counter easy hit

سنی لیونی کی فوٹوز – part 2

سنی لیونی کی فوٹوز – part 2

سنی لیونی (انگریزی: Sunny Leone, لیونی کو لیون اور لیونے بھی پڑھا جاتا ہے) (پیدائش 31 مئی 1981 بطور کرنجیت کور ووہرا) کینیڈا سے تعلق رکھنے والی اداکارہ، کاروباری شخصیت، ماڈل اور فحش اداکارہ ہے۔ اسے 2003 میں پینٹ ہاؤس پیٹ آف دی ییئر نامزد کیا گیا اور اس نے ویوڈ اینٹرٹینمنٹ کیلیے خصوصی معاہدے […]

پرائیویٹ تعلیمی ادارے۔ ہسپتال ایک منافع بخش انڈسٹری

پرائیویٹ تعلیمی ادارے۔ ہسپتال ایک منافع بخش انڈسٹری

تحریر : منظور احمد فریدی کروڑ ہاشکر اس رب لم یزل کا جس نے انسان کو اشرف المخلوقات بنا کر اپنے خلیفہ کا تاج پہنایا اور اسے زمین پر اپنا نائب مقرر فرمایا اور پوری کائنات کو اسکے لیے مسخر فرما دیا چیونٹی جیسی معمولی جسامت سے ہاتھی سے دیو ہیکل پہاڑ جتنے جانداروں کو […]

مفید مشورہ

مفید مشورہ

تحریر: محمد شعیب تنولی اگر اللہ نے آپ پر کوئی خاص کرم کیا ھے جس کی وجہ سے آپ ایک عدد گاڑی کے مالک ہیں تو آپ اس گاڑی میں سفر کو بھی اللہ کا شکر ادا کرنے اور نیکیاں سمیٹنے کا زریعہ بنا سکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ کو کچھ خاص نہیں کرنا، […]

ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں سیکولرزم کی تشہر

ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں سیکولرزم کی تشہر

تحریر: میر افسر امان پاکستان شاید دنیا کاواحد ملک ہے جس میں جس کا جی چائے اس کے آئین ے خلاف باتیں کرے اس کے خلاف کوئی بھی قانونی کارروائی نہیں کرے گا۔کس کو نہیں معلوم کہ اسرائیل کے بعد پاکستان دنیا کی واحد مملکت ہے جو اسلام کے نام پر بنی تھی۔ اسرائیل تو […]

جرگہ

جرگہ

تحریر : شکیل مومند جب بھی قومی سطح پر کوئی تنازعہ یا مسئلہ درپیش ہوتا ہے۔ تو لویہ جرگہ کیا قیام عمل میں لایا جاتا ہے۔ افغانستان میں ابھی تک اسے قانون بنانے والے ادارے کی حیثیت حاصل ہے۔ اسکے ممبران کی تعداد مختص نہیں ہوتی۔جرگے میں ہر چھوٹے بڑے قبیلوں کی نمائندگی ہوتی ہے۔ […]

انحراف

انحراف

تحریر : شاہ بانو میر گزشتہ دنوں مجھے بلجئیم جانے کا اتفاق ہوا۔ دوران سفر کچھ واقعات ایسے ہوئے کہ جنہیں آپ سب تک پہنچانا گویا قلم کا قرض ہے جسے چکانا ضروری ہے۔ نعمت اللہ کی کوئی بھی ہو اس سے اکیلے مستفید ہونے کا حکم نہیں ہے ۔ مومن تو وہ ہے جو […]

دنیا کا لمبا جہاز ایئر کرافٹ 10: اپنی تربیتی پرواز پر اترتے وقت کریش

دنیا کا لمبا جہاز ایئر کرافٹ 10: اپنی تربیتی پرواز پر اترتے وقت کریش

مانچسٹر (عارف چوہدری) دنیا کا سب سے لمبا جہاز جو 25 ملین پونڈ خرچ کرکے بنا اپنی دوسری تربیتی پرواز میں اترنے وقت کریش کر گیا عملے کے سارے لوگ محفوظ رہے کوئی بھی زخمی نہیں ہوا پچھلے ہفتے کی تربیتی پرواز ٹھیک رہی تھی آج بریڈ فورڈ شائر میں اڑنے کے بعد جب لینڈ […]

انٹرنیشنل جٹ کونسل کے زیر اہتمام جشن آزادی پاکستان کے موقع پر پروقار تقریب

انٹرنیشنل جٹ کونسل کے زیر اہتمام جشن آزادی پاکستان کے موقع پر پروقار تقریب

مانچسٹر(چوہدری عارف پندھیر سے) انٹرنیشنل جٹ کونسل کے زیر اہتمام جشن آزادی پاکستان کے موقع پر مسلم کمیونٹی سنٹر مانچسٹر میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کی صدارت چیئرمین چوہدری فیصل ریاض وڑائچ نے کی جبکہ مہمان خصوصی پاکستان سے تشریف لائے ہوئے ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری بلال اصغر وڑائچ آف […]

صحافت ایک مقدس پیشہ، اسے بے ایمان لوگوں سے پاک کرنا بھی ایک عبادت ہے، رہنماؤں کا خطاب

صحافت ایک مقدس پیشہ، اسے بے ایمان لوگوں سے پاک کرنا بھی ایک عبادت ہے، رہنماؤں کا خطاب

مانچسٹر (عارف پندھیر سے) صحافت ایک پاکیزہ پیشہ ہے ، اسے بددیانت اور بے ایمان لوگوں سے پاک کرنا بھی ایک عبادت کا درجہ رکھتا ہے۔صحافیوں کی انجمنوں کے بعض ٹھیکیداروں نے صحافت کو اپنے ذاتی مفادات کیلئے استعمال کرکے صحافت کے پیشے کو سخت نقصان پہنچایاہے۔ صحافت کے میدان میں سیاسی مداخلت کامکمل صفایاکرناہوگا۔ […]

