counter easy hit

ہیومنز آف نیویارک اور 100 لفظوں کی کہانی

ہیومنز آف نیویارک اور 100 لفظوں کی کہانی

تحریر۔ مبشر علی زیدی گزشتہ ماہ باس نے کہا، ’’مبشر! امریکا کا ایک مشہور فوٹوگرافر پاکستان آیا ہوا ہے۔ اُس کی خبر اپنے بلیٹن میں شامل کرلینا۔‘‘ میں نے پوچھا، ’’سر! کیا نام ہے اُس فوٹوگرافر کا؟‘‘ باس نے کہا، ’’اُس کا نام برینڈن اسٹینٹن ہے اور وہ ہیومنز آف نیویارک کے نام سے ایک […]

تحریک اویسیہ پاکستان ضلع نارووال کے زیر اہتمام جشن آزادی کے موقع پر ’’تحفظ حرم نبوی و استحکام پاکستان سیمینار

تحریک اویسیہ پاکستان ضلع نارووال کے زیر اہتمام جشن آزادی کے موقع پر ’’تحفظ حرم نبوی و استحکام پاکستان سیمینار

نارووال(یس ڈیسک)تحریک اویسیہ پاکستان ضلع نارووال کے زیر اہتمام جشن آزادی کے موقع پر ’’تحفظ حرم نبوی و استحکام پاکستان سیمینار مورخہ 13اگست بروز ہفتہ بوقت 2تا 5بجے دن پبلک لائبریری ہال نارووال میں زیر صدارت مرکز ی امیر تحریک اویسیہ پاکستان علامہ پیر غلام رسو ل اویسی اور زیر قیادت سربراہ اتحاد تنظیمات اہلسنت […]

سانحہ کوئٹہ دشمن کی سازش قوم متحد و منظم ہو جا ئے ، تعزیتی ریفرنس

سانحہ کوئٹہ دشمن کی سازش قوم متحد و منظم ہو جا ئے ، تعزیتی ریفرنس

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) سانحہ کوئٹہ دشمن کی سازش قوم متحد و منظم ہو جا ئے ، مسئلہ کشمیر میں انسانیت سوز واقعات پر پردہ ڈالنے کے لیے قوم کو کوئٹہ کے شہداء کا زخم دینے کے ذمہ دار بھا رتی خفیہ ادارے ہیں ، تمام مذہبی سیاسی علاقائی لسانی […]

نوجوان طبقہ اور ملک و قوم کی بقاء

نوجوان طبقہ اور ملک و قوم کی بقاء

تحریر : مولانا محمد صدیق مدنی۔ چمن ہمارا پیارا وطن پاکستان ہے جو 14 اگست 1947ء کو ایک آزاد اور خود مختیار ملک کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ جس کے لئے برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے قائدین اور رہنماؤں کے ساتھ مل کر رات دن ایک کر کے ان تھک کوششں اورجدوجہد […]

تتلی

تتلی

تحریر : عرفانہ ملک کامیابی ایسی تتلی ہے جس کے رنگین پروں پ انسان سفر کرنے کا متلاشی ہوتاہے تاکہ وہ کامیابیوں کی بلندیوں تک پہنچ سکے اور وہ اندھیروں کو کوسنے کی بجائے ایک شمع روشن کر دینا چاہتا ہے جب اس کے پاس محنت کامیابی نصیب اوروقت یہ سب اکھٹا ہوجائے توپھر سونے […]

تیار ہیں ہم

تیار ہیں ہم

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر بلوچستان میں بم دھماکوں، ٹارگٹ کلنگ اور خودکُش حملوں کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے۔ پورا بلوچستان خوف اور بے یقینی کی صورتِ حال میں زندگی گزار رہا ہے۔ یہ وہ خطّہ ہے جو عالمی قوتوں کی سازشوں کا مرکز بن چکا ہے اور آئے دِن یہاں خون کی […]

تیرا گلشن کبھی ویران نہ ہونے دیں گے

تیرا گلشن کبھی ویران نہ ہونے دیں گے

تحریر : اختر سردار چودھری دانشور کہتے ہیں کہ جس ملک کا نوجوان جتنا زیادہ تعلیم سے آراستہ ہو گا وہ ملک اتنی ترقی کرے گا ،تعلیم کا جو حال ہمارے ملک میں ہے۔ اس پر رویا جا سکتا ہے ،ماتم کرنا چاہیں تو وہ بھی ہو سکتا ہے ،بے حسی کی چادر اوڑھ لیں […]

پاناما لیکس ٹی او آر، ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوشش

پاناما لیکس ٹی او آر، ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوشش

تحریر : سید توقیر زیدی پاناما لیکس کے مسئلہ پر پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ کے لئے متحدہ اپوزیشن نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کی دعوت قبول کرلی ہے، اسمبلی چیمبر میں یہ ملاقات ہوگی اس سے قبل متحدہ اپوزیشن والے سینٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر چودھری اعتزاز احسن کے چیمبر میں […]

بھارت میں مسلمانوں سے زیادہ گائے محفوظ

بھارت میں مسلمانوں سے زیادہ گائے محفوظ

تحریر: محمد اشفاق راجا بھارتی پارلیمنٹ کے رکن اور سابق وزیر مملکت ششی تھرور نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں سے زیادہ گائے محفوظ ہے لوک سبھا میں بات کرتے ہوئے انہوں نے بی جے پی کی حکومت کی مسلمان دشمن پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی اور کہا مودی حکومت کی بے حسی […]

