counter easy hit

سپہ سالار نے جو کہا کر کے دکھایا

سپہ سالار نے جو کہا کر کے دکھایا

ایک سچے اور پروفیشل سپاہی کی نشانی جو تاریخ کے مطالعہ سے ہمیں ملتی ہے وہ یہ ہےکہ اپنی منزل کے بارے میں واضح اور ادارے کے بارے میں سچا ہوتا ہے اور وہ ہر بات بغیر کسی تصنع اور بناوٹ کے بیان کر دیتا ہے جس سے اس کی قابلیت کا اندازہ اور ادارے […]

دنیا بسائوں گا تیرے گھر کے سامنے،رائے ونڈ مارچ، منصور آفاق

عمران خان نے رائیونڈ مارچ کااعلان کیا اور لائل پور تک دہائی سنائی دی ۔ٹانگیں توڑنے والے گنڈاسے ہاتھوں میںلے کر گھروں سے نکل آئے ۔نوری نتوں اور مولا جٹوں کے ڈائیلاگ ٹی وی چینلوں پر گونجنے لگے۔مجھے ایسا لگا جیسے کسی جیالے عاشق نے کسی غیر ت مند کےگھر کے باہر ڈیرے ڈالنے کا […]

پاکستان کے عالمی برادریسے مخاطب ہونے کا چیلنج، مجاہد منصوری

وزیراعظم نوازشریف جو وزارت خارجہ کا بوجھ بھی سنبھالے ہوئے ہیں 24اگست کو جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرنے والے ہیں۔ جیساکہ یہ ثابت شدہ کیس ہے کہ جناب وزیراعظم+وزیر خارجہ کتنے ہی اہم مواقع پر وزیراعظم تو وزیراعظم بطور وزیر خارجہ بھی نظر نہ آئے، جبکہ ’’پاکستانی وزیر خارجہ‘‘ کی طرف سے […]

کینیڈا کے تاریخی شہر کیلگری کی سیر، خلیل احمد نینی تال والا

کینیڈا کے تاریخی شہر کیلگری کی سیر، خلیل احمد نینی تال والا

گرمیاں ختم ہورہی تھیں۔ فیملی کے ساتھ عیدالاضحی منانے کینیڈا جانے کا پروگرام بن گیا۔ اکثر گرمیوں میں لندن اور کینیڈا جانے کا پروگرام بنتا ہے اور قارئین کو بیرون ممالک کی سیر اور واقعات سے آگاہ کرتا رہتا ہوں۔ کینیڈا میں 80فیصد پاکستانی ٹورنٹو میں رہتے ہیں جن میں بیشتر پڑھے لکھےپاکستانی 70کی دہائی […]

واقعات محض دو مگر گہرائی سمندر جیسی، ڈاکٹرصفدر محمود

واقعات محض دو مگر گہرائی سمندر جیسی، ڈاکٹرصفدر محمود

hazrat-nizamuddin-aulia-dargah2 حضرت نظام الدین اولیاؒ اکثر ایک جملہ کہا کرتےتھے کہ ’’ہم سےتو دھوبی کابیٹا ہی خوش نصیب نکلا، ہم سے تو اتنا بھی نہ ہوسکا‘‘ پھر غش کھا جاتے۔ ایک دن ان کےمریدوں نےپوچھ لیا کہ حضرت یہ دھوبی کے بیٹے والا کیاماجرا ہے؟ آپ نےفرمایا ’’ایک دھوبی کے پاس محل سے کپڑے دھلنے […]

پنجاب میں رینجرز خوش آمدید، حذیفہ رحمان

rangers-operation-in-punjab کسی حکیم کا قول ہے کہ کامیابی کا حصول اتنا اہم نہیں جتنا مقصد کا انتخاب ہے ۔مگر بدقسمتی رہی ہے کہ مقصد کے انتخاب پر کوئی توجہ نہیں دیتا۔دو سال قبل پشاور کے اے پی ایس اسکول پر ہونے والی بدترین دہشت گردی کی کارروائی نے پوری قوم کو جھنجوڑ کر رکھ دیا […]

کالے کو کالا کہنے کی جرات کہاں سے لائیں؟ امتیاز عالم

کالے کو کالا کہنے کی جرات کہاں سے لائیں؟ امتیاز عالم

جہاں  کالے کو کالا کہنے میں کاروکاری کا امکان ہو، وہاں دم سادھ کر بیٹھنے کو ہی غنیمت جانا جاتا ہے۔ لیکن جمعرات کے بابرکت روز سینیٹ میں چھوٹے صوبوں والے سینیٹرز پھٹ پڑے اور ہر طرف ہا ہا کار مچ گئی۔ موضوع ہی کچھ اتنا دلخراش تھا کہ ضبط کے دامن نے چھوٹنا ہی […]

