counter easy hit

پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے عہدیداران کے آعزاز میں پاکستان سفارت خانہ ویانا کی جانب سے 8 ڈسٹرکٹ کے سندھ ریسٹورنٹ میں تقریب

پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے عہدیداران کے آعزاز میں پاکستان سفارت خانہ ویانا کی جانب سے 8 ڈسٹرکٹ کے سندھ ریسٹورنٹ میں تقریب

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریاکے عہدیداران کے آعزاز میں پاکستان سفارت خانہ ویانا کی جانب سے 8 ڈسٹرکٹ کے سندھ ریسٹورنٹ میں اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان کرکٹ کلب آسٹریاکے عہدیداران اور کلب کے ساتھ تعاون کرنے والی اہم شخصیات اور سفارت خانہ ویانا کے اعلی افسران نے شرکت کی کے […]

21 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا پروگرام

21 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا پروگرام

ویانا (محمد اکرم باجوہ) 21 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا پروگرام کے چیف گیسٹ سینیٹر رحمان ملک پی سی سی کی جانب سے ٹورنامنٹ میں ملک طارق کو ایمپائری کی زمہ داری سرانجام دینے پر رحمان ملک سے میڈل وصول کرتے ھوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 51

ایاز صادق ریفرنس پر کسی خاص مدت میں فیصلہ کرنے کے پابند نہیں

ایاز صادق ریفرنس پر کسی خاص مدت میں فیصلہ کرنے کے پابند نہیں

تحریر: راجا پرویز اقبال وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی پریس کانفرنس کے بعد سابق گورنر اور پیپلز پارٹی کے راہنما سردار لطیف کھوسہ نے قانونی چارہ جوئی کا اعلان کیا کہ اب پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی پیروی کی اور پارٹی کے مشیران قانون سے کہا ہے کہ وہ […]

قوم پرست

قوم پرست

تحریر: عمران احمد راجپوت قوم کے باشعور ایک جگہ جمع ہوئے…اور حقوق کی بات کرنے لگے. ۔ اب کوئی چپ نہیں رہے گا…کسی کی حق تلفی نہیں ہوگی سب کو برابری کی سطح پر حقوق ملیں گے… ہرطرح کے تعصب سے بالاتر.۔ علی احمد کا تعلق بھی مظلوم طبقے سے تھا… لہذا باشعوروں سے جاملا […]

قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد

قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد

تحریر : سید توقیر زیدی وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سرکاری حکام اور اعلیٰ عسکری قیادت نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردوں کو فنڈنگ روکنے کے لیے مزید موثر اقدامات کیے جائیں گے۔ سیاسی اور عسکری قیادت نے نیشنل ایکشن پلان […]

نظریات اعلی حضرت کی ترویج و آبیاری کی عظیم درسگاہ جامعہ واحدیہ میانوالی

نظریات اعلی حضرت کی ترویج و آبیاری کی عظیم درسگاہ جامعہ واحدیہ میانوالی

تحریر: حاجی محمد یونس باہی مسلم ایک قوم ہے اور واحد مذہب ہے جس نے تعلیم کے حصول کو مردوزن پر گود سے لحد تک فرض قرار دیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ قوموں کی تقدیر نہ تو ائر کنڈیشنڈ دفتروں میں بنتی ہے نہ بڑی بڑی عمارتوں میں بنتی یا بگڑتی ہے جن کی […]

مودی کا بلوچستان کے لیے رونا

مودی کا بلوچستان کے لیے رونا

تحریر: سید انور محمود پیر 15 اگست کو بھارتی یوم آزادی کے موقع پر نئی دہلی کے لال قلعے میں اپنے خطاب میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں جاری پرتشدد واقعات کا براہ راست تذکرہ کرتے ہوئے بہت ہی بے شرمی کے ساتھ کہا کہ ’دہشت گردی کے مددگاروں‘ کو […]