دھرتی کا انمول گہر

دھرتی کا انمول گہر

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر وطن عزیز کی فضائوں میں مائہ اگست کی گھٹائیں اپنی رم جھم کی صدائوں میں آزادی کی نغمگی کے گیت بکھیر رہی ہیں اس ماں دھرتی کی آزادی اور اس کی سالمیت کے لئے جن جن لوگوں نے اپنا اپنا کردار ادا کیا ہے آج میرا دل ہے کے […]

آستینوں کے سانپ

آستینوں کے سانپ

تحریر : انجینئر افتخار چودھری میاں منیر لاہور والے کمال کے بندے ہیں جن دنوں اے پی ڈی ایک کی سربراہی محمود اچکزئی کر رہے تھے غالبا ٢٠٠٧ کی بات ہے کہنے لگے لیڈر کو باز رکھو اور اسے کہو جو شخص نائی کی چادر لے کر بھاگ گیا ہو وہ قوم کی کشتی کنارے […]

پاکستانی کمیونٹی ویانا کی مذہبی، سیاسی، سپورٹس تنظیمیں آزادی کرکٹ میلہ میں شرکت کریں گی، ندیم خان

پاکستانی کمیونٹی ویانا کی مذہبی، سیاسی، سپورٹس تنظیمیں آزادی کرکٹ میلہ میں شرکت کریں گی، ندیم خان

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستانی کمیونٹی ویانا کی مذہبی، سیاسی، رفاہی، سماجی، صحافی، تاجر برادری اورسپورٹس تنظیمیں 21 واں پی سی سی یوم آزادی سالانہ کرکٹ میلہ ویانا 14 اگست بروز اتوار پروگرام میں بھر پور شرکت کریں گی ان خیالات کا اظہار پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے صدر ندیم خان نے پاکستان میڈیا جنگ ویانا […]

پاکستانی کمیونٹی ویانا کی جانب سے دہشتگردی اور قتل و غارتگری کے خلاف جلسہ عام کا انعقاد

پاکستانی کمیونٹی ویانا کی جانب سے دہشتگردی اور قتل و غارتگری کے خلاف جلسہ عام کا انعقاد

ویانا (اکرم باجوہ) العصر اسلامک سنٹر ویانا کے رہنما مظہر عباس جعفری نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ کو اطلاع دی ھے کہ پاکستانی کمیونٹی ویانا کی جانب سے پاکستان سمیت پوری دنیا میں دہشتگردی اور قتل و غارتگری کے خلاف جلسہ عام منعقد کیا جا رہا هے۔ تمام پاکستانی کمیونٹی سے اپیل کی جاتی ھے […]

14اگست کا دن ہمارے لئے خوشیوں کا تہوار ہے۔ محمد زبیر شرفی

14اگست کا دن ہمارے لئے خوشیوں کا تہوار ہے۔ محمد زبیر شرفی

کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن)لیبر ونگ اوورسیزکویت کے صدر محمد زبیر شرفی نے پاکستان کی2016ء 69ویں سالگرہ کے موقعہ پر اپنے پیغام میں تمام ا ہل و طن کودل کی تہاہ گہرائیوں سے مبارک باد دیتے ہوئے کہاکہ آزادی کی یہ نعمت ہمارے بزرگوں نے کشت وخون کے جو دریا عبور کر […]

کشمیر کی آزادی کے بغیر تکمیل پاکستان کے خواب کی تعبیر ناممکن ہے۔ گوھر الماس خان

کشمیر کی آزادی کے بغیر تکمیل پاکستان کے خواب کی تعبیر ناممکن ہے۔ گوھر الماس خان

لیڈز برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) سری نگرسے عالمی شہرت یافتہ سکالر، محقق، تجزیہ نگار و مصنف ڈاکٹر عبدالمجیید سراج نے معروف برطانوی سکالر اور کمیونٹی راہنما گوھر الماس خان سے خصوصی ملاقات کی اور انکو کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے جاری انسانی حقوق کی پامالی کے حوالے سے آگاہ کیا اور اپنی […]

اللہ میں صبر کروں گی

اللہ میں صبر کروں گی

تحریر: شاہ بانو میر کچھ ہفتے پیشتر شاہ بانو میر ادب اکیڈمی ٹیم کے رکن اور در مکنون کی پہچان عبدل الحمید شاہد صاحب نے تھیلسیمیا کے حوالے سے ایک کتاب کا سرورق شئیر کیاـ بچے تو کسی کے بھی ہوں ان کی قومیت نہیں دیکھی جاتی بس ان کا معصوم فرشتوں جیسا چہرہ اپنی […]

صدر جمہوریہ پرنب مکرجی کے طلباء سے خطاب کا گری راج کالج میں براہ راست ٹیلی کاسٹ

صدر جمہوریہ پرنب مکرجی کے طلباء سے خطاب کا گری راج کالج میں براہ راست ٹیلی کاسٹ

نظام آباد : مسٹر رام موہن ریڈی پرنسپل اور ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی صدر شعبہ اردو گری راج کالج نظام آباد کی اطلاع کے بموجب ملک کے صدر جمہوریہ جناب پرنب مکرجی کے طلباء اور نوجوانوں سے خطاب کا گری راج کالج میں دہلی سے براہ راسٹ ٹیلی کاسٹ کیا گیا۔ ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی […]