستان لانے والی ائیرلائن پر بھاری جرمانہ

غلط دستاویزات پرغیرملکی خاتون کو پاکستان لانے والی ائیرلائن پر بھاری جرمانہ

لاہور: (یس کرائم نیوز)فلپائنی خاتون کو ڈبل انٹری ویزے پر تیسری بار پاکستان لانے والی غیر ملکی ائیرلائن پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔ یس نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ڈبل انٹری ویزے پر تیسری بار پاکستان داخل ہونے کی کوشش میں […]

کشمیر کی آزادی کا بہترین موقع، اعزاز کیانی

کشمیر کی آزادی کا بہترین موقع، اعزاز کیانی

آج وہ کشمیر ہے محکوم و مجبور و فقیر کل جسے اہل نظر کہتے تھے ایران ضغیر (اقبالؒ) کشمیری عوام کا شمار دنیا کی مظلوم ترین قوم میں ہوتا ہے۔ مظلوم کشمیری عوام گزشتہ سات دہائیوں سے جمہوری ہند سرکار کے مظالم برداشت کر رہی ہے اور اگر بھارت کو اِسی طرح بربریت کی اجازت […]

بھارتی میڈیا نے عوام کو اندھیرے میں رکھا ہوا ہے، رکن اسمبلی مقبوضہ کشمیر

بھارتی میڈیا نے عوام کو اندھیرے میں رکھا ہوا ہے، رکن اسمبلی مقبوضہ کشمیر

سری نگر(یس نیوز)سری نگر: مقبوضہ کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے آزاد رکن انجینئر عبدالرشید نے بھارت سے چلنے والے نیوز چینلز پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صحافتی ادارے عوام کو مقبوضہ کشمیر کے حالات اور حقائق کی طرف سے مسلسل اندھیرے میں رکھے ہوئے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انجینئر عبدالرشید کا کہنا […]

بھارتی فوج نے 16 سالہ کشمیری بچے کو بجلی کے جھٹکے دیکر شہید کردیا

بھارتی فوج نے 16 سالہ کشمیری بچے کو بجلی کے جھٹکے دیکر شہید کردیا

سری نگر: (یس نیوز)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج صبح اکھل کنگن کے 16 سال کے عمر لون کو بجلی کے جھٹکے دے کر شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع گندربل میں بھارتی پولیس نے عمر لون نامی 16 سالہ نوجوان کو بجلی کے شدید جھٹکے دیئے جن کی وجہ سے اس کی موت واقع […]

بجلی کے نرخوں میں 2 روپے 50 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

بجلی کے نرخوں میں 2 روپے 50 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

اسلام آباد: (یس نیوز)سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نرخوں میں 2 روپے 50 روپے کمی کے لئے نیپرا کو درخواست دے دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سی پی پی اے نے بجلی کے نرخوں میں 2 روپے 50 پیسے فی یونٹ کمی کے لئے نیپرا کو درخواست بھیج دی ہے […]

برطانوی جریدے “دی اکانومسٹ” نے بھارتی فوج کی حقیقت بیان کردی

برطانوی جریدے “دی اکانومسٹ” نے بھارتی فوج کی حقیقت بیان کردی

لندن: (یس نیوز)مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی جانب سے جاری بھارتی بربریت ، انسانیت سوزظلم ڈھانے اوراڑی معاملے کے بعد بھارتی میڈیا کچھ بھی آلاپتا رہے لیکن دنیا بھی اس کے اوچھے ہتھکنڈوں سے اچھی طرح واقف ہے جب کہ اب برطانوی جریدے “دی اکانومسٹ” نے بھی بھارتی فوج کے پول کھول دیے ہیں۔ برطانوی جریدے […]

او آئی سی کا کشمیریوں کی تحریک آزادی کی مکمل حمایت کا اعلان

او آئی سی کا کشمیریوں کی تحریک آزادی کی مکمل حمایت کا اعلان

نیویارک: (یس نیوز)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حق خودارادیت تحریک کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ نیویارک میں کویت کے وزیر خارجہ شیخ صبا الخالد الصباح کی زیر صدارت اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)  کے 57 ممالک کا سالانہ رابطہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں او آئی […]

