counter easy hit

بے عزت آخر کیوں ؟

بے عزت آخر کیوں ؟

تحریر: شیخ توصیف حسین ابو آدم ایک رات اپنے کمرے میں سوئے ہوئے تھے کہ اسی دوران انھیں ایک روشنی نمودار ہوتی ہوئی دکھائی دی ابو آدم کیا دیکھتے ہیں کہ ایک فرشتہ اپنی ڈائری میں کچھ لکھ رہا ہے ابو آدم نے اُس فرشتے سے پوچھا کہ اس ڈائری میں کیا لکھ رہے ہو […]

ہر فرد کو سپاہی کا درجہ دے دیں

ہر فرد کو سپاہی کا درجہ دے دیں

تحریر: شیخ خالد زاہد ابھی بچوں کہ اغواء کا معمہ حل نہیں ہو سکا تھا کہ پاکستانیوں کا ماہ مبارک آن پہنچا اور ہم پاکستانی سب کچھ بھلا کر آگست کی رونقوں میں منگن ہو گئے۔ آج کل ہم پاکستانی، پاکستان کی آزادی کا پر جوش جشن منانے کی تیاریوں میں مگن ہیں۔ ہر طرف […]

ثقافتی جنگ میں ۔۔۔؟

ثقافتی جنگ میں ۔۔۔؟

تحریر: مولانا محمدصدیق مدنی۔چمن اس بات کا سہارا لینا اور اس کا پرچار کرنا کہ دنیا ایک گلوبل ویلج بن چکی ہے اس لیے تہذیبوں کو ایک دوسرے میں مدغم ہونے سے نہیں روکا جا سکتا ایک بے معنی حجت ہے اور اس کی بنا پر خود کو بری الذمہ قرار دینا کسی بھی طرح […]

سانحہ کوئٹہ جیسے سانحات کیوں

سانحہ کوئٹہ جیسے سانحات کیوں

تحریر : شہزاد سلیم عباسی آج پھر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ کوئٹہ خون میں لت پت اور پاکستان کی فضاء سوگوار ہے ۔ہر دل رنجیدہ ہے کہ آخر کیوں یہ دہشت گر بار بار معصوم لوگوں کی جانیں لے رہے ہیں؟ کیا انہیں خدائے وحدہ بزرگ وبرتر کا خوف نہیں ہے؟ کیا […]

میکیاولی خارش کی بیماری اور ہماری قیادت

میکیاولی خارش کی بیماری اور ہماری قیادت

تحریر : سلطان حسین پرانے لطیفوں میں چھپی حکمت دیر سے سمجھ میں آتی ہے۔ آپ نے بھی سنا ہوگا کہ ایک شخص نجومی کے پاس گیا اور پوچھا کہ میری دائیں ہتھیلی میں خارش ہوتی ہے۔ نجومی نے کہا۔ اس کا مطلب ہے تمھیں پیسے ملیں گے۔ اس نے کہا دوسری ہتھیلی میں بھی […]

امریکہ کا دوغلا پن

امریکہ کا دوغلا پن

تحریر : سید توقیر زیدی امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونز نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں پاکستان اور بھارت دہشت گردی کیخلاف تعاون کریں’ دہشت گردی دونوں ممالک کیلئے حقیقی خطرہ ہے۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صرف مخصوص گروہوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ وہ […]

سانحہ کوئٹہ کی فرد جرم‎

سانحہ کوئٹہ کی فرد جرم‎

تحریر : عماد ظفر کبھی کبھی موت اتنی ارزاں ہو جاتی ہے کہ کسی کے مرنے پر صرف اعدا و شمار گن کر پھر سے نئی اموات کا انتظار کیا جاتا ہے. کوئٹہ میں خود کش دھماکے نے 70 کے قریب افراد کو موت کی نیند سلا دیا. سول ہسپتال کوئٹہ میں برپا پونے والی […]

پیر سید جما عت علی شاہ ؒ کے 40 ویں عرس پاک کے موقع پر منعقدہ عالمی ختم نبوت و امیر ملت کا نفرنس

پیر سید جما عت علی شاہ ؒ کے 40 ویں عرس پاک کے موقع پر منعقدہ عالمی ختم نبوت و امیر ملت کا نفرنس

اسلامی جمہو ریہ پاکستان کا قیام واقع ہو گیا لیکن اسکی تکمیل باقی ہے جس کے لیے اسلا ف کے بتا ئے ہو ئے راستے پر گامزن ہونا پڑے گا وطن عزیز کے ظاہری قائد محمد علی جنا حؒ با طنی قیا دت امیر ملت پیر سید جما عت علی شاہ نے کی دونوں کی […]

2020 پاکستان میں حقیقی تبدیلی کا سال ہوگا ، پیر سید منور حسین شاہ جما عتی

2020 پاکستان میں حقیقی تبدیلی کا سال ہوگا ، پیر سید منور حسین شاہ جما عتی

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے )پاکستان کی تعمیر و ترقی اور حفاظت کے لیے امیر ملت جیسی قیا دت کی ضرورت ہے، پاکستان کا قیام واقع ہو گیا لیکن اسکی تکمیل باقی ہے جس کے لیے اسلا ف کے بتا ئے ہو ئے راستے پر گامزن ہونا پڑے گا ، وطن عزیز […]

دہشت گردوں نے موت کو للکارہ ہے

دہشت گردوں نے موت کو للکارہ ہے

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا پوری پاکستانی قوم جو اسلامی جموریہ پاکستان میں بس رہی ہے اور وہ پاکستانی قوم جو بیرون ممالک ہیں کوئٹہ میں بزدلانہ دہشت گردی کی وجہ سے حالت غم میں ہے میرے اور آپ کے پیارے آقا ص نے کہا پوری اُمتِ محمدیہ ایک جسم کی مانند ہے۔یہ حق […]

پونچھ میں وزارت نہ ملنے کے بعد

پونچھ میں وزارت نہ ملنے کے بعد

تحریر : کامران ارشد گزشتہ روز آزاد کشمیر مظفر آباد میں جہاں وزراء کی تقریب حلف برداری ہوئی جس میں وزراء نے شرکت کی اُس وقت ہر ایک کے ذہن میں تھا کہ میں وزیر بنوگامگر جب اُن کے نام سامنے آئے تو سب حیران وپریشان ہو گئے اور کسی کے ذہن میں نہیں تھا […]

ریاض الجنہ

ریاض الجنہ

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسجد نبوی عاشقانِ رسول سے کچھا کھچ بھری ہو ئی تھی دنیا بھر سے آئے ہو ئے شمع رسا لت ۖ کے پروانے اپنے اپنے انداز سے آقا ئے دو جہاں ۖ سے اپنے والہا نہ عشق کا اظہار کر رہے تھے سرتاج الانبیا ء ۖ کے پروانوں کا […]

ایران میں ٢٢ سنیوں کو پھانسیاں

ایران میں ٢٢ سنیوں کو پھانسیاں

تحریر : میر افسر امان خمینی ایک عالم گیر اسلامی سوچ رکھتے تھے۔ اس لیے جب خمینی نے ایران میں اسلامی انقلاب بر پاہ کیا تھا تو اسلامی دنیا نے اس کو خو ش آمدید کہا تھا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ وہ شیعہ انقلاب نہیں تھا بلکہ اسلامی انقلاب تھا اگر شیعہ انقلاب […]

وزیراعظم نواز شریف کے نام پر کوئی آف شور کمپنی نہیں

وزیراعظم نواز شریف کے نام پر کوئی آف شور کمپنی نہیں

تحریر : سید توقیر زیدی اگر ریفرنس ریفرنس ہی کھیلنا ہے تو پھر کھیل یکطرفہ کیوں ہو دو طرفہ کیوں نہیں، ویسے کسی بھی کھیل میں کم از کم دو فریق تو ہونے چاہئیں۔ اکیلا کھلاڑی تو نہیں امپائر ہوسکتا ہے۔ تحریک انصاف سمیت بہت سی جماعتوں نے الیکشن کمیشن میں وزیراعظم کی نااہلی کے […]

آزادی کشمیر کیسے ممکن ہے؟

آزادی کشمیر کیسے ممکن ہے؟

تحریر : محمد شاہد محمود آزادی کے لیے ہتھیاروں سے زیادہ جذبوں کی ضرورت ہو تی ہے جن کی ہمیں اشدضرورت ہے کشمیر کے معلامات پر حالیہ حکومتی ردعمل نے حالات کو یکسر بدل دیا ہوا ہے۔بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کی پاکستان آمد اور دینی و سیاسی و کشمیری جماعتوں کے بھر پور احتجاج […]

میں ہوں پاکستان کا پرچم

میں ہوں پاکستان کا پرچم

تحریر : رشید احمد نعیم میں پاکستان کا سبز ہلالی قومی پرچم ہوں۔پرچم محض کپڑے کا رنگین ٹکڑا نہیں ہوتا بلکہ کسی ملک میں بسنے والی قوم،اس کی سرزمین اور اس قوم کے نظریے کا تر جمان ہوتا ہے۔اس لیے ہر قوم اپنے قومی پرچم سے بے حد محبت کرتی ہے اور اس کا احترام […]

طاہرہ چشتی ایک فرض شناس آفیسر تعلیم

طاہرہ چشتی ایک فرض شناس آفیسر تعلیم

تحریر : عظمت رسول اعون جب ہم اداروں کی سطح پر کسی ایماندار اور فرض شناس آفیسر کا کردار دیکھتے ہیں تو اس آئینے میں بہت سے چہرے واضح طور پر عیاں ہوتے ہیں آٹے میں نمک کے برابران افراد کی حبالوطنی پر انگلی نہیں اُٹھائی جاسکتی انہیں افراد میں ایک نام محترمہ طاہرہ چشتی […]

