counter easy hit

ماں باپ کا رشتہ بے لوث اور لا زوال رشتہ ہے ۔ علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی

ماں باپ کا رشتہ بے لوث اور لا زوال رشتہ ہے ۔ علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی

سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی)والدین کی خدمت سے ہی اعلیٰ مراتب نصیب ہوتے ہیں ۔ ماں باپ کا رشتہ بے لوث اور لا زوال رشتہ ہے ۔ اسلام نے ماں کے قدموں تلے جنت رکھی جبکہ باپ کی رضا میں خدا کی رضا کو رکھا ہے ۔ نبی کریم ﷺ نے خوشی سے ماں باپ کے چہرے کی […]

میرا پاکستان کیسا ہو

میرا پاکستان کیسا ہو

تحریر : عقیل خان اگست کا مہینہ ہماری زندگی میں بہت اہمیت کا حامل ہے۔یہ وہ ماہ ہے جب دنیا کے نقشے پر ایک نیا ملک چاند کی مانند روشن ہو کر ابھرا۔ قائداعظم محمدعلی جناح کی قیادت میں انگلستان کی غلامی سے آزادی حاصل کرنے والے اس ملک کا نام پاکستان ہے۔ قائداعظم کی […]

رہنما کی رہنمائی

رہنما کی رہنمائی

تحریر : شاہ بانو میر اے پیغمبر ان کو کہنے دو یہ قیامت کے دن اپنے اعمال کا پورا بوجھ اٹھائیں گے٬ اور کچھ بوجھ اِن لوگوں کا بھی جن کو یہ بے تحقیق گمراہ کرتے ہیں ۔ سن رکھو !!کہ جو یہ بوجھ اٹھا رہے ہیں وہ برے ہیں۔ قرآن پاک کے جمال کا […]

راشد منہاس شہید

راشد منہاس شہید

تحریر : اختر سردار چودھری راشد منہاس کے خاندان کا تعلق گرداس پور جموں کشمیر سے تھا۔ قیام پاکستان کے فورا بعد ان کے والدین پاکستان ہجرت کرکے آ گئے اور سیالکوٹ کے قریب قیام پذیرہوئے تھے ۔پھر لاہور ، کچھ عرصہ راولپنڈی اور وہاں سے کراچی شفٹ ہوئے ۔راشد منہاس 17 فروری 1951 ء […]

اے اللہ اس ارض وطن کے بچوں کو سلامت رکھنا

اے اللہ اس ارض وطن کے بچوں کو سلامت رکھنا

تحریر : اے آر طارق والدین کی تکلیف اور ان کے چہروں پر عیاں بے بسی اور لاچارگی دیکھی نہیں جا رہی،مائیں ہیں کہ بے بسی ،لاچارگی اور حسرت ویاس کی تصویر بنی بیٹھی ہیںاور ان کے آنسو ہے کہ تھمنے کا نام نہیں لے رہے،ہچکیاں بھرتی ،روتی کرلاتی یہ مائیںوہ ہیں جن کے جگر […]

مجھے نشانہ کیوں بنایا گیا؟

مجھے نشانہ کیوں بنایا گیا؟

تحریر : ایم کامران ساقی یتیم کمسن بچہ اومران مٹی اور خون میں لت پت ایمبولینس میں بیٹھا اس قدر خوفزدہ ہے کہ اسے اپنے زخموں کا بھی کچھ احساس نہیں رہا۔ اپنے ننھے ننھے ہاتھوں سے بال سہلاتا اور ایک ہی معصوم سوال کرتا ہے کہ اسے نشانہ کیوں بنایا گیا؟۔ روسی طیاروں کی […]

زندہ و مردہ قوم کا خلاصہ

زندہ و مردہ قوم کا خلاصہ

تحریر : محمد جواد خان ایک تو اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ لوگ یہ کیوں بولتے ہیں کہ زمانہ بدل گیا ہے۔۔۔ حالانکہ زمانہ کوئی بدلنے والی چیز ہے ۔۔۔؟ ایک منٹ کے لیے اگر ہم اپنے گریبانوں میں جھانک کر دیکھیں تو ہم کو معلوم ہو کہ ہم بدل گئے ہیں۔۔۔یا۔۔۔زمانہ بدل […]

فسطائیت، آمریت، دہشت گردی اور موت کے پروانے

فسطائیت، آمریت، دہشت گردی اور موت کے پروانے

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری فلاں فرقہ کافر ہے اس کے بندے بچ کر نہ جانے پائیں 144کی خلاف ورزی کرنے والوں کو فوری گولی مارنے کا حکم،جالو جالو آگن جالو، جو قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں ڈھاکہ جائے گا اس کی ٹانگیں توڑ دی جائیں گی ۔ایسے اشتعال انگیز نعرے عرصہ قبل […]

شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن

شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن

تحریر : مختار اجمل بھٹی یہ 21 اگست 2008 جمعرات کا دن تھا پی او ایف کے کارکنان اپنے کارِمنصبی انجام دینے کے بعد گھروں کو لوٹنے والے تھے جونہی چھٹی کے لیے ہوٹر بجا لوگ فیکٹری کے خارجی دروازوں سے باہر نکلنے لگے کہ اچانک فضازوردار دھماکوں سے گونج اُٹھی اس بار دہشت گردوں […]

اے دیار لفظ و معنی کے رئیس ابن رئیس

اے دیار لفظ و معنی کے رئیس ابن رئیس

تحریر : ایم پی خان دشت کربلا کے عظیم ترین سیاح ، میرببرعلی انیس کا تعلق خاندان سادات کے ایک ایسے گھرانے سے تھا، جہاں پشت درپشت شعر و ادب کاچراغ روشن تھا۔ انکے والد کانام میر مستحسن خلیق تھا ، جو معروف مثنوی گوشاعر میرحسن کے صاحبزادے تھے۔میرانیس 1803ء کو فیض آبادمیں پیداہوئے عربی […]

آج پاکستان کی حفاظت کےلئے نہ اٹھے تو کبھی اٹھنے کے قابل نہیں رہیں گے

آج پاکستان کی حفاظت کےلئے نہ اٹھے تو کبھی اٹھنے کے قابل نہیں رہیں گے

تحریر : جاوید چوہدری میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کوئٹہ کے 73 شہداء کا فجی کے ساتھ بھی کوئی تعلق ہو گا لیکن یہ تعلق نکلا اور اس تعلق نے میری روح کو زخمی کر دیا۔ میں 29 جون کی رات سوہا میں تھا‘ ہوٹل کی بالکونی سے فجی کی پارلیمنٹ دکھائی دے رہی […]

پاکستانیوں کا ایک ہی نعرہ کشمیر ہمارا کشمیر ہمارا

پاکستانیوں کا ایک ہی نعرہ کشمیر ہمارا کشمیر ہمارا

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ مسئلہ کشمیر پرپوری دنیا کے سامنے موری حکومتی کا مظالم ایک نئی تاریخ رقم کررہاہے۔تودوسری طرف بھارت نے پاکستان کی طرف سے کشمیر پر بات چیت کرنے کی پیشکش کو اس شرط پر قبول کرنے کا اعلان کیا ہے اگر یہ مذاکرات سرحد پار دہشتگردی تک محدود ہوں گے اور […]

دل کی بات

دل کی بات

تحریر : فہمیدہ غوری .کراچی‎ آج ھم پاکستان کے حالات پر بات کرتے ہیں .ویسے تو حالات کبھی اچھے رھے ہی نہی .ھم اپنے بچپن سے سنتے آرہے ہیں کے پاکستان کے حالات بہت خراب ہیں .ابّا جی کی تنخواه ختم ہوتے ہی .ملک کے حالات اچانک سے خراب ہو جاتے .اور ہمارے گھر کے […]

کراچی میں کچرا

کراچی میں کچرا

تحریر : فہمیدہ غوری .کراچی‎ کبھی تم ادھر سے گزر کے تو دیکھو عالمگیر کا یہ گیت آپ نے ضرور سنا ہوگا نہ جانے آج کل یہ گیت ہمیں کیوں اچھا لگ رہا ہے ہمیں تو لگ رہا ہے عالمگیر کا ہی گیت سن کر ہی فکس اٹ والے عالمگیر نے اپنی عالمگیری صفائی مہم […]

کیا کوئی لاٹری نکل آئی ہو

کیا کوئی لاٹری نکل آئی ہو

تحریر : افتخار علی گزشتہ دنوں وزیر موصوف جو کہ پاکستان کی اقتصادیات کے ماہر جانے جاتے ہیں۔ ایک میڈیا پروگرام میں بیٹھے قوم کو خوشخبری دے رہے تھے کہ اس سال نومبر، دسمبر میں آئی ایم ایف کے چنگل سے آزادی مل جائے گی۔ طالبعلم خوش ہوا۔ مگر اس خوشی نے ایک فکر میں […]

قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد

قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد

تحریر : سید توقیر زیدی وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سرکاری حکام اور اعلیٰ عسکری قیادت نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردوں کو فنڈنگ روکنے کے لیے مزید موثر اقدامات کیے جائیں گے۔ سیاسی اور عسکری قیادت نے نیشنل ایکشن پلان […]

