counter easy hit

بلاول بھٹو پاکستان کی غیور عوام کی خوشحالی چاہتے ہیں اسلئے ملکی صورتحال پر کڑی نظر رکھتے ہیں , رانا شاہد ریاض

بلاول بھٹو پاکستان کی غیور عوام کی خوشحالی چاہتے ہیں اسلئے ملکی صورتحال پر کڑی نظر رکھتے ہیں , رانا شاہد ریاض

فرانس (نمائندہ خصوصی ) ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت وسابق نائب صدر  پی پی فرانس، رانا شاہد ریاض  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی طرح خدادا صلاحیتوں کے مالک ہیں ۔ بلاول بھٹو پاکستان اور پاکستان کی غیور عوام کی […]

وزیرداخلہ کی طرف سے شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری کے باوجود انہیں وزیراعظم نہیں بنایا جائے گا ۔ چوہدری محمد رزاق

وزیرداخلہ کی طرف سے شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری کے باوجود انہیں وزیراعظم نہیں بنایا جائے گا ۔ چوہدری محمد رزاق

پیرس (نمائندہ خصوصی) فرانس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت و سینئر راہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق نے کہا ہے کہ وزیرداخلہ کی طرف سے شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری کے باوجود انہیں وزیراعظم نہیں بنایا جائے گا۔وہ پرانی تنخواہ پر کام کرتے رہیں گے انہوں نے مزید کہا کہ کیا چودھری نثارعلی خاں دبئی […]

لیگی حکمرانوں کی کرپشن عروج پر ہے، چوہدری قمر زمان

لیگی حکمرانوں کی کرپشن عروج پر ہے، چوہدری قمر زمان

بیلجئم(نمائندہ خصوصی) ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت سینئر راہنما پاکستان پیپلزپارٹی بیلجئم چوہدری قمر زمان نے کہا ہے کہ لیگی حکمرانوں کی کرپشن عروج پر ہے۔کمیشن کا مال لیگی اراکین اسمبلی اور چیئرمین مارکیٹ کمیٹی کے ذریعے ہڑپ کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ غریب عوام کو مہنگائی بے روزگاری اور لیگی حکمرانوں کی کرپشن نے […]

چیف صاحب خبر دار ہیں ، طارق بٹ

چیف صاحب خبر دار ہیں ، طارق بٹ

شاید ہی کوئی دور ہو جب ہمارے بیرونی اور اندرونی دشمن پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف نہ ہوں مگر اس بار ان کے ارادے زیادہ خطرناک ہیں جنہیں ہم نے مل کر ناکام بنانا ہے۔ پہلے بیرونی سازش پر بات ہو جائے۔ یہ اچھی بات ہے کہ چیف آف آرمی ا سٹاف جنرل راحیل […]

چھ  6ستمبر کی جنگ میں حروں کا کردار ،جی این مغل

چھ  6ستمبر کی جنگ میں حروں کا کردار ،جی این مغل

یہ بات ماننی پڑے گی کہ جب سے 6 ستمبر کا معرکہ ہوا ہے حالانکہ ہر سال ہماری فوج اور ہماری سویلین حکومت کی طرف سے یہ دن کسی نہ کسی حد تک جوش و خروش سے منایا جاتا ہے مگر اس 6 ستمبر کو جس لگن اور جوش و خروش کے ساتھ خاص طور […]

کسی کے باپ کا پاکستان تھوڑی ہے ، بلال غوری

کسی کے باپ کا پاکستان تھوڑی ہے ، بلال غوری

کوئٹہ ایئر پورٹ سے نکلا تو لاتعداد اندیشے اور وسوسے میرے ساتھ تھے۔جن چاہنے والوں کو معلوم ہوا کہ بلوچستان کا قصد ہے،انہوں نے روکنے کی ناکام کوشش کے بعد بس ایک ہی نصیحت کی کہ حالات خراب ہیں، احتیاط کا دامن تھام کر چلنا۔مگر اس شہر بے مثال نے بازو پھیلا کر اپنی محبتوں […]

غیر آئینی اور غیر منطقی احتجاج کے مضمرات، الطاف حسین قریشی

غیر آئینی اور غیر منطقی احتجاج کے مضمرات، الطاف حسین قریشی

اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب میں ارشاد ہے کہ ہم نے انسان کو بہترین ساخت میں پیدا کیا، یعنی اِسے بہترین صلاحیتیں ودیعت کی ہیں۔ اِس کی فطرت میں اجتماعی شعور بھی ہے اور گفتگو کرنے کا زبردست مادہ بھی۔ اِس کے اندر برے اور بھلے میں تمیز کرنے کی صلاحیت بھی ہے اور وہ […]

ناقص العقل کون ہیں، رضا علی عابدی

ناقص العقل کون ہیں، رضا علی عابدی

مجھے ایک شخص کی تلاش ہے، وہ شخص جس نے پہلے پہل کہا کہ عورت ناقص العقل ہوتی ہے، آسان لفظوں میں بھولی، نادان اور کم عقل۔مجھے تلاش اس لئے ہے کہ جان سکوں کہ تاریخ میں صنف نازک کے بارے میں اس نے اتنا بڑا فیصلہ کب کیا اور اس سے بھی بڑھ کر […]

تھانے دار عمران خان

تھانے دار عمران خان

تحریر: جاوید چوہدری پولیس نے چور پکڑ لیا‘ چور ماں کا نافرمان تھا‘ پولیس نے چور کو ڈنڈا ڈولی کیا اور چھتر مارنا شروع کر دیئے‘ ماں ممتا سے مجبور ہو کر تھانے پہنچ گئی‘ ماں نے جوں ہی تھانے میں پاﺅں رکھا‘ چور نے ہائے ماں‘ ہائے ماں کے نعرے لگانا شروع کر دیئے‘ […]

سیاسی مخالفین کو کل کراچی کے عوام نے خوب جواب دیا: نواز شریف

سیاسی مخالفین کو کل کراچی کے عوام نے خوب جواب دیا: نواز شریف

چترال (یس ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے سیاسی مخالفین کو کل کراچی کے عوام نے خوب جواب دیا ، سیاسی مخالفین کو پنجاب کے عوام بھی جواب دے رہے ہیں، اللہ انہیں ترقیاتی کام کرنے کی ہدایت دے۔ چترال میں خطاب کے دوران وزیراعظم نواز شریف نے سیاسی مخالفین کو جواب دیتے ہوئے کہا […]

شام میں جنگ بندی کے لیے سفارتی رابطے تیز

شام میں جنگ بندی کے لیے سفارتی رابطے تیز

واشنگٹن (یس ڈیسک) شام میں جنگ بندی کے لیے یورپ میں جاری سفارتی کوششیں زور پکڑ گئی ہیں اور امریکہ اور روس کے اعلیٰ حکام کے درمیان اس سلسلے میں مزید رابطے ہوئے ہیں۔ امریکی سفارت کاروں نے بتایا ہے کہ روس اور امریکہ کے سفارتی حکام کے درمیان گزشتہ کئی ہفتوں سےبات چیت کا […]

شام: حما میں لڑائی سے ایک لاکھ افراد بے گھر

شام: حما میں لڑائی سے ایک لاکھ افراد بے گھر

واشنگٹن (یس ڈیسک) شام کی حکومت اور باغیوں کے درمیان وسطی صوبے حما میں گزشتہ آٹھ روز سے جاری لڑائی کے باعث ایک لاکھ افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے امدادی ادارے نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ 28 اگست سے 5 ستمبر کے دوران بے گھر ہونے والے ان […]

بحیرہ اسود : روسی جیٹ امریکی طیارے کے 10 فٹ فاصلے پر

بحیرہ اسود : روسی جیٹ امریکی طیارے کے 10 فٹ فاصلے پر

بحیرہ اسود (یس ڈیسک) امریکی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ بحیرہ اسود میں اس کے ایک جہاز کے دس فٹ کے فاصلے سے روسی جنگی جہاز ایس یو 27 گزرے ہیں۔ پینٹاگون نے ایس یو 27 کی جانب سے اتنے قریب سے گزرنے کو ’خطرناک اور غیر پیشہ وارانہ‘ قرار دیا ہے۔ دوسری جانب […]

ریاستی، دہشتگرد تنظیموں کے گٹھ جوڑ کے ثبوت موجود ہیں۔ پارلیمنٹ

ریاستی، دہشتگرد تنظیموں کے گٹھ جوڑ کے ثبوت موجود ہیں۔ پارلیمنٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی سینیٹ میں حزب مخالف کی سب سے بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ کرپشن اور شدت پسندی کا آپس میں گٹھ جوڑ ضرور ہوگا لیکن اس گٹھ جوڑ سے متعلق شواہد ابھی سامنے نہیں آئے لیکن ریاستی اور دہشتگرد تنظمیوں کے گٹھ […]

نوجوانوں کے لیے مواقع ہیں مگر کام کرنا ضروری ہے: اوباما

نوجوانوں کے لیے مواقع ہیں مگر کام کرنا ضروری ہے: اوباما

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکہ کے صدر براک اوباما نے بدھ کو لاؤس میں جنوب مشرقی ایشیا کے مختلف ملکوں سے آئے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں خواب دیکھنا ہی کافی نہیں ہے اس کے لیے انھیں “درحقیقت کام کرنا ہو گا۔” امریکہ کے تعاون سے جنوب مشرقی […]

