counter easy hit

پشاور کی کرسچن کالونی میں مسلح افراد کا حملہ، فورسز کی کارروائی میں تمام دہشت گرد ہلاک

پشاور کی کرسچن کالونی میں مسلح افراد کا حملہ، فورسز کی کارروائی میں تمام دہشت گرد ہلاک

پشاور: (یس نیوز)ورسک ڈیم کے قریب کرسچن کالونی میں مسلح افراد نے حملہ کیا جسے سیکیورٹی فورسز نے بروقت جوابی کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنادیا۔ یس نیوز کے مطابق پشاور میں ورسک ڈیم کے قریب واقع کرسچن کالونی میں علی الصبح 4 مسلح دہشت گرد داخل ہوئے اور جدید ہتھیاروں سے حملہ کردیا تاہم واقعہ […]

کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا

کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا

کوئٹہ:(یس ڈیسک)کانگو وائرس کا مزید ایک مریض دم توڑ گیا جس کے بعد رواں برس ملک میں جان لیوا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے۔ یس نیوز کے مطابق کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں قائم کانگو آئسولیشن وارڈ  میں 4 روز قبل لایا گیا مریض رحمت اللہ دم […]

اسلام آباد ایئرپورٹ سے ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

اسلام آباد ایئرپورٹ سے ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

راولپنڈی: (نمائندہ یس نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) نے بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ یس نیوز کے مطابق اے این ایف نے بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم ظفراقبال کو گرفتارکرلیا۔ گرفتار […]

بزدلانہ حملے دہشت گردی کے خلاف قومی عزم کو کمزور نہیں کر سکتے، وزیراعظم نواز شریف

بزدلانہ حملے دہشت گردی کے خلاف قومی عزم کو کمزور نہیں کر سکتے، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد: (نمائندہ یس نیوز)وزیراعظم نواز شریف نے مردان میں ہونے والے خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزدلانہ حملے دہشت گردی کے خلاف قومی عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔ وزیراعظم نواز شریف نے مردان میں ہونے والے خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جانی و […]

مردان ضلع کچہری گیٹ پر خود کش حملے میں 11 افراد جاں بحق، 40 زخمی

مردان ضلع کچہری گیٹ پر خود کش حملے میں 11 افراد جاں بحق، 40 زخمی

پشاور(نمائندہ یس نیوز) کے مطابق خود کش حملہ آور نے مرادن میں ضلع کچہری گیٹ پر پہلے دستی بم پھینکا اور پھر خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں اور وکلاء سمیت کم از کم 11 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے […]

حمیرا ارشد بچہ حوالگی کیس؛ عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

حمیرا ارشد بچہ حوالگی کیس؛ عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

لاہور:(نمائندہ یس نیوز ) یس نیوزکے مطابق لاہور کی مقامی عدالت میں حمیرا ارشد بچہ حوالگی کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران حمیرا ارشد کے شوہر احمد بٹ کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ حمیرا ارشد ایک گلوکارہ ہیں اور زیادہ تر وقت گھرسے باہرگزارتی ہیں، گھر میں شراب اور سگریٹ نوشی کی […]

حکومت ایم کیو ایم کی قراردادسےپہلےاپوزیشن کےساتھ ملکراپنی قرارداد لےآئی متفقہ طور پر منظور بھی کرالی گئی

حکومت ایم کیو ایم کی قراردادسےپہلےاپوزیشن کےساتھ ملکراپنی قرارداد لےآئی متفقہ طور پر منظور بھی کرالی گئی

بانی ایم کیو ایم کے خلاف حکومتی قرارداد متفقہ طور پرمنظور اسلام آباد(نمائندہ یس نیوز)حکومت نے ایوان میں بانی ایم کیو ایم کے خلاف قرارداد پیش کی جو کہ متفقہ طور پر منظور بھی کرا لی گئی ہے۔ ایم کیو ایم نے اپنے بانی کے خلاف ایوان میں قرارداد پیش کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن حکومت ایم […]