counter easy hit

پیرس: بھارت کا 69 ویں جہموریہ، کشمیری عوام نے دنیا بھر کی طرح پیرس میں بھی یوم سیاہ کے طور پر منایا

پیرس: بھارت کا 69 ویں جہموریہ، کشمیری عوام نے دنیا بھر کی طرح پیرس میں بھی یوم سیاہ کے طور پر منایا

پیرس (اے کے راؤ) بھارت کے 69 ویں یوم جہموریہ کو کشمیری عوام نے دنیا بھر کی طرح پیرس میں بھی یوم سیاہ کے طور پر منایا. اس سلسلے میں ایفل ٹاور کے قریب پلاس ( Trocadero )پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس کا اہتمام زاہد اقبال ہاشمی ، عمران رشید چوھدری اور ‍چوھدری زوالفقار […]

سوئیزرلینڈ: کشمیر میں انڈین جارحیت کے خلاف برن میں مظاہرہ

سوئیزرلینڈ: کشمیر میں انڈین جارحیت کے خلاف برن میں مظاہرہ

سوئیزرلینڈ: سوئس کشمیر ہیومن رائٹس فورم کے چیئرمین عبدالشفیق بابیجر کی قیادت میں مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی مظالم کے خلاف مورخہ 19 اگست بروز جمعہ دوپہر 3 بجے سے ساڑھے چار تک سوئیزرلینڈ کے دارلحکومت برن میں ایک احتجاجی مظاہرہ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں کشمیری اور پاکستانی دوسری آزادی کی جدوجہد کرنے والی […]

دنیا میں سزئے موت دینے کے مختلف خوفناک طریقے ، جنہیں پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

دنیا میں سزئے موت دینے کے مختلف خوفناک طریقے ، جنہیں پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جرم پر سزا ایک فطری عمل ہے اور اسلام میں بھی واضح کہا گیا ہے کہ ’’جان کا بدلہ جان ‘‘ ۔ مختلف ممالک میں سزائے موت دینے کے مختلف طریقے ہیں جن میں سے اکثر ہیں جنہیں اگر آپ پڑھ لیں رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے ۔ یہ بات بھی قابل […]

ریو اولمپکس میں پاکستان کا سفر تمام، نجمہ پروین بھی باہر

ریو اولمپکس میں پاکستان کا سفر تمام، نجمہ پروین بھی باہر

ریو (یس ڈیسک) ریو ڈی جنیرو میں جاری اولمپکس مقابلوں میں پاکستان کا سفر تمام ہوگیا ہے۔ پیر کو پاکستانی ایتھلیٹ نجمہ پروین خواتین کی 200 میٹر دوڑ کے دوسرے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہیں۔ نجمہ پروین نے مقررہ فاصلہ 26.11 سیکڈز میں مکمل کیا اور وہ کل 72 کھلاڑیوں کی دوڑ […]

پاکستان میں کرکٹ کا کوئی ڈسپلن ہے نہ ہی کوئی ٹیلنٹ: نجم سیٹھی

پاکستان میں کرکٹ کا کوئی ڈسپلن ہے نہ ہی کوئی ٹیلنٹ: نجم سیٹھی

لاہور (یس ڈیسک) نجم سیٹھی نے دبے لفظوں سابق کوچ وقار یونس کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ کہتے ہیں کہ دو قومی اسٹارز کو ٹیم سے صرف اس وجہ سے نکالا گیا کہ ان کی کوچ سے نہیں بنتی تھی۔ پی سی بی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نے پاکستان کرکٹ کا پول کھول […]

ترک پہلوان نے ریو اولمپکس میں نقرئی تمغہ جیت لیا

ترک پہلوان نے ریو اولمپکس میں نقرئی تمغہ جیت لیا

ریو اولمپکس میں قومی ریسلر رضا قایا الپ نے مردوں کے گریکو رومن اسٹائل کی 130 کلو گرام کیٹیگری میں نقرئی تمغہ جیتا ہے۔ برازیل کے شہر ریو دی جنیریو میں کھیلے گئے فائنل میچ میں ترک ریسلر قایا الپ کیوبا کے میجائن لوپز کے مدِ مقابل آئے۔ لوپز نے قایا الپ کو تیکنیکی برتری […]

فرحان اختر غریبوں میں کھانا تقسیم کرنے کی مہم میں شریک

فرحان اختر غریبوں میں کھانا تقسیم کرنے کی مہم میں شریک

لندن (یس ڈیسک) اس سال پاکستان اور بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر غریبوں میں کھانا تقسیم کرنے کی ایک ملک گیر مہم شروع کی گئی ہے، جس میں بالی وڈ کے نامور اداکار اور گلوکار فرحان اختر اور مشہور موسیقار وشال اور دیگر فنکار حصہ لے رہے ہیں۔ اداکار فرحان اختر موسیقار اودے […]

