By MH Kazmi on September 15, 2016 Arabia, back, home, in, overseas, pakistanis, returned, saudi, to اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
اسلام آباد: (یس اردو نیوز) سعودی عرب میں اوجر کمپنی سے بیروزگار ہو کر کئی ماہ تک کیمپوں میں ٹھوکریں کھانے کے بعد 280 پاکستانی مزدور وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ پاکستانیوں کو غیرملکی پرواز کے ذریعے اسلام آباد ایئرپورٹ لایا گیا۔ جہاں پر حکام نے احتجاج کے پیش نظر انہیں ایک ایک کر کے […]
By MH Kazmi on September 15, 2016 abdi, ali, By, even, more, overheads, persecuted, raza, sword, the, they, were کالم
ہمارے ساتھ بُرا ہوا۔ ہوا یہ کہ جب صبح و شام،رات دن پاکستان کی خبریں دیکھتے دیکھتے دل گھبرانے لگا۔ وہی حالات، وہی دھینگا مشتی، وہی اکھاڑ پچھاڑ اور وہی لپّا ڈگّی تو خیال آیا کہ یہ سب کیا ہے۔ کیا دنیا پاکستان سے شروع ہوکر پاکستان ہی پر ختم ہوجاتی ہے؟جن ستاروں کے سائے […]
By MH Kazmi on September 15, 2016 cast, left, Your کالم
بقرعید آئی اور گزر گئی، قربان کرنے والوںنے قربانی کے جانوروںکو چھری تلے لِٹا کر ذبح بھی کیا اور ’’صاحبِ استطاعت‘‘ ہونے پر ’’اطاعت‘‘ کا اظہار بھی … لیکن ’’نفرت‘‘ اب بھی ذبح نہیں ہوسکی، دلوں میں بغض و عناد کے پلے پلائے جانور آج بھی ایسی تیز دھار کے منتظر ہیں جو اُنہیں ہمیشہ […]
By MH Kazmi on September 15, 2016 Qurbani کالم
بڑی عید واقعی بڑی عید ہے کیونکہ اس میں مصروفیات بھی بڑی بڑی ہوتی ہیں۔ آپ قصائی تلاش کرتے ہیں اور تازہ تازہ بنے ہوئے قصائی آپ کو تلاش کررہے ہوتے ہیں ۔ دونوں میں سے جو خوش قسمت ہوتا ہے وہ من کی مرادیں پالیتا ہے۔ ویسے بکرے کی تلاش اپنی جگہ ایک بڑی […]
By MH Kazmi on September 15, 2016 about, and, Azam, By, dr-safdar-mehmood, e, Eid, Misconception, Quaid کالم
تین دن کی عید منانے کے بعد اور مختلف اقسام کے لذیذ پکوان اور بکروں کی کلیجیاںکھانے کے بعد شاید آپ کسی سنجیدہ اور تحقیقی کالم کو برداشت کرنے کے لئے تیار نہ ہوں لیکن میرے مزاج کی مجبوری کو ذہن میں رکھتے ہوئے مجھے معاف فرمادیں۔ میری مجبوری یہ ہے کہ جب قائد اعظمؒ […]
By MH Kazmi on September 15, 2016 Barlas, By, mazhar, men, on, service کالم
پچھلے کالم میں کہیں قربانی کا تذکرہ تھا، اسی ذکر کو بنیاد بنا کر برطانیہ سے بیرسٹر رضوان الحق لکھتے ہیں کہ ’’…..آپ کی تحریر قربانی کے جذبے سے لبریز تھی، پاکستانی سیاستدان قربانی تو دن رات کررہے ہیں مگر افسوس کہ چھری اپنے ہی ملکی وسائل پر چل رہی ہے، پچاس پچاس گاڑیوں کے […]
By MH Kazmi on September 15, 2016 By, kishwar-naheed, need, planning, problems, proper, who کالم
جن بھوت کے قصّے کبھی بڑی بوڑھیوں سے سنے تھے اور آج آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں۔ پانچ بہن بھائیوں نے غربت سے تنگ آکر چوہے مار گولیاں کھالیں۔ کوئی ہمسائے انہیں اٹھاکر اسپتال لے آئے ۔ شکر ہے ڈاکٹروں نے انکے معدے صاف کردیئے اور اب وہ ہوش میں آرہے ہیں مگر ہوش میں […]
By MH Kazmi on September 15, 2016 bilal-ghauri, but, By, important, land, Most, not, people کالم
بلوچستان سے متعلق یہ میرا تیسرا کالم ہے اور اس تسلسل کے پیچھے صوبائی حکومت کے ترجمان انوارالحق کاکڑ کا یہ احساس آفریں جملہ ہے کہ میڈیا بلوچستان کو اس کی آبادی کے حساب سے نہیں بلکہ رقبے کے اعتبار سے نمائندگی دے۔بلوچستان یونیورسٹی میں بھی طلبہ و طالبات یہ شکوہ کرتے نظر آئے کہ […]
By MH Kazmi on September 15, 2016 N, PML, should, show, tolerance کالم
یہ بالکل واضح ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نون لیگ کے سب سے بڑے اور طاقتور سیاسی مخالف کے طور پر ابھرے ہیں جبکہ حکمراں جماعت کو فی الحال پیپلزپارٹی کی طرف سے کوئی بہت بڑا سیاسی چیلنج لاحق نہیں ہے ہاں البتہ سندھ میں پی پی پی کے […]
