counter easy hit

اپوزیشن حکومت کے خلاف میدان میں

اپوزیشن حکومت کے خلاف میدان میں

تحریر : سید توقیر زیدی تحریک انصاف 7 اگست اور عوامی تحریک 6 اگست سے حکومت کے خلاف میدان میں نکلیں گی۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی ستمبر میں احتجاج کی تیاری کرلی۔ تحریک انصاف ہر ہفتے الگ الگ شہروں میں مارچ کرے گی۔ ان ریلیوں کا مقصد عوام میں کرپشن کے […]

اردو زبان کے نفاذ کا خواب شرمندہ تعبیر ہونے کو ہے

اردو زبان کے نفاذ کا خواب شرمندہ تعبیر ہونے کو ہے

تحریر : ایم پی خان حکومت کی غلط پالیسیوں، میڈیاکی جانبداری اوراہل علم کے غیردانشمندانہ فیصلوں کی وجہ سے تقریباً ستر سال تک اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ریاست کے تمام امور، انتظامی معاملات، دفتری خط کتابت اور نظامِ تعلیم جیسی اہم ذمہ داریاں ایک غیر اور اجنبی زبان میں سرانجام دینے کے احمقانہ تجربات ہوتے […]

سیلاب کا خطرہ

سیلاب کا خطرہ

تحریر : رانا اعجاز حسین مون سون کے سیزن کا آغا ز ہوچکا ہے، جنوبی پنجاب اور میدانی علاقوں میں بارشیں کچھ کم ہیں مگر اپر پنجاب اور پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، جس سے متاثرہ علاقوں میں تباہی جاری ہے ۔ طوفانی بارشوں کے بعد […]

سعودی عرب میں حملوں سے متعلق مذمتی قرارداد

سعودی عرب میں حملوں سے متعلق مذمتی قرارداد

تحریر: حبیب اللہ سلفی پاکستان کی قومی اسمبلی میں قرارداد پاس کی گئی ہے جس میں گذشتہ ماہ جولائی کے شروع میں مسجد نبوی کے سکیورٹی ہیڈکوارٹر سمیت سعودی عرب کے تین شہروں میں کئے گئے دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ قرارداد پر اظہار خیال کرتے ہوئے ارکان اسمبلی کا متفقہ […]

پاکستان عوامی تحریک کا آج اور کل

پاکستان عوامی تحریک کا آج اور کل

تحریر : اویس علی یہ بات سچ ہے کہ پاکستان عوامی تحریک (PAT) نے جتنی مرتبہ بھی انتخابات میں حصہ لیا کوئی قابلِ ذکر کامیابی حاصل نہ کر سکی۔ جبکہ اس کے برعکس سٹیٹس کو کی حامی جماعتیں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرتی رہیں۔2012 ء میں پیٹ (PAT) نے پہلی بار سٹیٹس کو کے […]

مقدس گائے کے بہانے مظالم میں اضافہ‎

مقدس گائے کے بہانے مظالم میں اضافہ‎

تحریر : عزیر اکبر ہم سب جانتے ہیں کہ بی جے پی یا سنگھ کے تین اہم ایشوز ہیں، رام مندر، آئین کی دفعہ 370 اور ملک میں کامن سول کوڈ کا نفاذ۔ لیکن چونکہ ان تینوں ہی ایشوز سے عوام کو آج کل دلچسپی نہیں ہے اس لئے ان کو چھوڑ کر کچھ دوسرے […]

ہسپتال، مریضوں کی موجودگی میں تعمیراتی کام۔۔۔

ہسپتال، مریضوں کی موجودگی میں تعمیراتی کام۔۔۔

تحریر: حفیظ خٹک مریضوں کی موجودگی کے دوران ہسپتال میں تعمیراتی کام سے طبی ماحول میں خرابی پیدا ہوتی ہے جو کہ مریضوں کیلئے نقصان دہ ہے۔ مختلف بیماریوں کے سبب ہسپتال میں علاج کی غرض سے مریض داخل ہوتے ہیں جہاں ان کے مختلف لیباٹری ٹیسٹ ہوتے ہیں جن کی رپورٹ کے بعد انہیں […]