ٹیپو شریف ’آدھے پاکستانی‘ مگر مکمل فنکار

ٹیپو شریف ’آدھے پاکستانی‘ مگر مکمل فنکار

کراچی (یس ڈیسک) کسی بھی شعبے میں نام بنانے اور شہرت پانے میں لوگوں کو برسوں لگ جاتے ہیں لیکن کچھ خوش قسمت ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں اپنے کام کے حوالے سے لوگ کم عمر میں ہی پہچاننے اور چاہنے لگتے ہیں۔ ٹی وی اداکار ٹیپو شریف بھی ایسے ہی لوگوں کی فہرست میں […]

عظیم گلوکار نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 19 برس بیت گئے

عظیم گلوکار نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 19 برس بیت گئے

لاہور (یس ڈیسک) فن موسیقی کی یہ عظیم ہستی تیرہ اکتوبرانیس سو اڑتالیس کو فیصل آباد میں اُستاد فتح علی خان کے گھر پیدا ہوئی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ نصرت کے والد انہیں قوال نہیں ڈاکٹر بنانا چاہتے تھے۔ نصرت ڈاکٹر تو نہ بن سکے مگر اُن کی آواز دلوں کا قرار ضرور بن […]

برینٹ آئل کی قیمت 48 ڈالر سے تجاوز کر گئی

برینٹ آئل کی قیمت 48 ڈالر سے تجاوز کر گئی

کراچی (یس ڈیسک) برینٹ تیل کی فی بیرل قیمت 48 ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ گزشتہ روز برینٹ آئل کی قیمت 48٫50 ڈالر فی بیرل تھی جو کہ آج 48٫40 ڈالر کے لگ بھگ دیکھی جا رہی ہے جبکہ مغربی ٹیکساس آئل کی قیمت اس وقت 45٫85 ڈالر فی بیرل ہے۔ Post Views – پوسٹ […]

ٰایڈیشنل کمشنر روبینہ آصف نے یوم آزادی اسپورٹس فیسٹیول کا افتتاح کر دیا

ٰایڈیشنل کمشنر روبینہ آصف نے یوم آزادی اسپورٹس فیسٹیول کا افتتاح کر دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون سے جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول کا گورنمنٹ گرلز کالج شاہراہ لیاقت میں ایک رنگا رنگ تقریب میں فتتاح کرتے ہوئے ایڈیشنل کمشنر کراچی محترمہ روبینہ آصف نے کہا کہ کھیلوں کی سرگرمیاں جہاں صحت مند زندگی کے لئے […]

حب الوطنی ایمان کا حصہ ہے۔ مولانا رضوان اللہ پشاوری

حب الوطنی ایمان کا حصہ ہے۔ مولانا رضوان اللہ پشاوری

پشاور : اسلامک رائٹرز فورم صوبہ خیبرپختونخوا کے صدر معروف کالم نگار ممتاز عالم دین مولانا رضوان اللہ پشاوری نے یوم آزادی کے تقریب میں عوام کو ملک کے ساتھ محبت و عقیدت کے بڑھانے پر خطاب کیا،جس میں انہوں نے کہا کہ وطن کے ساتھ محبت رکھنا ایمان کا حصہ ہے،ویسے بھی اللہ تعالیٰ […]

بلوچستان: افغان مہاجر کیمپوں میں انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری

بلوچستان: افغان مہاجر کیمپوں میں انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری

کوئٹہ (یس ڈیسک) بلوچستان کے مختلف افغان مہاجر کیمپوں میں انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری ہے ، مہم کے دوران 6 ہزار 830 مہاجر بچوں کو ویکسی نیشن کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے پولیو حکام کے مطابق بلوچستان کے مختلف افغان مہاجر کیمپوں جنگل، پوستی، چاغی اور لیجا […]

پشاور: ریڈیو پاکستان کے قریب سے دہشت گرد بم سمیت گرفتار

پشاور: ریڈیو پاکستان کے قریب سے دہشت گرد بم سمیت گرفتار

پشاور (یس ڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی نے ریڈیو پاکستان کے قریب دہشت گرد کو بم سمیت گرفتار کر لیا۔ پشاور میں انسداد دہشت گردی نے خفیہ ادارے کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پشاور شہر کو دہشت گردی کے منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے ریڈیو پاکستان کے قریب سے دہشت گرد رحمن الدین کو […]

فنکار کی بھوک اچھا کردار نبھانے پر ہی مٹتی ہے، حمائمہ ملک

فنکار کی بھوک اچھا کردار نبھانے پر ہی مٹتی ہے، حمائمہ ملک

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان کی باصلاحیت اداکارہ وماڈل حمائمہ ملک نے ’’ارتھ ٹو‘‘ کواپنے مختصرکیرئیر کی بہترین فلم قراردیدیا ہے۔ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے حمائمہ کا کہنا تھا کہ فلمسٹارشان جیسے باصلاحیت فنکارکے ساتھ کام کرنا اعزاز سے کم نہیں۔ وہ ایک بہترین فنکار، تکنیک کار اوراپنے جونیئرز کی رہنمائی کرنے والے انسان ہیں۔ […]