بونوں کے درمیان ایک قدآور شخصیت

بونوں کے درمیان ایک قدآور شخصیت

تحریر : محمد عتیق الرحمن پاکستان ایک ایسی نظریاتی اساس پر بنایا گیا ملک ہے جس کی مثال دنیا میں ملنا ناممکنات میں سے ہے۔ برصغیر کی تقسیم اور قیام پاکستان میں یہی نظریاتی اسا س کارفر ماتھی۔ یہ نظریاتی اساس دوقومی نظریہ تھی جس نے مسلمانوں کو جنگ آزادی پر ابھارا اور پھر قیام […]

قربانی قرآن و سنت کی روشنی میں

قربانی قرآن و سنت کی روشنی میں

تحریر : حافظ جاوید الرحمن مخصوص جانوروں کو مخصوص دنوں میں ثواب کی نیت سے ذبح کرنا قربانی ہے قربانی حضرت ابراہیم کی سنت ہے ہمارے نبی کریم ۖ بھی اس سنت ابراہیمی کا اہتمام فرماتے اور امت کو بھی اس کا اہتمام کرنے کی تاکید فرماتے ۔ سنت ابراہیمی کو قرآن و سنت کے […]

حج بیت اللہ کے لئے سعودی حکومت کے بہترین انتظامات

حج بیت اللہ کے لئے سعودی حکومت کے بہترین انتظامات

تحریر: حبیب اللہ سلفی پاکستان سمیت دنیا بھر سے آنے والے لاکھوں عازمین حج کے منیٰ پہنچنے پر مناسک حج کی ادائیگی کا آغا ز ہو گیا ہے۔8ذوالحجہ کو تقریبا 25 لاکھ افراد نے نماز ظہر، عصر، مغرب اور عشاء اپنے اپنے اوقات میں ادا کیں اور آج 9 ذوالحجہ کو نماز فجر کی ادائیگی […]

سفیر عشق رسول

سفیر عشق رسول

تحریر : کرنل محمد انور مدنی دنیائے بے ثبات میں ہر انسان منفرد طرز ِزندگی رکھتا ہے ۔نگاہ تاریخ نے گلشن ِہستی کو ویرانیوں اور بربادیوں کے شعلوں سے بھسم کرتے ،سفاکیوں اور خون آشامیوں سے بے گناہوں کے خون کی ہولی کھیلتے اور سہاگ ِانسانیت لوٹتے اُن لوگوں کو دیکھا ہے جو خالق ومعبود […]

گائے کی فریاد

گائے کی فریاد

تحریر : احمد نثار یہ لوگ بھی عجیب ہیں، کوئی میرے پیچھے پوجنے کے لیے پڑ جاتا ہے تو کوئی کاٹ کھانے کے لیے۔ گویا کہ ان کا خیال ہے کہ پروردگار ان کو دنیا میں مجھے پوجنے کے لیے بھیجا ہے اور انہیں مجھے کاٹ کھانے کے لیے۔ گائے بڑ بڑا رہی تھی۔ میرا […]

میجر راجہ عزیز بھٹی شہید

میجر راجہ عزیز بھٹی شہید

تحریر : اختر سردار چوھدری راجہ عزیزبھٹی کے والد رائو عبداللہ کاروبار کے سلسلے میں 1911ء میں ہانگ کانگ منتقل ہوگئے تھے اور وہاں پولیس میں ملازمت بھی کرتے تھے ساتھ ہی تعلیم وتدریس کے شعبے سے بھی منسلک تھے ۔ انہوں نے کوئنز کالج سے تین سالہ تدریسی کورس بھی پاس کیااور اپنے سکھ […]

ایک پناہ گاہ ” اپنا گھر “

ایک پناہ گاہ ” اپنا گھر “

تحریر : امجد اقبال ملک زندگی میں بحث اور تبادلہ خیال اگر مثبت اور مقصد کے لئے ہو تو نئے خیال جنم لیتے ہیں۔ نیتوں میں بھلائی , خدمت اور امن و محبت ہو تو کارزار حیات میں دوسروں کی راہ کے کانٹے کم کرنے پر دل بھی مائل ہوتا ہے۔ ترتیب بھی بن جاتی […]

مسلمانوں کا عظیم رہنما

مسلمانوں کا عظیم رہنما

تحریر: آر ایس مصطفی گورنر جنرل ہائوس کے لئے ساڑھے 38 روپے کا سامان خریدا گیا ،گورنر جنرل نے حساب منگوا یا معلوم ہوا کچھ چیزیں آپکی بہن نے اپنی ضرورت کی منگوائی تھیں اور کچھ آپ کی اپنی ذاتی استعمال کی چیزیں تھی۔ گورنر جنرل صاحب نے حکم فرمایا کہ یہ رقم ان کے […]

قربانی رضائے ربی کا ذریعہ

قربانی رضائے ربی کا ذریعہ

تحریر : منظور احمد فریدی اللہ کریم سبحانہ کی بارہا حمد و ثنا اور ذات کبریا حضرت محمد مصطفی ۖ پر کروڑوں بار درودو سلام کا نذرانہ جنہوں نے اس امت سے پیار فرمایا کہ کسی بھی نبی نے اپنی امت سے اتنے پیار اتنی محبت اور آپۖ جیسے حسن سلوک کو اختیار نہ کیا […]