مودی پر دبائو ڈالنا آسان ہو گیا ہے

مودی پر دبائو ڈالنا آسان ہو گیا ہے

تحریر: محمد اشفاق راجا ہندستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے بھارتی یوم آزادی کے موقع پر پاکستان پر بالواسطہ تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں دہشت گردوں کے گن گائے جاتے ہیں اور وہاں کی حکومت دہشت گردی کے نظریہ سے متاثر ہے۔ انہوں نے گزشتہ روز دہلی کے لال قلعے میں یوم آزادی […]

بچوں کا اغوا، ایک سازش

بچوں کا اغوا، ایک سازش

تحریر : ابنِ نیاز پروپیگنڈا کرنے کے لیے افواہ کا ہونا ضروری ہے۔ اور ہر افواہ کے پیچھے کچھ نہ کچھ حقیقت ضرور موجود ہوتی ہے۔اب جس رفتار سے پاکستان کے مختلف شہروں سے بچے اغوا ہو رہے ہیں اور اغوا ہونے والے عوام کے ہاتھوں گرفتار ہو رہے ہیں اس میں کتنی سچائی ہے، […]

اور ہم نے آپ کے ذکر کو بلند کر دیا

اور ہم نے آپ کے ذکر کو بلند کر دیا

تحریر: سید عرفان احمد اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کے اندر نبی کریم ۖ کو مخاطب کرتے ہوئے کھلے الفاظ میں ارشاد فرمایا”اورہم نے آپ کے ذکر کو بلند کر دیا ہے”(مفہوم) اللہ تعالیٰ مقام مرتبے اور ذکر کو بلند فرمائے اور ساتھ اعلان بھی فرما دے تو پھر کون ہے جو پیارے آقاۖ کی […]

دھمکی یا اعتراف جرم

دھمکی یا اعتراف جرم

تحریر : آصف خورشید رانا بھارت کے یوم آزادی ( جسے دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم سیاہ کے طور پر منایا) کے موقع پر بھارت کے وزیر اعظم نریندرا مودی جوش خطابت میں بہت کچھ کہہ گئے ۔اس موقع پر سفارتی آداب کو بھی بالائے طاق رکھتے ہوئے پاکستان کے ان تمام الزامات کی […]

انسان، اسلام اور انسانیت

انسان، اسلام اور انسانیت

تحریر : اختر سردار چودھری انسان کا لفظ عربی سے اردو میں آیا ہے یہ انس سے ماخود ہے انس کا مطلب محبت لیا جاتا ہے ،اسی طرح انس سے ناس ،الناس یعنی نوع انسانی جیسے الفاظ بھی ہیں ۔انسان دوستی کا مطلب ہم دوسرے انسانوں کے لیے وہی سب چاہیں جو اپنے لیے چاہتے […]

منہاج القرآن آسٹریا سنٹر میں ہر اتوار کی محفل ذکر و نعت حسب معمول شام 5 تا 7بجے منعقد ہوتی ہے

منہاج القرآن آسٹریا سنٹر میں ہر اتوار کی محفل ذکر و نعت حسب معمول شام 5 تا 7بجے منعقد ہوتی ہے

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن سنٹر آسٹریا میں سالہا سال سے جاری ہفتہ وار محفلِ ذکر و نعت ہمیشہ کی طرح ہر اتوار شام 5تا7بجے (17 bis 19 Uhr) منعقد ہوتی ہے۔ محفل میں عرفان القرآن ترجمہ، نعت خوانی، درسِ حدیث اور درود وسلام کے ساتھ خصوصی دعا اور خصوصی کھانے کا اہتمام ہوتا […]

پیرس ادبی فورم فرانس اور غزالی ایجوکیشن کے زیراہتمام مشاعرہ اور چیریٹی ڈنر کی پر وقار تقریب کی تیاریاں مکمل

پیرس ادبی فورم فرانس اور غزالی ایجوکیشن کے زیراہتمام مشاعرہ اور چیریٹی ڈنر کی پر وقار تقریب کی تیاریاں مکمل

پیرس (سمن شاہ) پیرس ادبی فورم اور غزالی ایجوکیشن کے زیر اہتمام مشاعرہ اور چیریٹی ڈنر کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں غزالی ایجوکیشن پاکستان کے دیہی علاقوں میں علم کی قندیل روشن کرنے کا جو عظیم کام کر رہی ہے وہ خراجِ تحسین کامستحق ہے۔ پاکستان کی ترقی صرف اور صرف اسی صورت ممکن […]