معصوم بچوں کو کوئی تو بچائے

معصوم بچوں کو کوئی تو بچائے

تحریر : محمد نواز بشیر آج سے سترہ سال قبل دسمبر 1999 کی بات ہے کہ پاکستان بھر میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب لوگوں کے سامنے 100 بچوں کے بہیمانہ اغوا، قتل اور ان کے ٹکڑے کر کے تیزاب میں جلا دینے کا لرزہ خیز سکینڈل منظر عام پر آیا ہر اس گھرانے […]

مستقبل کہ معمار– مسائل سے دوچار

مستقبل کہ معمار– مسائل سے دوچار

تحریر: شیخ خالد زاہد پھر وہی ہوا، ابھی ہم موجودہ دیگر کئی سیاسی مسائل سے نمٹنے کیلئے کوشاں ہیں۔ جن میں سب سے اہم کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر وردی میں ملبوس بھارتی فوجیوں کہ مظالم ہیں۔ مگر بہت خاموشی سے ایک ایسے مسلئے نے سر اٹھایا ہے جس کی جانب معلوم نہیں انتظامیہ کیوں […]

ہم کہاں کھڑے ہیں

ہم کہاں کھڑے ہیں

تحریر : منظور فریدی وطن عزیز مملکت خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان کو آزاد ہوئے ستر سال ہونے کو ہیں مگر اس میں رہنے والی قوم کو ابھی تک آزادی جیسی نعمت میسر نہیں آئی ہمارا حکمران طبقہ جو کہ چند خاندانوں پر مشتمل ایک ہی گروہ ہے جس نے تاحال ملک کے لیئے کچھ ایسا […]

ترقی کی شاہراہ پر گامزن۔۔۔ فیصل آباد

ترقی کی شاہراہ پر گامزن۔۔۔ فیصل آباد

تحریر : سالار سلیمان فیصل آباد کا تاریخی نام لائل پور ہے ۔ یہ برٹش انڈیا کے زیر اہتمام اُن پہلے شہروں میں سے ایک تھا جو کہ مکمل منصوبہ بندی سے قائم ہوئے تھے ۔فیصل آباد کیلئے جگہ کو سر جیمز لائل پور نے پسند کیا تھا اور ایک رپورٹ کے مطابق اس شہر […]

اسلامی تہذیب میں حقوق انسانیت

اسلامی تہذیب میں حقوق انسانیت

تحریر : عتیق الرحمن ایک مغربی فلسفی نطشہ نے کہا ہے کہ کمزوری ایک بوڑھے پن کی علامت ہے،ضروری ہے کہ اس کے خاتمے کے لئے عملاً کوشش کرنی چاہیے اس کا بدیہی تقاضہ ہے کہ ہم انسانیت سے محبت کو اپنا بنیادی اصول بنالیں۔لیکن اسلام نے سماج کے تمامی طبقات میں بغیر کسی تفریق […]

علی رضا سید کو یورپ میں کشمیر پر جدوجہد کیلئے پاکستان یونین ناروے کی طرف سے خصوصی ایوارڈ دیا گیا

علی رضا سید کو یورپ میں کشمیر پر جدوجہد کیلئے پاکستان یونین ناروے کی طرف سے خصوصی ایوارڈ دیا گیا

برسلز (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے نے کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید کو یورپ میں مسئلہ کشمیر پر انکی ایک عرصے سے جاری جدوجہد کے صلے میں ایک خصوصی ایوارڈ سے نوازا ہے۔ یہ ایوارڈ پاکستان یونین ناروے کے یوم پاکستان کے حوالے سے اوسلو میں منعقد ہونے والے سالانہ پروگرام […]

ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف ویانا کے 4 روزە نجی دورہ پر ویانا ایئرپورٹ پر پہنچیں گے

ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف ویانا کے 4 روزە نجی دورہ پر ویانا ایئرپورٹ پر پہنچیں گے

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان کے معروف ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف ویانا کے 4 روزە نجی دورہ پر 20 آگست کو ویانا ایرپورٹ پر پہنچیں گے۔ آن کے قریبی دوست امجد بھٹی نے پاکستان میڈیا جنگ ویانا سے بات کرتے ھوئے بتایا انہوں نے مذید بتایا کہ محمد یوسف اپنے ویانا کے 4 روزە دورہ کے […]