By MH Kazmi on September 15, 2016 کالم
دوسری جنگ عظیم میں جرمن افواج انتہائی تیز رفتاری سے مفتوحہ علاقوں کو روندتی ہوئی انگلستان کے ساحلوں پر پہنچ گئیں۔ لندن اور برطانیہ پر جرمن ایئرفورس تابڑتوڑ حملے کر رہی تھی انگریزوں کیلئے کوئی جائے پناہ نہ تھی مگر زندہ قوم نے جنگ عظیم کا رخ بدل کر رکھ دیا،ہندوستان نے ہم پر اسی […]
By MH Kazmi on September 15, 2016 and, Development, how, media, positive, social کالم
حالیہ سائبر کرائم ایکٹ متعارف ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر جعلی اور گمراہ کن تحاریرکے خلاف پنجاب حکومت کا کریک ڈائون تاخیر سے ہی سہی لیکن خوش آئند ہے۔سوشل میڈیا پر دو قسم کے جرائم عام طور پر تسلسل سے وقوع پذیر ہورہے ہیں۔اول یہ کہ قوم کی بیٹیوں کی تصاویرسافٹ وئیر کی مدد […]
By MH Kazmi on September 15, 2016 and, brotherhood, Importance, of, the, unity کالم
قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ’’اور (تم) سب مل کر اللہ کی( ہدایت کی) رسی کو مضبوطی کے ساتھ پکڑے رہنا اور فرقہ فرقہ نہ ہو جانا اور اللہ کی اس مہربانی کو یاد کرو جب تم ایک دوسرے کے دشمن تھے تو اس نے تمہارے دلوں میں (ایک دوسرے کی ) […]
By MH Kazmi on September 15, 2016 and, forbearance, Importance, in, of, religious, Society, tolerance کالم
انسانی معاشرے میں خرابی اور بدامنی کاپودا خود نہیں اگتا،بلکہ یہ بعض انسانوںکی اپنی غلطیوں کی وجہ سے وجود میںآتا ہے اور پھر نہ مانوں کی ضد او ر متواتر رٹ پریہ بڑھ کر پورا درخت بن جاتا ہے،جس کی جڑیں انسانی معاشرے میں پھیل جاتی ہیں اور یوں قانون قدرت اور اصول فطرت کہ” […]
By MH Kazmi on September 15, 2016 and, blood, By, continent, Farooq Chohan, in, kashmir, Muhammad, shed, whole کالم
کشمیر جنت نظیر لہو رنگ ہےاورکشمیریوں کی احتجاجی تحریک تمام تر بھارتی مظالم کے باوجود دن بدن زور پکڑتی جارہی ہے۔ حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان مظفر وانی کی بھارتی فوج کے ہاتھوں شہادت کے بعد تحریک آزاد کشمیرفیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔ گزشتہ 68روز سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو لگا ہوا ہے، […]
By MH Kazmi on September 15, 2016 Misguided social Media by Altaf Hussain Qureshi کالم
اپنی برق رفتاری اور ہیجان انگیزیزی میں سوشل میڈیا‘ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر سبقت لے جاری ہے۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں نئی ایجادات نے ایک عظیم انقلاب برپا کر دیا ہے اور دنیا ایک گائوں کی طرح سکڑتی جا رہی ہے۔ میں عید کی صبح شکاگو میں اپنے ایک عزیز دوست جناب احتشام نظامی سے […]
By MH Kazmi on September 15, 2016 air, Chinese, crashed, during, jet, show بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)ائیر شو کے دوران چینی طیارہ گر کرتباہ ہوگیا ہے،طیارے میں موجود چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ چینی میڈیا کے مطابق ائیر شو کے دوران چینی طیارہ گر کرتباہ ہوگیا ہے،طیارے میں موجود چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں،ہلاک ہونےوالوں میں پائلٹ،2بچے اورایک شخص شامل ہے،طیارے کے ملبے کو تحقیقات کیلئے لیبارٹری بھیج […]
By MH Kazmi on September 15, 2016 A, and, breaked, couple, dog, got, I, Love, My, not, share, will, with خبریں, دلچسپ اور عجیب
بنگلور (نیوز ڈیسک) اچھا رشتہ میسر آئے تو لوگ سو سو جتن کرتے ہیں کہ اسے ہاتھ سے نہ نکلنے دیا جائے لیکن اس بھارتی لڑکی کے انوکھے شوق دیکھئے کہ خوبصورت، مالدار اور اچھی فیملی سے تعلق رکھنے والے لڑکے کا رشتہ ایک کتے کی خاطر ٹھکرادیا۔ اخبار ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے […]