عید الاضحی کا تہوار

عید الاضحی کا تہوار

تحریر : محمد صدیق مدنی قربانی جہاں ابراہیمی یادگار ہے وہاں سنتِ حبیب پروردگار ۖ بھی ہے۔ حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں رسول اکرم صلی ا علیہ وآلہ وسلم مدینے میں دس سال قربانی کرتے رہے ایک اور روایت میں ہے نبی کریم ۖ نے قربانی ذبح فرما کر ارشاد فرمایا جس نے یہ […]

خطبہ حجة الوداع انسانی حقوق کا اولین اور عالمی منشور

خطبہ حجة الوداع انسانی حقوق کا اولین اور عالمی منشور

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ (ترجمہ)”آج میں نے تمہارے لئے تمہارا دین مکمل کر دیا اور تم پر اپنی نعمت پوری کر دی اور تمہارے لئے اسلام کو بحیثیت دین پسند کیا”۔(سورة المائدة آیت٣) خطبہ حجة الوداع کو اسلام میں بڑی اہمیت حاصل ہے۔ خطبہ حجة الوداع بلاشبہ انسانی حقوق […]

سرہایہ جانا چاہئے !

سرہایہ جانا چاہئے !

تحریر : شیخ خالد زاہد جب آپ کچھ کم اچھا کریں مگر سامنے سے آپکی محنت کوآپکے حوصلے کو سرہایا جائے تو آپ کو کیسا لگے گا۔۔۔یقینا آپ کو بہت اچھا لگے گا اور آپ کو احساس ہوگا کہ آپکو اس سے بھی بہتر کرکے دیکھانا ہے۔۔۔آپ کے اندر اور بہتر یا بہتر سے بہتر […]

آخر کب تک . . . . .!

آخر کب تک . . . . .!

تحریر : راؤ خلیل احمد دل چاہتا ہے نکل جاوں گھر سے اور ٹکر ماروں ہر اس کھوپڑی کو جو اب بھی خاموش ہے ، جو ڈاکٹر قادری کے دیے ہویے اتنے کلیر اویڈنس کے ہوتے ہوئے بھی میاں صاحبان کی وکالت کرتی ہے . دل چاہتا ہے ٹکر مار کے بھسم کر دوں ہر […]

قربانی کیجیئے تماشا نہیں

قربانی کیجیئے تماشا نہیں

تحریر : ممتاز ملک آج کل بیرونی برائے فروخت اذہان خرید کر ہمارے نیم ملا اور ملانیاں کماو ٹی وی پر زور و شور کیساتھ فرضی عبادات میں کیڑے نکالنے اور انہیں متنازعہ بنانے میں دن رات ایک کیئے ہوئے ہیں انہیں ہر اسلامی عبادت وقت کا ضیاں اور اللہ کی راہ میں خرچ فضول […]

ایم کیو ایم کا نیا سربراہ ؟جنرل (ر)پرویز مشرف کو دعوت دیدی گئی

ایم کیو ایم کا نیا سربراہ ؟جنرل (ر)پرویز مشرف کو دعوت دیدی گئی

اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں) آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے ایم کیو ایم کو دعوت دے دی ہے کہ وہ الطاف حسین کو خیر باد کہنے کے بعد اب پرویز مشرف کی قیادت میں آ جائیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند روز سے جاری شدید سیاسی بحران اور ایم کیوایم کی […]

امریکا : تیزاب گردی کی شکار ہندوستانی لڑکی کی ماڈلنگ

امریکا : تیزاب گردی کی شکار ہندوستانی لڑکی کی ماڈلنگ

ہندوستان کی تیزاب گردی کا شکار ہونے والی ریشما قریشی نے پہلی بار نیو یارک فیشن ویک میں ریمپ پر واک کی جس کے بعد انہیں شائقین کی خوب داد ملی۔ شو کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے ریشما قریشی کا کہنا تھا کہ ’مجھے بہت اچھا لگا اور ریمپ پر واک کا تجربہ […]

آشا بھوسلے کے کردار کیلئے پریانکا ‘پرفیکٹ’

آشا بھوسلے کے کردار کیلئے پریانکا ‘پرفیکٹ’

ممبئی: ہندوستان کی مشہو ر گلوگارہ آشا بھوسلے نے اپنی سوانح حیات پر مبنی فلم میں مرکزی کردار کے لیے پریانکا چوپڑا کا نام تجویز کر ڈالا۔  یس کی ایک رپورٹ کے مطابق آشا بھوسلے کا ماننا ہے کہ پریانکا چوپڑا ان کا کردار کرنے کے لیے بالکل ‘پرفیکٹ’ ہیں۔ گلوگارہ کی 83 ویں سالگرہ […]