counter easy hit

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں

اس بات میں کوئی دو رائے نہیں ہیں کہ ہمارے جملہ مسائل کاحل صرف حصولِ تعلیم میں ہی پوشیدہ ہے خواہ وہ مسائل معاشی ہوں،معاشرتی ہوں یا پھرسماجی۔ افراد اور اقوام کی زندگی میں تعلیم کے کردارو اہمیت سے ہر ذی شعور بخوبی آگاہ ہے۔جہاں علم کے سمندر کی گہرائی کی پیمائش میںانسان عروج کی […]

خوابوں کے عذاب

خوابوں کے عذاب

  خواب دکھانا اور خواب دیکھنا جیسے مشاغل ہمیں مرغوب ہیں۔ خواب دکھانے کو سبز باغ دکھانا بھی کہا جاتا ہے اور خواب دیکھنے کا عمل خود فریبی کے نام سے بھی موسوم ہے ۔ ہر دو افعال کا فائدہ یہ ہے کہ خوابوں ہی خوابوں میں ترقی بھی ہو جاتی ہے ، بجلی بھی […]

لوگ منکر نکیر ہوتے ہیں

لوگ منکر نکیر ہوتے ہیں

مجھے کچھ لوگوں سے بہت خوف آتا ہے، وہ جب تک میری نظروں کے سامنے رہتے ہیں میرے اندر ایک بیزاری سی سرایت کرتی چلی جاتی ہے۔ ان کے چہرے سپاٹ ہوتے ہیں ، ان کی خوشی کا پتہ چلتا ہے نہ ان کے غم کا ، ان کی محبت اور نفرت کے جذبات کا […]

فیصلہ کن جنگ قریب ہے

فیصلہ کن جنگ قریب ہے

بچپن سے چونڈہ دیکھنے کی خواہش تھی۔ 1965میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹینکوں کی ایک بڑی لڑائی کا میدان دیکھنے کی خواہش اس ناچیز کو چونڈہ لے گئی لیکن میں وہاں سے شہری پنجاب اور دیہی پنجاب میں کشمکش کی کہانیوں کے ساتھ لوٹا۔ ارادہ تو صرف یہ تھا کہ چھ ستمبر کو یوم […]

قربانی اور کانگو وائرس

قربانی اور کانگو وائرس

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا شکر الحمداللہ ! ہم انسان اور مسلمان ہیں ، لفظ ”قربانی”عربی زبان کے لفظ”قربان” سے ما?خوذ ہے جس کا لغوی معنی ہے ایسی چیز جس کے ذریعہ اللہ کا تقرب حاصل کیا جائے چنانچہ القاموس المحیط میں ہے۔القربان: معناہ ما یتقرب بہ الی اللہ۔ (القاموس المحیط ص١٨٣) اور المعجم […]

اصل میں بوجھ کیا ہے

اصل میں بوجھ کیا ہے

تحریر: شیخ خالد زاہد بوجھ کی دو قسمیں واضح ہیں ۔۔۔ایک بوجھ طبعی ہوتا ہے جو جسمانی آنکھ سے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ دوسرا بوجھ صرف من کی آنکھ سے دیکھا جاتا ہے اور جو بوجھ بھی من پر پڑتا ہے۔ اس کے لئے بصیرت کی ضرورت ہوتی ہےاور بصیرت ہر کسی کو نہیں ملتی […]

وقت کی چھلنی (سبق)

وقت کی چھلنی (سبق)

تحریر: شاہ بانو میر آج نزیر صاحب کی حویلی میں مہینوں بعد مختاراں آئی تھی۔ وہی مخصوص کام ہمیشہ سے یا تو شادیاں یا پھر گندم کی صفأئئ کا مرحلہ۔ جو مختاراں کے خاندان نے ہمیشہ سر انجام دیا تھا۔ اسکی پردادی سے لے کر مختاراں تک کی نسل آج تک وہی اس حویلی کے […]

چور کی داڑھی میں تنکا

چور کی داڑھی میں تنکا

چور کی داڑھی میں تنکا تحریر: ریاض احمد ملک بوچھال کلاں قارئین میں نے گذشتہ دنوں ایک کالم ہماری بلی ہمیں کو میائوں لکھا میں نے اپنے کالم کے آغاز پر لکھا تھا کہ میں کسی کا نام نہیں لوں گا سو میں نے لکھ دیا نہ میں نے کسی پر اشارہ کیا اور نہ […]