چودھری شجاعت نے رائے ونڈ مارچ کی مخالفت کر دی

چودھری شجاعت نے رائے ونڈ مارچ کی مخالفت کر دی

لاہور (یس ڈیسک) سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے رائے ونڈ مارچ کے معاملے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔ چوہدری شجاعت حسین نے رائے ونڈ مارچ کی مخالفت کی ہے ۔ مسلم لیگ قائد اعظم کے صدر کا کہنا ہے کہ مارچ جاتی […]

کراچی : پی ایس 127 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

کراچی : پی ایس 127 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

کراچی (یس ڈیسک) پی ایس 127 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری ہے۔ ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی میں کانٹے کا مقابلہ ہے۔ کراچی کا حلقہ پی ایس 127 ملیر، سعود آباد، جناح اسکوائر، ماڈل کالونی اور کھوکھرا پارسمیت دیہی علاقوں پر مشتمل ہے۔ 2001 میں بننے والے حلقے سے پیپلز پارٹی کے امیدوار عبداللہ […]

کوئٹہ اور مردان حملوں میں ملوث گروہوں کا پتہ چلا لیا ہے: چوہدری نثار

کوئٹہ اور مردان حملوں میں ملوث گروہوں کا پتہ چلا لیا ہے: چوہدری نثار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ اور مردان حملوں میں ملوث گروہوں کا پتہ چلا لیا گیا ہے۔ کوئٹہ دھماکہ اور مردان کچہری پر خود کش حملے ہوئے اور دھماکے میں جسے حملہ آور کہا گیا وہ حملہ آور نہیں بلکہ شہید ہوا […]

شرح خواندگی اور سرکاری بڑھکیں

شرح خواندگی اور سرکاری بڑھکیں

تحریر : ڈاکٹر ا یم ایچ بابر دنیا کی کوئی قوم اُس وقت تک ترقی کے زینے پر قدم نہیں رکھ سکتی جب تک وہ عصری تعلیم کے زیور سے آراستہ نہ ہو ہمارے ہاں جتنی جدوجہد کر سی بچا نے کے لیے کی جاتی ہے۔ اس کا نصف بھی اگر تعلیم کی بڑھوتری پر […]

نفاذ اردو میں سست روی کیوں

نفاذ اردو میں سست روی کیوں

تحریر: رانا اعجاز حسین اسلامی جمہوریہ پاکستان کی ترقی میں اردو زبان کا نفاذ بنیاد کی حیثیت رکھتا ہے، اگرچہ ریاست پاکستان کی اس بنیاد سے اختلاف کرنے اور اس بنیاد کو کھوکھلا کرنے والوں کی بھی کمی نہیں، لیکن انھیں تحریک پاکستان سے کوئی ایسا حوالہ نہیں ملتا جس سے وہ اردو کے سوا […]

قربانی کا فلسفہ

قربانی کا فلسفہ

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین محترم بعض لوگ یہ تصور کرتے ہیں کہ اللہ کی راہ میں جو حسب ضرورت دیا جائے تو قربانی کا حق ادا ہو جاتا ہے ایسا ہر گز نہیں ہے ہاں یہ ہے اس میں گناہ نہیں ہے جو آدمی اللہ کی راہ پر خرچ کرتا ہے یہ اس […]

کشمیر اور بھارتی ہٹ دھرمی

کشمیر اور بھارتی ہٹ دھرمی

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین محترم مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے ساتھ جو ہو رہا ہے۔ وہ پوری دنیا کے سامنے ہے اور لاکھوں کی تعداد میں کشمیری بھائی اپنی جانوں کا نزرانہ پیش کر رہے ہیں اور ہزاروں جیلوں میں قید و بند کی صوبیتیں برداشت کر رہے ہیں۔ مسلمانوں کے انسانی حقوق […]

نفاذ اردو بحیثیت قومی زبان

نفاذ اردو بحیثیت قومی زبان

تحریر : ابن نیاز گذشتہ سال ٨ ستمبر ٢٠١٥ کو سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا تھا کہ اردو زبان کو بحیثیت قومی زبان کے پاکستان میں تین ماہ کے اندر اندر نافذ کیا جائے۔ یہ فیصلہ بھی دیا گیا تھا کہ اسکے نفاذ کے ساتھ ہی سب دفاتر میں اور کسی بھی ادارے میں سب […]

پاکستان میں ‘ہوم لون ‘ کا زوال

پاکستان میں ‘ہوم لون ‘ کا زوال

تحریر : سالار سلیمان پاکستان کی 55 فیصد آبادی متوسط طبقے میں شمار ہوتی ہے اور یہاں پراپرٹی کی قیمتیں گزشتہ پانچ سالوں میں بہت تیزی سے بڑھی ہیں۔ یہاں پر آج بھی گروی یا رہن کے عمل کو ٹھیک نہیں سمجھا جاتا ہے ‘ مزید براں یہ ایک پیچیدہ اور مشکل عمل بھی ہے۔ […]