counter easy hit

عید کا خصوصی تحفہ، اردو فیچر فلم جانان ریلیز کے ساتھ ہی چھا گئی

عید کا خصوصی تحفہ، اردو فیچر فلم جانان ریلیز کے ساتھ ہی چھا گئی

لٹریچر یہ نہیں ہے کہ کیا لینا ہے لٹریچر یہ ہے کہ کیا چھوڑ جانا ہے انور مسعود پان کے پتے سبز اور منہ میں جا کر سرخ ہوجاتا ہے یہ پاکستانیوں کیFalse Appearanceکی نشانی ہے باہر کچھ اور اندر کچھ انور مسعود انور مسعود صاحب کی زمین پر لکھے گئے چند اشعار لوڈشیڈنگ مکا […]

نندی پور پاور پراجیکٹ کا سابق سیکیورٹی انچارج مہتاب عالم پر اسرار طور پر لا پتہ

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک )نندی پور پاور پراجیکٹ کے سابق سیکیورٹی انچارج مہتاب عالم پر اسرار طور پر لاپتہ ہو گئے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق نندی پور پاور پراجیکٹ میں کرپشن میں مبینہ طور پر ملوث مہتاب عالم اچانک لاپتہ ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق مہتاب عالم ہفتے کی رات سیا رنگ […]

اگرنائن الیون کے بعد امریکہ کی بات نہ مانتے تو ان کے جہاز ہماری ایئرفورس تباہ کردیتے: پرویز مشرف

اسلام آباد(یس نیوز ڈیسک) سابق فوجی صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے پرویز مشرف نے بتایاکہ نائن الیون کے بعد امریکہ نے افغانستان پر حملے کا فیصلہ کرلیا تھا اور بھارت اپنے ہوائی اڈے دینے کو تیار تھا جس سے ہماری فضائی حدود کی خلاف ورزی ہوتی اور اگر کوئی ردعمل دیتے تو وہ […]

پی ٹی آئی سے اختلافات کی حقیقت، عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی منظرعام پر آگئے

میانوالی(یس نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف سے اختلافات اور لندن روانگی سے متعلق خبروں اور طرح طرح کے تبصروں کے دوماہ بعد عطاءاللہ خان عیسیٰ خیلوی منظرعام پرآگئے اور اپنے ایک ویڈیو پیغام میں عید کی مبارکباد دیتے ہوئے پی ٹی آئی سے علیحدگی یا قیادت سے کسی قسم کے اختلافات کی دوٹوک الفاظ میں […]

طعنوں سے ہی مقام ملا ،ابتدائی دنوں میں بہت موٹی ہونے کی وجہ سے ماڈلنگ کیلئے مسترد ہوئی:سنی لیون

طعنوں سے ہی مقام ملا ،ابتدائی دنوں میں بہت موٹی ہونے کی وجہ سے ماڈلنگ کیلئے مسترد ہوئی:سنی لیون

نیویارک(یس نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون نیو یارک فیشن ویک میں ریمپ پر واک کرنے والی پہلی بھارتی ماڈل ہیں لیکن ان کا کہنا ہے کہ نوجوانی میں ہی اپنے کیریئرکے آغاز پر ہی وہ ماڈل بنناچاہتی تھیں لیکن موٹی ہونے کی وجہ سے دھتکار دی گئیں۔ پریس ٹرسٹ آف انڈیا […]

کراچی:مویشی منڈی میں 4نوسر باز خواتین نے بیو پاری سے 60ہزار روپے لوٹ لیے

کراچی (یس نیوز ڈیسک )شہر قائد کی مویشی منڈی میں 4 نوسر باز خواتین نے بیو پاری کو لوٹ لیا تاہم خواتین کو پکڑ لیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق مویشی منڈی میں خاتون نے بھیک مانگنے کے بہانے بیو پاری کے 60ہزار روپے نکال لیے اور دیگر 3خواتین کے ساتھ فرار ہونے لگی […]

