counter easy hit

یومِ آزادی، تاریخ اور تقاضے

یومِ آزادی، تاریخ اور تقاضے

تحریر: فتح محمد عرشی دلیل صبح ِ روشن ہے ستاروں کی تنک تابی افق سے آفتاب اُبھرا، گیا دورِ گراں خوابی اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شُکر ہے کہ آج ہم پاکستان کا 69واں یومِ آزادی بڑے جوش و خروش سے منا رہے ہیں۔ کیاآپ نے کبھی سوچا کہ ہم اس دن گھروں اور بازاروں […]

قاری طاہر عباس گورائیہ کو پاکستان عوامی تحریک فرانس کا جنرل سیکرٹری بنا دیا گیا ہے۔

قاری طاہر عباس گورائیہ کو پاکستان عوامی تحریک فرانس کا جنرل سیکرٹری بنا دیا گیا ہے۔

پیرس۔ پاکستان عوامی تحریک فرانس کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری قاری طاہر عباس گورائیہ کو ان کی پارٹی میں خدمات اور نیک کاوشوں سے متاثر ہوکر اعلی قیادت نے قاری طاہر عباس گورائیہ کو جنرل سیکرٹری کے عہدہ پر فائز کردیا گیا ہے۔ اب سے قاری طاہر عباس گورائیہ پاکستان عوامی تحریک فرانس کے جنرل سیکرٹری […]

ممتاز صحافی مرحوم و مغفور ڈاکٹر مظہر اقبال مشر

ممتاز صحافی مرحوم و مغفور ڈاکٹر مظہر اقبال مشر

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا سینئر صحافی، کالم نگار، ممتاز سوشل ورکر ، معروف ہومیوپیتھک ڈاکٹرمظہر اقبال مشر جو پریس کلب رجسٹرڈ جہلم کے صدر اور ہفت روزہ مشر نیوز کے چیف ایڈیٹر تھے جمعرات شام مورخہ 11.8.2016 کو ہارٹ اٹیک ہونے کی وجہ سے یہ فانی دنیا چھوڑ کر اپنے خالقِ حقیقی سے […]

رہنما یا رہزن

رہنما یا رہزن

تحریر : عفت بھٹی میں ایک لکھاری ہوں اور ادب سے وابستہ ہوں، ہمیشہ سے کوشش کرتی ہوں کہ معاشرے میں لگنے والی گھاتوں سے اس دیس کے رہنے والوں کو جو میرے اپنے ہیں آگاہ کروں انہیں باخبر رکھنے کی ادنی سی کوشش کرتی کہ یہ ان کا حق اور میرا فرض ہے ۔میں […]

کر فخر پاکستانی ہونے پر

کر فخر پاکستانی ہونے پر

تحریر : نادیہ خان بلوچ کل میں نے ایک صاحب سے پوچھا ” بھائی آپکی جشن آزادی کی تیاریاں کیسی جارہی ہیں؟ تو صاحب فرمانے لگے پاکستان یہ نہیں کہتا کہ میرے لیے جھنڈیاں لگاؤ. پاکستان کہتا ہے اگر مجھ سے محبت ہے تو جذبہ حب الوطنی دکھاؤ. جس شعبے میں ہو لگن، محنت اور […]

یہ پرچموں میں عظیم پرچم عطائے رب کریم پرچم

یہ پرچموں میں عظیم پرچم عطائے رب کریم پرچم

تحریر : ام ایمن ہاشمی علی الصبح جب میری آنکھ کھلی تو یہ نغمہ میرے کانوں میں اک پیاری سی نئی صبح کی نوید سنا رہا تھا اور ساتھ ساتھ ہمارے سبز ہلالی پرچم کی شان و عظمت بیان کر رہا تھا ۔جسے سن کر دل و دماغ جھوم اٹھے ۔یہ پرچم مجھے یک لخت […]