By MH Kazmi on September 15, 2016 dar, France, in, ishaq, manufacturers, meet, Senetor, traders اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پیرس(نمائندہ خصوصی یس نیوز) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان سرمایہ کاری کے لیے محفوظ اور پرکشش ترین ملک ہے ۔ فرانس کے دورے پر گئے اسحاق ڈار نے پیرس میں فرانسیسی تاجروں اور سرمایہ کاروں سے ملاقات کی ۔ دوران گفتگو وزیرخزانہ نے کہا کہ فرانسیسی سرمایہ کار پاکستان میں کاروبار کے […]
By MH Kazmi on September 15, 2016 become, Cooperation, ecnomic, Member, of, pakistan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار
اسلام آباد(یس ویب ڈیسک)پاکستان اقتصادی تعاون اورترقی کی تنظیم آرگنائزیشن فار اکنامک کاپریشن اینڈ ڈویلپمنٹ (او ای سی ڈی) کا رکن بن گیا جس کے بعد او ای سی ڈی کے رکن ملکوں کی تعداد 99ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اب رکن ملکوں سے پاکستانیوں کی آف شور کمپنیوں کی معلومات لے سکے گا، […]
By MH Kazmi on September 15, 2016 birth, celebrating, Day, increasing, Itlay, rate اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
اٹلی میں شرح پیدائش میں اضافے کی مہم کوتنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔حکومت نے22 ستمبر کو شرح پیدائش میں اضافے کا دن منانے کا اعلان کیا ہے۔روم میں مہم کے ذریعے لوگوں کو ترغیب دی جارہی ہے کہ شرح پیدائش میں اضافہ کیا جائے۔مہم پر تنقید کرنے والوں کا کہنا ہے کہ بچوں […]
By MH Kazmi on September 15, 2016 china's, donald, Economy, effect, election, If, in, succeds, Success, trumph, trumph's, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار
ہانگ کانگ(یس بزنس ڈیسک)امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے چین کی معیشت سخت دبائو میں آسکتی ہے اور یہ دنیا کی دوسری بڑی معاشی طاقت کے لئے گیم چینجر ثابت ہوسکتی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے درآمدات پر ٹیکس کی شرح میں 87 فیصد اضافے کا اعلان کر رکھا ہے۔ ہانگ […]
By MH Kazmi on September 15, 2016 asian, crossed, exchange, markets, pakistan, stock, today اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد(یس بزنس ڈیسک)پاکستان کے متعلق عالمی میڈیا میں عموماً ایسی خبریں آتی ہیں جن میں ملکی معیشت کو غیریقینی کا شکار قرار دیا جاتا ہے تاہم معروف امریکی بزنس میگزین فوربس نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں پاکستانی معیشت کی کارکردگی کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے بھارت اور […]
By MH Kazmi on September 15, 2016 against, allegation, basic, Human, ignoring, in, India, nation, of, pakistan, rights, thrown, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر قابض فوج کے مظالم ،درندگی اور بربریت چھپانے کے لئے اقوام متحدہ میں پہلی مرتبہ بلوچستان کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے پاکستان پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے کا سنگین اور بے بنیاد الزام عائد کیا ہے ،جبکہ آزاد کشمیر میں بھی انسانی حقوق […]
By MH Kazmi on September 15, 2016 Abdulaziz, ahead, Al, and, Arabia, bin, bipartisan, CHACK, defence, delegation, dennis, Hagel, in, including, kerrys, khalilzad, King, meeting, meets, of, Riyadh, ross, Salman, Saud, saudi, Secretary, Shah, Us, zalmay اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن (یس نیوز ڈیسک) مذہب کے نام پر شدت پسندی کو فروغ دینے اور جنگجو لشکر تیار کر کے مختلف ممالک میں بھیجنے کے الزامات سعودی عرب پر ایک عرصے سے لگتے رہے ہیں، اور ہمیشہ ان الزامات کی سختی سے تردید بھی کی جاتی رہی ہے، لیکن ایک سینئیر امریکی سفارتکار کا کہنا ہے […]