جنوبی پنجاب کی ترقی اور خوشحالی کیلئے مجموعی طور پر 173 ارب روپے خرچ کر رہے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (یس نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کی ترقی اور خوشحالی کے پروگرام پر عمل پیرا ہیں اور مجموعی طور پر 173 ارب روپے خرچ کئے جا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سے ایم این اے سردار اویس احمد لغاری کی ملاقات […]

داﺅد ابراہیم بالی وڈ سٹار اور تاجروں کیلئے منی لانڈرنگ کا کام کرتاہے :ٹیلی فون کال نے بھارت میں کھلبلی مچا دی

داﺅد ابراہیم بالی وڈ سٹار اور تاجروں کیلئے منی لانڈرنگ کا کام کرتاہے :ٹیلی فون کال نے بھارت میں کھلبلی مچا دی

نئی دہلی (یس نیوز ڈیسک) منی لانڈرنگ کے حوالے سے دنیا بھر میں بھونچال مچانے والی پاناما لیکس کے بعد اب بھارت میں داﺅد ابراہیم کی فون کال پکڑی گئی جس نے پوری دنیا میں نیا طوفان برپا کر دیا ۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق داﺅد ابراہیم اور اسکے گروپ کی ایک کال پکڑی گئی […]

عمران خان نے حج پر جانے کا وعدہ کیا ،انہیں رب نے اجازت نہیں دی یا شائد شیطان کے ساتھ مک مکا ہو گیا :پرویز رشید

اسلام آباد (یس نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے حج پر جانے کا وعدہ کیا تھا لیکن یا تو انہیں رب نے اجازت نہیں دی یا پھر ان کا شیطان کے ساتھ مک مکا ہو گیا ۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے حج کے مقدس […]

موٹروے پولیس اہلکار پر تشدد کے معاملے کی تحقیقات جاری، انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں گے: آئی ایس پی آر

راولپنڈی (یس نیوز ڈیسک) موٹروے پولیس اور پاک فوج کے 2 افسران کے درمیان جھگڑے کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سیکیورٹی اہلکاروں اور موٹروے پولیس کے درمیان تنازع کی تحقیقات […]

پانامہ لیکس، جماعت اسلامی نے بھی کمر کس لی، عید کے بعد مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب

لاہور (یس نیوز ڈیسک) پانامہ لیکس کے معاملے پر جماعت اسلامی نے بھی کمر کس لی ہے اور عید کے بعد مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 23 ستمبر کو ہو گا جس میں پی ٹی آئی […]

متحدہ رہنما جاوید کاظمی کو رہا کر دیا گیا

کراچی (یس نیوز ڈیسک ) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن جاوید کاظمی کو رہا کر دیا گیا ۔ ایکسپریس نیو زکے مطابق حساس اداروں نے ایم کیو ایم کے رہنما جاوید کاظمی کو پوچھ گچھ کے بعد چھوڑ دیا ۔ حساس اداروں نے جاوید کاظمی کو 9ستمبر کے روز گلستان جوہر میں واقع […]

پی ٹی آئی کا رائیونڈ میں دھرنے کے بجائے صرف احتجاج کرنے کے آپشن پر غور

لاہور (یس نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے رائیونڈ میں دھرنے کے بجائے صرف احتجاج کرنے کے آپشن پر غور شروع کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج جاتی امراءکے بجائے رائیونڈ سٹی میں کرنے پر غور کر رہی ہے جبکہ جلسہ رائیونڈ اجتماع گاہ کے قریب کرنے […]

کالعدم تنظیم کے گرفتار کمانڈر کی تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پر آ گئی

کراچی (یس نیوز ڈیسک) کالعدم تنظیم کے گرفتار کمانڈر کی تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پر آ گئی ہے جس کے مطابق ملزم کالعدم تنظیم کیلئے فنڈنگ کرتا تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نور خان منی ایکسچینج کمپنی میں گارڈ کے طور پر بھرتی ہوا اور منی ایکسچینج کمپنی سے 12 کروڑ سے زائد کی غیر […]