مقبوضہ کشمیر میں 27 سال کے دوران 94 ہزار سے زائد بے گناہ کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں 27 سال کے دوران 94 ہزار سے زائد بے گناہ کشمیری شہید

سری نگر: (یس نیوز) کشمیر میڈیا سروس کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جنوری 1989 سے 31 اگست 2016 تک مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی پولیس اور فوج کے ہاتھوں 94 ہزار 504 بے گناہ کشمیری شہید ہوچکے ہیں۔ ان اعدادو شمار کے مطابق مقبوضہ کشمیر پر قابض بھارتی دستوں نے گزشتہ 27 سال کے […]

انسانی حقوق کے عالمی مرکز کے باہر بھارتی مظالم کے خلاف عالمی مندوبین کا مظاہرہ

انسانی حقوق کے عالمی مرکز کے باہر بھارتی مظالم کے خلاف عالمی مندوبین کا مظاہرہ

جنیوا(یس نیوز)اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن (یو این ایچ آر سی) کے 33 ویں اجلاس میں امریکا، فلپائن، اسپین اور دوسرے ممالک سے شریک مندوبین نے مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج اور پولیس کے زیرِ حراست لوگوں کی گمشدگی اور وادی میں انسانی حقوق کے مشہور علمبردار خرم پرویز کی گرفتاری پر جنیوا میں […]

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید نوجوان وسیم احمد لون پاکستانی پرچم میں سپرد خاک

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید نوجوان وسیم احمد لون پاکستانی پرچم میں سپرد خاک

سری نگر: (یس نیوز) گزشتہ روز بارہ مولا میں بھارتی فوج کی بے رحمانہ فائرنگ سے شہید ہونے والے کشمیری نوجوان کو پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر سپرد خاک کردیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں گزشتہ روز بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے 22 سالہ نوجوان وسیم احمد لون کو پاکستانی […]

بھارت پر کشمیریوں کی جدوجہد کا شدید دباؤ ہے، رانا تنویر

بھارت پر کشمیریوں کی جدوجہد کا شدید دباؤ ہے، رانا تنویر

اسلام آباد(یس نیوز)وزیر مملکت برائے دفاعی پیداوار رانا تنویرکا کہنا ہے کہ بھارت پر کشمیریوں کی حالیہ جدوجہد کا شدید دباؤ ہے، بھارت اس دباؤ کے تاثر کو توڑنے کے لیے گیدڑ بھبکیاں دے رہا ہے۔ وفاقی وزیر دفاعی پیداوار راناتنویر حسین نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ ہندوستان کی گیڈر بھبکیوں سے […]

کراچی:اردوبازار میں6کیبن،14 دکانوں میں چوری

کراچی:اردوبازار میں6کیبن،14 دکانوں میں چوری

کراچی(یس نیوز) کراچی کے علاقے اردوبازار میں 6 کیبنز اور 14 دکانوں میں چوری کی واردات ہوئی ،چور 54ہزار روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ، پولیس نے چوکیدار کو شامل تفتیش کرلیا ہے۔ ایس ایس پی ساوتھ ثاقب اسماعیل کے مطابق اردو بازار میں چور کی واردات رائے گئے ہوئی ،جس میں مارکیٹ کے 6کیبن […]

ایم کیوایم کی کئی باتیں پی ٹی آئی سے ملتی جلتی ہیں، عمران خان

ایم کیوایم کی کئی باتیں پی ٹی آئی سے ملتی جلتی ہیں، عمران خان

کراچی(یس نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے کہا ہے کہ متحدہ قومی مومنٹ کی کئی باتیں تحریک انصاف سے ملتی جلتی ہیں، بانی سے لاتعلقی پر ایم کیوایم پاکستان کو سراہتا ہوں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے مزید کہا کہ ایم کیوایم کو ویلکم کرتا […]

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستان کو دھمکی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستان کو دھمکی

کیرالہ(یس نیوز)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان کو دنیا میں تنہا کر دیں گے، پاکستان دہشت گردی کا گڑھ ہے اور دہشت گرد برآمد کر رہا ہے۔ کیرالہ میں ایک ریلی سے خطاب کر تے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ اڑی میں مارے گئے 18 […]

راولپنڈی: شوہر کی فائرنگ سے بیوی اور ساس سمیت 4 جاں بحق

راولپنڈی: شوہر کی فائرنگ سے بیوی اور ساس سمیت 4 جاں بحق

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی میں اہلیہ کو منانے کیلئے سسرال جانے والے جنونی شخص نے فائرنگ کردی جس سے ساس ، سسر اورسالی سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ،مرنے والوں میں ملزم کی بیوی بھی شامل ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے علاقے چکوال روڈکوکھڑاں موڑمندرہ میں فائرنگ کے واقعے میں 4افرادجاں بحق ہوگئے ہیں،مرنے […]

’ٹرمپ کو ووٹ نہ دو‘ ،ہالی ووڈ اداکار میدان میں آگئے

’ٹرمپ کو ووٹ نہ دو‘ ،ہالی ووڈ اداکار میدان میں آگئے

نیویارک(یس شوبزڈیسک)امریکی صدارتی اُمیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ہالی وڈ کے مشہور ومعروف اداکار بھی میدان میں آگئے ہیں، جنہوں نے ایک ویڈیو میں عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ٹرمپ کو ووٹ نہ دیں ۔ آئرن مین کا کردار نبھانے والے رابرٹ ڈاؤنی جونیئر ، اسکارلیٹ جانسن، مارک روفیلو، کرس ٹویگ اور جولیئن […]

لاہور :بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کی درخواست دائر

لاہور :بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کی درخواست دائر

لاہور(یس نیوز)مسئلہ کشمیرحل ہونے تک پاکستانی سینما گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی لگانےکے لئے لاہور ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزارکامؤقف ہےکہ بھارت کی قابض افواج نےمقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے ، بھارتی فلمیں بھی کشمیریوں کے مؤقف سے ہٹ […]

بھارت بڑا ملک ہے تحمل کا مظاہرہ کرے،نٹور سنگھ

بھارت بڑا ملک ہے تحمل کا مظاہرہ کرے،نٹور سنگھ

نئی دہلی(یس نیوز ڈیسک)مودی سرکار کے جنگی جنون پر سابق بھارتی وزیر داخلہ بھی چپ نہ رہ سکے ،نٹور سنگھ وزیراعظم نریندر مودی اور ان کی سرکار کو تحمل کا مشورہ دیدیا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو میں نٹور سنگھ کا کہنا تھا کہ بڑا ملک ہونے کے تحت بھارت کو تحمل کا مظاہرہ کرنا […]

رائیونڈ احتجاج،سیکورٹی پلان تیار،6ہزار اہلکار مامور ہوں گے

رائیونڈ احتجاج،سیکورٹی پلان تیار،6ہزار اہلکار مامور ہوں گے

لاہور(یس نیوز)لاہورپولیس نےتحریکِ انصاف کے رائے ونڈمیں 30ستمبرکےاحتجاج کی حفاظت کے لئےسیکورٹی پلان مرتب کرلیا، 6 ہزار اہلکاراس روزسیکورٹی پرمامورہوں گے۔ پولیس ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی کےاڈاپلاٹ پراحتجاج کومکمل سیکورٹی فراہم کرنےکا منصوبہ بنالیاگیا،پولیس حکام اورپی ٹی آئی کے رہنماؤں نے اڈا پلاٹ کا دورہ کرکےسیکورٹی پوائنٹس کا جائزہ بھی لیا۔ذرائع کے مطابق پی […]

پی ایس ای:کاروباری ہفتے میں582پوائنٹس کی کمی

پی ایس ای:کاروباری ہفتے میں582پوائنٹس کی کمی

اسلام آباد(یس بزنس ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس کاروباری ہفتے کے دوران 582 پوائنٹس گر کر 39 ہزار 782 پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت ہوا، تاہم ہفتے کے وسط میں افواہوں نے اس رجحان کو تبدیل کیا جو کاروباری ہفتے کے آخری روز تک برقرار رہا۔ہفتے کے […]