میں نے پاکستان بنتے دیکھا

میں نے پاکستان بنتے دیکھا

تحریر : محمد عتیق الرحمن قیام پاکستان بیسویں صدی کے بڑے واقعات میں سے ایک ہے ۔ جس نے دنیا پر باور کروایا کہ اسلام کے متوالے اپنا علیحدہ تشخص برقرار کھنا چاہتے ہیں اور اس کی خاطر قربانیاں دینے کو بھی تیارہیں۔دوقومی نظریہ کی بنیادپربننے والے اس ملک کی انگریزوں ،ہندوئوں اور سکھوں نے […]

پاکستانی شہریت ترک کرنے میں اضافہ

پاکستانی شہریت ترک کرنے میں اضافہ

تحریر : محمد ارشد قریشی کہتے ہیں کسی بھی ملک میں عوامی شعور کا اندازہ اس کی سڑکوں پر چلنے والی گاڑیوں سے لگایا جاسکتا ہے اور کسی بھی ملک کی معاشی حالت کا اندازہ وہاں کے انجیئنرز کے کام سے لگایا جاسکتا ہے اور کسی بھی ملک میں لوگوں کی صحت کا اندازہ وہاں […]

یورپ میں کشمیر پر دستخطی مہم تیز تر، کشمیر کونسل ای یو نے کشمیریوں کی حمایت میں برسلز میں ایک روزہ کیمپ لگایا

یورپ میں کشمیر پر دستخطی مہم تیز تر، کشمیر کونسل ای یو نے کشمیریوں کی حمایت میں برسلز میں ایک روزہ کیمپ لگایا

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) نے یورپ میں کشمیرپر ایک عرصے سے جاری اپنی ایک ملین دستخطی مہم کو تیز تر کردیاہے تاکہ یورپین باشندوں میں مسئلہ کشمیرخاص طورپر بھارتی مظالم کے بارے میں زیادہ سے زیادہ آگاہی پیداہو۔ اس سلسلے میں بلجیم کے دارالحکومت برسلزکے مرکزی علاقے ’’پلاس دی مونائی‘‘ میں پیرکے […]

مسیحی کمیونٹی کوئٹہ میں دھماکے میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ واٹسن سلیم گل

مسیحی کمیونٹی کوئٹہ میں دھماکے میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ واٹسن سلیم گل

ایمسٹرڈیم : پاکستانی یوروپیئن مسیحی کمیونٹی صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔واٹسن سلیم گل، یہ ہمارے پڑوسی ملک کی سازش ہے اور اس کی یہ سازش کبھی بھی کامیاب نہی ہو گی۔ ہم پاکستانی یوروپیئن پاکستانی مسیحی اس شرمناک اور بزدلانہ […]

ڈاکٹر حسن محی الدین القادری تین روزہ تنظیمی دورہ پیرس کے بعد لندن روانہ ہو گئے

ڈاکٹر حسن محی الدین القادری تین روزہ تنظیمی دورہ پیرس کے بعد لندن روانہ ہو گئے

پیرس (اے کے راؤ) صدر سپریم کونسل تحریک منہاج القرآن صاحبزادہ ڈاکٹر حسن محی الدین القادری تین روزہ تنظیمی دورہ پیرس کے بعد لندن روانہ ہو گئے. اورلی ائیر پورٹ پر سفیر عالم منہاج القرآن علامہ حافظ نزیر احمد ، سابق ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض ،صدر مجلس شوریٰ حاجی گلزار احمد ، صدر پاکستان […]

آزادی کا رنگ ہرا

آزادی کا رنگ ہرا

تحریر : شاہ بانو میر مومن ایک دوسرے کیلئے ڈھال ہے ایک جسم کی مانند ہے اور کوئی اپنے جسم کے کسی عضو کو تکلیف نہیں دے سکتا کہ خود اذیت محسوس کرے۔ دشمنان دین نے اپنی سازشوں سے پہلے دین پے یلغار کی پھر ہمیں اپنے اصل سے ہٹا کر آدھا تیتر آدھا بٹیر […]

پاکستان دشمن قوتیں پاکستان میں دہشت گردی کروا رہی ہیں، چوہدری قمر اقبال

پاکستان دشمن قوتیں پاکستان میں دہشت گردی کروا رہی ہیں، چوہدری قمر اقبال

اوسلو (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمر اقبال نے کوئٹہ میں ایک خودکش دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر کہاہے کہ پاکستان کی دشمن قوتیں دہشت گردی کرواکرکے ملک کے امن کو تباہ کرناچاہتی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں کوئٹہ خودکش دھماکے اوراس سے قبل بلوچستان بارکے صدربلال انورکاسی کی شہادت […]