نواز شریف کی لاہور میں اپنے سابق پرنسپل سیکرٹری اور بچپن کے دوست سے ملاقاتیں

لاہور (یس نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف لاہور میں موجود جنہوں نے اپنے سابق پرنسپل سیکرٹری سمیت بچپن کے دوست سے بھی ملاقات کی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اپنے سابق پرنسپل سیکرٹری جاوید اسلم کے گھر گئے جہاں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا اور رسمی بات چیت […]

راولپنڈی میں سرچ آپریشن، 13 اشتہاری، 2 قربانی کے جانور چوری کرنیوالوں سمیت 31 افراد گرفتار

راولپنڈی (یس نیوز ڈیسک) پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 13 اشتہاریوں اور 2 چوروں سمیت 31 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ راولپنڈی پولیس کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ سرچ آپریشن کے دوران 13 اشتہاری ملزموں کو گرفتار کیا گیا جبکہ 16 افراد کو کرایہ داری ایکٹ کی […]

ترکی میں حکمران جماعت کے دفتر کے باہر دھماکہ ،27افراد زخمی

انقرہ (یس نیوزڈیسک )پاکستان کے دوست ملک ترکی میں حکمران جماعت کے دفتر کے باہر دھماکے سے 27افراد زخمی ہو گئے ۔الجزیرہ نیوز کے مطابق ترقی کے مشرقی شہر وین میں دہشت گردوں نے حکمران جماعت کے دفتر کے سامنے کار بم دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں 27افراد زخمی ہو گئے۔دھماکے میں زخمی ہونے […]

رائیونڈ مارچ پرامن ہو گا، وزیراعظم کے گھر پر حملے کا کوئی ارادہ نہیں، پرویز رشید خود شیطانی قوتوں کے سردار ہیں: علیم خان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءعلیم خان نے کہا ہے کہ رائیونڈ مارچ کا مقصد وزیراعظم کے گھر پر حملہ نہیں ہے ۔ جس جگہ احتجاج کا ارادہ کیا گیا ہے وہ ان کے گھر سے تقریباً 5 کلومیٹر دور ہے اور اب پورا رائیونڈ تو وزیراعظم کا گھر نہیں ہے۔ احتجاج مکمل […]

پی ٹی آئی وفد کا دورہ اڈا پلاٹ : لیگی کارکنوں اور کھلاڑیوں میں تلخ کلامی ، پولیس نے بیچ بچاﺅ کرادیا

لاہور (یس نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی وفد کے دورہ اڈا پلاٹ کے دوران لیگی کارکنوں اور کھلاڑیوں کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رائیونڈ مارچ کے حوالے سے پی ٹی آئی کے درجنوں کارکن علیم خان کے ہمراہ اڈا پلاٹ کا دورہ کرنے پہنچے تو خبر ملتے ہی لیگی کارکن […]

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 214روپے کمی کے بعد 51ہزار 742روپے ہو گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 214روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 51ہزار 742روپے ہو گئی ہے ۔ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 214روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا […]

ہمیں1948کا پاکستان چاہیے، اوران کا ’اے ڈی سی ‘پوچھتا ہے سر اگلا اجلاس دبئی میں ہوگا یا لندن میں

ہمیں1948کا پاکستان چاہیے، اوران کا ’اے ڈی سی ‘پوچھتا ہے سر اگلا اجلاس دبئی میں ہوگا یا لندن میں

ہمیں 1948 کا پاکستان چاہیے کابینہ کا اجلاس جاری تھا، اے ڈی سی نے پوچھا “سر! اجلاس میں چائے سرو کی جائے یا کافی؟” چونک کر سر اٹھایا اور سخت لہجے میں فرمایا “یہ لوگ گھروں سے چائے کافی پی کر نہیں آئیں گے”، اے ڈی سی گھبرا گیا، آپ نے بات جاری رکھی “جس […]