counter easy hit

کراچی بلیوز نے نیشنل ٹی 20 کپ جیت لیا

کراچی بلیوز نے نیشنل ٹی 20 کپ جیت لیا

ملتان: نیشنل ٹی 20 کپ کے فائنل میں کراچی بلیوز نے کراچی وائٹس کو 3 رنز سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں کراچی بلیوز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹ کے نقصان پر 182 رنز […]

پابندی ہٹنے کے بعد بھی ’مالک‘ کو مشکلات

پابندی ہٹنے کے بعد بھی ’مالک‘ کو مشکلات

پاکستانی فلم ’مالک‘ کے ہدایت کار عاشر عظیم کا کہنا ہے کہ وہ خوش ہیں کہ ان کی فلم ’مالک‘ کی ملک میں نمائش پر سے پابندی ہٹادی گئی۔  ایک رپورٹ کے مطابق نے کراچی پریس کلب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عاشر عظیم کا کہنا تھا کہ ’مجھے خوشی ہوئی کہ فلم مالک […]

رہائی کے بعد اظہار الحسن کی پریس کانفرنس

رہائی کے بعد اظہار الحسن کی پریس کانفرنس

ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ وہ 25 مقدمات میں ضمانت پر ہیں۔ اچانک کیا ہو گیا جو ان کو گرفتار کر لیا گیا جس کی خبر آئی جی سندھ کو بھی نہیں تھی۔ ضمانت پر رہا ہونے کے بعد ایم کیو ایم کے دیگر رہنماوں کے ہمراہ پریس […]

چودھویں کے چاند کا گرہن ختم ہوگیا

چودھویں کے چاند کا گرہن ختم ہوگیا

اسلام آباد(نمائندہ یس نیوز) چودھویں کے چاند کو گرہن لگ گیا،سال کا تیسرا چاند گرہن رات نو بجکر 55 منٹ پر شروع ہوا جو رات ایک بج کر 54 منٹ تک جاری رہا اور یہ پاکستان میں بھی دیکھا گیا ۔ پاکستان سمیت دنیا کے خطوں میں آج سال کا تیسرا چاند گرہن دیکھا گیا […]

خواجہ اظہارالحسن وزیراعظم کے حکم پر رہا، آئین و قانون یا مصلحت پسندی

خواجہ اظہارالحسن وزیراعظم کے حکم پر رہا، آئین و قانون یا مصلحت پسندی

کراچی(نمائندہ خصوصی )سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخواجہ اظہارالحسن کو رہا کر دیا گیا، وہ اپنی گاڑی میں بیٹھ کر کراچی پولیس آفس سے روانہ ہوگئے۔ واضح رہے کہ آج شام ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار الحسن کو گرفتار کیا تھا، گرفتاری کے بعد انہیں گڈاپ تھانے میں […]