بابو! چالیس سال پہلے اغواء ہوا

بابو! چالیس سال پہلے اغواء ہوا

چالیس سال بعدآیا تحریر : سید حبیب حسین شاہ ایڈووکیٹ اپنی ماں کا اکلوتا بیٹا بابو راولاکوٹ دہمنی چھمب کارہنے والاچاربہنوں کا واحد بھائی۔چالیس سال پہلے تقریباًدس سال کی عمرمیں اغواء ہوااور چالیس سال محدودایریا میں بند رہنے کے بعد پچاس سال کی عمرمیں گھر پہنچا۔ماں بیٹے کے فراغ میں رورو کے ابڑی ہوچکی ہے۔آنکھیں […]

سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی

سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی

تحریر: رانا اعجاز حسین ویسے تو پاک پیغمبر حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ساری پاکیزہ زندگی عظیم الشان قربانیوں سے آراستہ ہے مگر بحکم خداوندی اپنے لاڈلے فرزند حضرت اسماعیل علیہ السلام کے نازک و نرم خوبصورت نورانی گلے پر اپنے ہاتھ مبارک سے پوری قوت کیساتھ تیزدھار چھری کا چلانا ایسی منفرد قربانی ہے، […]

الفارابی

الفارابی

تحریر : صباء نعیم فارابی ترکی میں 870ء میں دریائے حیبوں کے ساحلی علاقے پر واقع ترکستان کے ضلع فاراب کے مقام واسح میں پیدا ہوا اور اسی نسبت سے فارابی کہلایا۔ ان کا پورا نام محمد بن ترخان اور کنیت ابو نصر تھی۔ ابتدائی تعلیم فاراب میں حاصل کرنے کے بعد اوائل عمر میں […]

کارلوٹ پرکنز گل مین میں نے ”دی ییلووال پیپر” کیوں لکھا

کارلوٹ پرکنز گل مین میں نے ”دی ییلووال پیپر” کیوں لکھا

تحریر : محمد اشفاق راجا کارلوٹ پرکنز گِل مین امریکی ریاست کونیکٹی کٹ کے مرکزی شہر ہارٹ فورڈ میں 1860ء میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد فریڈرک بیچر پرکنز ایک لکھاری تھے مگر انہوں نے بیٹی کی پیدائش کے کچھ عرصہ بعد اپنے خاندان کو چھوڑ دیا۔ نوجوان گِل مین کے سامنے ان کی ایک […]

7 ستمبر عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کا ایک تاریخی اور یادگار دن

7 ستمبر عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کا ایک تاریخی اور یادگار دن

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی نماز اچھی، حج اچھا، روزہ اچھا، زکوٰة اچھی مگر میں باوجود اِس کے مسلماں ہو نہیں سکتا نہ جب تک کٹ مروں مَیں خواجہ بطحاۖ کی حرمت پر خدا شاہد ہے کامل میرا ایمان ہو نہیں سکتا عقیدہ ختم نبوت دین اِسلام کی بنیاد، ہمارے ایمان کی روح اور […]

تیری گود کی گرم حرارت ماں

تیری گود کی گرم حرارت ماں

تحریر : وقار انسا 6 ستمبر جب بھارتی افواج نے رات کے اندھیرے میں اچانک حملہ کر دیا – مگر پاکستان کے فوجی جوانوں نے ہر محاذ پر انہیں پسپا ہونے پر مجبور کر دیا – یہ دن تجدید عہد کا دن ہے اپنے ان بہادروں سے جو دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن […]

ورلڈ لٹریسی ڈے اور پاکستان میں شرح خواندگی

ورلڈ لٹریسی ڈے اور پاکستان میں شرح خواندگی

تحریر : اختر سردار چودھری تعلیم (علم وتربیت)کسی بھی ملک کے لیے ترقی کی کنجی ہوتی ہے ۔ اس بات سے اختلاف ممکن نہیں ہے کہ اس کا تعلق شرح خواندگی سے تو ہے ہی اس سے بھی ہے کہ تعلیم کس زبان میں دی جا رہی ہے، نصاب کیا ہے،طریقہ امتحان یعنی سسٹم یانظام […]

اسلام اور پاکستان کا مالیاتی نظام اور کرنے کا کام

اسلام اور پاکستان کا مالیاتی نظام اور کرنے کا کام

تحریر: محمد صدیق پرہار کراچی ورلڈ اسلامک فورم سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسلامی معاشی نظام غربت کے خاتمے انصاف اوردولت کے یکساں تقسیم پرمشتمل ہے۔جس کے نفاذ کیلئے مختلف مسائل دورکرنے کی ضرورت ہے۔لہذا اسلامی بینکاری کیلئے تیز رفتاری کے ساتھ درست سمت میںکام کرناہوگا۔اسلامی بینکاری کے […]