یمن: تازہ لڑائی میں حوثی لیڈر سمیت 100 باغی ہلاک

یمن: تازہ لڑائی میں حوثی لیڈر سمیت 100 باغی ہلاک

یمن (یس ڈیسک) یمن میں جاری تازہ لڑائی کے دوران زمین اور فضائی حملوں میں کم سے کم ایک سو باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔ العربیہ کے نامہ نگار کے مطابق شمالی یمن کے علاقے عسیر اور دیگر محاذوں پر گذشتہ روز حکومتی فورسز اور باغیوں کے درمیان خون ریز جھڑپوں اور عرب ممالک کے جنگی […]

شام پر حملوں کے لئے روسی بمبار طیارے ایران منتقل

شام پر حملوں کے لئے روسی بمبار طیارے ایران منتقل

شام (یس ڈیسک) روس نے اسٹرٹیجک اہمیت کے بمبار طیارے مغربی ایران کے شہر ہمدان کے ہوائی اڈے منتقل کر دیئے ہیں۔ روسی ٹیلی ویژن کے مطابق اس اقدام کا مقصد ‘انتہا پسند مسلح افراد’ کو نشانہ بنانا ہے۔ روسی ذرائع ابلاغ نے TU-22M3 طرز کے اسٹرٹیجک طیاوں کو ایران کے ایک ہوائی اڈے پر […]

سانحہ کوئٹہ سے متعلق کافی شواہد ملے ہیں، انہیں ابھی منظر عام پر نہیں لا سکتے: چوہدری نثار

سانحہ کوئٹہ سے متعلق کافی شواہد ملے ہیں، انہیں ابھی منظر عام پر نہیں لا سکتے: چوہدری نثار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ میں پیشرفت ہوئی ہے لیکن کسی نتیجے تک پہنچے سے پہلے کوئی اعلان نہیں کرنا چاہتا۔ گرفتار امریکی شہری کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اس پر جاسوسی کا مقدمہ دو ہزار گیارہ […]

آرمی چیف نے 11 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

آرمی چیف نے 11 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 11 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد فضل ربی نے متعدد شہریوں کے گلے کاٹ کر قتل کیا جبکہ دہشتگرد محمد شیرمختلف شہریوں کے قتل اور تعلیمی اداروں کو تباہ کرنے میں ملوث رہا۔ دہشتگردعمر […]

نواز شریف کی نااہلی کے لیے پی ٹی آئی کا ریفرنس دائر

نواز شریف کی نااہلی کے لیے پی ٹی آئی کا ریفرنس دائر

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف نے وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے لیے ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس جمع کرادیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شاہ محمود قریشی کی صدارت ہوا جس میں وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے لیے تیار کیے گئے ریفرنس پر تفصیلی غور کیا گیا جب کہ […]

پاکستان کی بھارت کو مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کی پیشکش

پاکستان کی بھارت کو مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کی پیشکش

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان نے ہندوستان کو مسئلہ کشمیر پر بامقصد مذاکرات کی باضابطہ طور پر دعوت دے دی سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے اس حوالے سے اپنے ہندوستانی ہم منصب ایس جے شنکر کو خط لکھا، جس میں انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دی۔ سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے اسلام آباد میں تعینات […]

نواز شریف کا ١٧ اگست کو یوم فلسطین منانے کا خوش آئند اعلان

نواز شریف کا ١٧ اگست کو یوم فلسطین منانے کا خوش آئند اعلان

تحریر : میر افسر امان نواز شریف صاحب وزیر اعظم پاکستان نے سینیٹر اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق صاحب کے مشورے ١٧ اگست کو یوم فلسطین منانے کا اعلان کیا ہے جو امت مسلمہ کے لیے خوش آہند ہے۔ اس فیصلہ سے٧٠ سال سے اسرائیل کے مظالم سہتے، فلسطینیوں اور امت مسلہ میںخوشی کی […]

ہوس اقتدار، سازشیں اور احتجاجی تحریکیں

ہوس اقتدار، سازشیں اور احتجاجی تحریکیں

تحریر : اقبال زرقاش اقتدار کی ہوس ایک ایسی لعنت ہے جس نے حکمرانوں کے دلوں سے قناعت کی دلکشی چھین لی ہے۔ اُصول پرستی عملاً ختم ہو گئی ہے۔ ہمارے ملک کا ہر سیاستدان دائو پر ہے اس کے سامنے ایثار اور قربانی کا کوئی جذبہ نہیں ہے۔ انسانیت سے محبت کا جذبہ ناپید […]

ذہن ساز میڈیا اور ہماری غلامانہ آزادی

ذہن ساز میڈیا اور ہماری غلامانہ آزادی

تحریر : زاہد محمود اس میں شک نہیں سرمایہ داری کا سکہ معاشی نظام بن کر ایک صدی بھی چل پاتا اگر عالمی سطح پر ذہن سازی کے لئے وسیع ذرائع بروئے کار نہ لایے جاتے۔ دنیا ترقی کرتے ہوئے یہاں تک پہنچ گئی کہ دنیا بھر میں سرمایہ دارانہ نظام اور سامراجی ایجنڈے کی […]