میں آزاد ہوں

میں آزاد ہوں

تحریر : شاہد شکیل جی ہاں میں آزاد ہوں کیونکہ میں کسی کا غلام نہیں، میرا جو جی چاہتا ہے میں کسی قانون کے خوف یا کسی کی دھونس میں آئے بغیر سب کچھ کر سکتا ہوں کیونکہ میں آزاد ہوں کسی کا قیدی یا غلام نہیں مجھے میرے آباؤاجداد نے جن صعوبتوں اور مشکلات […]

21 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ 22 ڈسٹرکٹ ویانا کے سٹیڈیم میں منعقد ھو گا

21 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ 22 ڈسٹرکٹ ویانا کے سٹیڈیم میں منعقد ھو گا

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیراہتمام 21 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا 14 آگست بروز اتوار کو 22 ڈسٹرکٹ ویانا کے سٹیڈیم میں منعقد کیا جا رہا هے۔ پروگرام کے چیف آرگنائزر اکرم باجوہ نے پوری پاکستانی کمیونٹی سے اپیل کرتے ھوئے کہا کہ یوم آزادی منانے کے […]

جشن آزادی کی تیاریاں مکمل، پروگرام سولہ اگست کو اوسلو میں ہو گا، چوہدری قمر اقبال

جشن آزادی کی تیاریاں مکمل، پروگرام سولہ اگست کو اوسلو میں ہو گا، چوہدری قمر اقبال

اوسلو (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کی جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے تقریب کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں۔ پروگرام سولہ اگست کی شام کو اوسلو میں ہو گا۔ پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہرسال جشن آزادی پاکستان کا پروگرام پاکستان کے حوالے سے ہمارے لئے […]

پی آئی اے کی طرف سے 14 اگست کو جشن یوم آزادی پیرس کے چارلس ڈیگال ایئر پورٹ پر منایا جائے گا

پی آئی اے کی طرف سے 14 اگست کو جشن یوم آزادی پیرس کے چارلس ڈیگال ایئر پورٹ پر منایا جائے گا

پیرس (صاحبزادہ عتیق سے) پی آئی اے کی طرف سے 14 اگست کو جشن یوم آزادی پیرس کے چارلس ڈیگال ائر پورٹ پر منایا جائے گا۔ اور یوم آزادی کے حوالے سے کیک کاٹا جائیگا ۔ ان خیالات کا اظہار پی آئی اے فرانس کے اسٹیشن مینیجر فرانس مطیع اللہ خان نے کیا۔ ان کا […]

حاجی محمد جاوید عظیمی کی جانب سے اہل وطن کو جشن آزادی پاکستان کی صمیم قلب سے مبارکباد

حاجی محمد جاوید عظیمی کی جانب سے اہل وطن کو جشن آزادی پاکستان کی صمیم قلب سے مبارکباد

ہالینڈ (پ۔ر) حاجی محمد جاوید عظیمی کی جانب سے اہل وطن کو جشن آزادی پاکستان کی صمیم قلب سے مبارکباد۔ روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاویدعظیمی نے پاکستان کی 69ویں سالگرہ کے پر مسرت موقعہ پر اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کو صمیم قلب سے مبارکباد دیتے ہوئے […]

بلاول بھٹو اس بار چودہ اگست اوسلو میں منائیں گے، پی پی پی ناروے نے بلاول کے استقبال تیاریاں شروع کر دیں

بلاول بھٹو اس بار چودہ اگست اوسلو میں منائیں گے، پی پی پی ناروے نے بلاول کے استقبال تیاریاں شروع کر دیں

اوسلو (پ۔ر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اس بار جشن آزادی پاکستان ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں منائیں گے۔ پی پی پی ناروے کے صدر چوہدری زمان، جنرل سیکرٹری مرزا محمد ذوالفقار، نائب صدر علی اصغر شاہد نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ اوسلو پہنچنے پر پی پی پی ناروے اپنے […]