معروف قوال شیر میانداد کی چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمر اقبال سے ملاقات

معروف قوال شیر میانداد کی چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمر اقبال سے ملاقات

اوسلو (پ۔ر) قوالی کے ذریعے دنیا میں امن کا پیغام پھیلایا جا سکتا ہے۔ یہ صوفیائے کرام کا پیار و محبت کا مشن ہے جسے آگے پھیلانے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمراقبال نے پاکستان کے معروف اور بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال شیر میانداد خان کے ساتھ […]

دنیا حیران پر پیرس پریشان

دنیا حیران پر پیرس پریشان

پیرس (اے کے راؤ) پیرس کے سیاحتی بورڈ کے صدر فریڈرک ویلٹو کے مطابق پیرس میں ہوئی دہشت گردی کے سبب اس سال جنوری سے جون تک کے عرصے میں سنہ 2015 کے مقابلے میں دس لاکھ کم سیاح شہر میں آئے ہیں۔ اس کے باوجود کے اس سال یورپ کے پسندیدہ کھیل فٹ بال […]

الطاف حسین کی سیاسی خودکشی

الطاف حسین کی سیاسی خودکشی

تحریر: مزمل احمد فیروزی ستمبر 2013 سے شروع ہونے والے کراچی آپریشن کے خلاف 6دن سے لگے ایم کیوایم کے بھوک ہڑتالی کیمپ جو تا دم مرگ تھا اب وہ ایم کیو ایم کیلئے سیاسی خود کشی بن گیا قائد ایم کیو ایم کے شر انگیز تقریر کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا کوئی […]

الطاف حسین نے اپنے آباواجداد اور قوم و ملت سے غداری کی ھے جسکی سزا موت ھے. گوھر الماس خان

الطاف حسین نے اپنے آباواجداد اور قوم و ملت سے غداری کی ھے جسکی سزا موت ھے. گوھر الماس خان

لیڈز یارکشائر. برطانیئہ (بابر علی چیمہ سے) الطاف حسین نے اپنے آباواجداد اور قوم و ملت سے غداری کی ھے جسکی سزا موت ھے. ان خیالات کا اظہار معروف سماجی شخصیت اور مسلم لیگی رہنما گوھر الماس خان نے ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب میں کیا۔ انہوں نے حکومت پاکستان اور برطانیہ سے اس دھشتگرد […]

پیرس ادبی فورم اور غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام شاندار مشاعرہ اور چیریٹی ڈنر کی تصویری جھلکیاں

پیرس ادبی فورم اور غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام شاندار مشاعرہ اور چیریٹی ڈنر کی تصویری جھلکیاں

پیرس (سمن شاہ) گزشتہ روزپیرس کے نواحی علاقے ویلیے لابیل میں واقع خوبصورت ریسٹورنٹ ذائقہ میں غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ نے پیرس ادبی فورم کے تعاون سے ایک شاندار مذاحیہ مشاعرہ اور ڈنر کا انعقاد کیا اس تقریب میں پاکستان کے نامور دور عہد کے مشہور مذاحیہ شاعر پروفیسر جناب انور مسعود جناب خالد مسعود اور […]

پیرس ادبی فورم اور غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام شاندار مشاعرہ اور چیریٹی ڈنر

یس اردو کی خبر پرایکشن، حکومت پنجاب زمین تو زمین عامر خان اکیڈمی کے وعدے سے ہی مکر گئی

یس اردو کی خبر پرایکشن، حکومت پنجاب زمین تو زمین عامر خان اکیڈمی کے وعدے سے ہی مکر گئی

لاہور(یس نیوز) بدھ کے روز یس نیوز نے یہ باکسر عامر خان کے حوالے سے یہ انکشاف کیا تھا جو کہ انہوں نے میر پور میں نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ انھیں باکسنگ اکیڈمی کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے جو زمین دی تھی وہ متنازعہ نکلی ہے اس لئے وہ اکیڈمی شروع […]

کوک سٹوڈیو9نے دھوم مچادی، امجد صابری شہید اور راحت کاگیت کروڑوں شائقین نے دیکھ لیا

کوک سٹوڈیو9نے دھوم مچادی، امجد صابری شہید اور راحت کاگیت کروڑوں شائقین نے دیکھ لیا

کراچی(یس شوبز ڈیسک)امجد صابری شہید اور راحت فتح علی خان کے گیت نے شائقین کو اپنے سحر میں طاری کرلیا،کروڑوں لوگوں نے سوشل میدیا پر دیکھ لیا،عابدہ پروین اور علی سیٹھی کے صوفیانہ کلام نے روحوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ میشا شفیع کے ظالماں کوکا کولا پلادے اور راحت فتح علی اورمومنہ مستحسن کا […]

پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کی آواز امیتابھ بچن کی آنے والی فلم ’پنک‘ میں شامل

پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کی آواز امیتابھ بچن کی آنے والی فلم ’پنک‘ میں شامل

کراچی(یس شوبز ڈیسک)جب سے قرۃ العین بلوچ کی بالی ووڈ فلم کیلئے گانا گانے کی خبریں سامنے آئی ہیں ہر کوئی بے تابی سے اس گانے کی ریلیز کا بےصبری سے انتظار کر رہا تھا جو کہ آکر کار سامنے آگیا ہے۔ قرۃ العین بلوچ نے امیتابھ بچن کی آنیوالی فلم ’پنک‘میں ایک جذباتی گانا  ’کاری […]