سازشی عناصر کو وزیر اعلیٰ بلوچستان کا بروقت انتباہ

سازشی عناصر کو وزیر اعلیٰ بلوچستان کا بروقت انتباہ

تحریر : صباء نعیم صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ ہم نے ان مٹھی بھر انتہا پسندوں اور علیحدگی پسندوں کے خلاف کھلی جنگ شروع کر دی ہے جو پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں۔ ان علیحدگی پسندوں کو ہمارے دشمنوں کی طرف سے فنڈز مل رہے […]

امریکہ بھارت ملٹری لاجسٹک معاہدہ

امریکہ بھارت ملٹری لاجسٹک معاہدہ

تحریر : سید توقیرز یدی چند روز قبل امریکہ اور بھارت کے ما بین ہونے والے ملٹری لاجسٹک معا ہدے کو کئی اعتبا ر سے بہت زیادہ اہمیت کا حامل معا ہدہ قرار دیا جا رہا ہے۔خود امریکی اور بھارتی میڈیا کے مطابق۔۔۔ Logistics Exchange Memorandum of Agreement (LEMOA)۔۔۔کے نام سے کئے جانے والے اس […]

ڈی سی او لیہ کی عدالت میں

ڈی سی او لیہ کی عدالت میں

تحریر: لقمان اسد یہ مقدمہ اول تو مجھے صاحبان اقتدار کی عدالت میں دائر کرنا چاہیئے تھا مگر کیا کیجیئے کہ صحبان ِ اقتدار نے اپنی عدالتوں کو مقفل کر رکھا ہے ہماری بد قسمتی یہ ہے کہ ہم نے انقلاب کے جنون میں روایتی سیاست دانوں کو نظر انداز کیا کہ جو جتنے بھی […]

تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں !

تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں !

تحریر: رقیہ غزل 6 ستمبر پاکستان کی تاریخ کا وہ یادگاردن ہے جس دن پاکستانیوں کے باہمی اتحاد اور افواج پاکستان کی بے مثل جرات و بہادری نے دل دہلا دینے والی یادگار داستانیں رقم کر کے پاکستان کا اقوام عالم میں سر فخر سے بلند کر دیا اور دنیا پر یہ واضح کر دیا […]

قبائلیوں کی مشکلات اور حکومتی اقدامات

قبائلیوں کی مشکلات اور حکومتی اقدامات

تحریر: غلام رضا کانگو اس میں کوئی شک نہیں کہ فاٹا طالبان ازم کا سب سے زیادہ شکار ہوا ہے ،فاٹا کے شہری دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں، وفاقی حکومت پوچھتی ہے نہ ہی صوبائی حکومت آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کیساتھ ساتھ آئی ڈی پیز کی گھروں کو واپسی بھی جاری ہے […]

7 ستمبر ختم رسالت کے محافظوں کا دن

7 ستمبر ختم رسالت کے محافظوں کا دن

تحریر: محمد جواد خان 6 ستمبر 1965 کا دن افواج ِ پاکستان کے ساتھ پوری پاکستانی عوام کی آزمائش کا دن تھا جس آزمائش پر ثابت قدم رہتے ہوئے پاک فوج کے زندہ دل نوجوانوں نے ہمت و حوصلے سے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب اس انداز میں دیا تھا کہ ان کے کھانے […]

کشمیر پر عالمی دنیا کی بے حسی پاکستان کی غیر موثر خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے. ڈاکٹر مسفر حسن

کشمیر پر عالمی دنیا کی بے حسی پاکستان کی غیر موثر خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے. ڈاکٹر مسفر حسن

برطانیہ (پ ر) حکموت پاکستان کشمیر میں جاری ظلم وستم پر ایک خاموش تماشای کے بجائے ایک جامع اور موثر حکمت عملی بنا کر ٹھوس اقدامات کرے. ان خیالات کا اظہار برطانیہ میں ماجود مختلف کشمیری جماعتوں کے مرکزی رہنماؤں جن میں جموں کشمیر لبریشن لیگ برطانیہ ایند یورپ کے صدر ڈاکٹر مسفرحسن، جموِں کشمیر […]

برسلز : لطیف بھٹی کی وزیراعظم پاکستان کے مشیر خاص طارق فاطمی سے ملاقات

برسلز : لطیف بھٹی کی وزیراعظم پاکستان کے مشیر خاص طارق فاطمی سے ملاقات

بیلجیئم (اقبال کھوکھر) پاکستان مینارٹی ایڈ کے سربراہ وصدرانٹرنیشنل میڈیافورم لطیف بھٹی نے برسلز میں سفارت خانے کی خصوصی دعوت پر وزیراعظم پاکستان کے مشیرخاص طارق فاطمی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران لطیف بھٹی نے پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں وناانصافیوں کا ذکرکرتے ہوئے ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر […]