counter easy hit

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کاایک قافلہ جشن آذادی 14 اگست 2016 کے موقع پر اوسلو ناروے جا رہا ہے

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کاایک قافلہ جشن آذادی 14 اگست 2016 کے موقع پر اوسلو ناروے جا رہا ہے

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کاایک قافلہ جشن آذادی 14 اگست 2016 کے موقع پر اوسلو ناروے جا رہا ہے،جس کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر خان زاہد اقبال کریں گے.قافلہ میں پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی ، عبدالستار ملک سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسی (فرانس) […]

میرا پاکستان کیسا ہو

میرا پاکستان کیسا ہو

تحریر : رضوان اللہ پشاوری مملکت خداداد پاکستان اللہ تعالیٰ کا دیا ہوا تحفہ ہے۔ہر دور میں اور ہر مشکل کڑی میں اس کی حفاظت اہل پاکستان کی اولین فرض ہے۔جس طرح انسان اپنے رہن سہن ،اپنی مال ومتاع کی حفاظت کرتا ہے تو اس کہیں زیادہ مملت خداداد کی حفاظت ہمارے ذمہ ہے۔ تاریخ […]

اسلامی یونیورسٹی مکافات عمل کے گرداب میں

اسلامی یونیورسٹی مکافات عمل کے گرداب میں

تحریر : عتیق الرحمن تاریخ شاہد ہے کہ جب اہل حق سچی بات کہنے سے اعراض کرنے لگیں یا حق بات کرنے والوں کے خلاف معاشرہ یک جان ہوکر ظالم و طاقت ور کی ہمنوا بن جائے تو ایسے میں اس سماج کی پستی و تنزلی یقینی ہوجاتی ہے۔ ایسا ہی معاملہ بین الاقوامی اسلامی […]

جدوجہد آزادی کشمیر اور انصاف پسند دنیا

جدوجہد آزادی کشمیر اور انصاف پسند دنیا

تحریر: قاضی کاشف نیاز 1947 ء میں جس طرح اسلامیان ہندوستان ایک ہی نظریے’ایک ہی جذبے’ایک ہی نعرے اور ایک ہی مقصد ومشن لاالٰہ الااللہ پر متحد و متفق اور یکجان ہو کر سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن گئے تھے اورآخراس کاصلہ ونتیجہ انہیں 27 رمضان 14 اگست 1947ء کے مبارک دن پاکستان جیسی آزاد […]

کشمیر کے بغیر بھارت سے مذاکرات کسی صورت قبول نہیں

کشمیر کے بغیر بھارت سے مذاکرات کسی صورت قبول نہیں

تحریر : محمد اشفاق راجا وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ تشدد سے پاک ماحول میں پاکستان کے ساتھ ہر معاملے پر بات چیت کرنا چاہتے ہیں۔ ترجمان بھارتی وزارت خارجہ وکاس سروپ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں امن و امان درہم برہم کرنے کی پاکستانی سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا […]

رنج و محن

رنج و محن

تحریر : اقرا عابد “چھوٹا سا تو گھر ہے ہمارا۔۔۔۔۔۔ اتنی گنجائش نہیں ہے اب میرے پاس۔۔ میرے بچے بڑے ہو رہے ہیں۔۔۔ سب کو علیحدہ علیحدہ کمرے چاہیے۔۔ آپ بات کو سمجھیں بی جان۔۔۔اولڈ ہاؤس میں آپ کی زیادہ بہتر طریقے سے دیکھ بھال کی جائے گی۔۔ میں نے تمام معات طے کر لیے […]

حرمت رسول

حرمت رسول

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی جو لوگ یورپ امریکہ برطانیہ جاتے ہیں وہ اچھی طرح وہاں کی تہذیب کا مکروہ چہرہ دیکھ چکے ہیں، کیونکہ یہ سچ ہے کہ وہاں پر انسان اپنی خودی اور پہچان کو یکسر بھول چکا ہے۔ آپ کسی بھی غیر مسلم ملک چلے جائیں وہاں پر جانور نما انسان ایک […]

حاجی محمد جاوید عظیمی آدم ڈے کی تقریب میں شرکت کے لئے 6اگست کو لندن روانہ ہو رہے ہیں

حاجی محمد جاوید عظیمی آدم ڈے کی تقریب میں شرکت کے لئے 6اگست کو لندن روانہ ہو رہے ہیں

ہالینڈ (پ۔ر) حاجی محمد جاوید عظیمی آدم ڈے کی تقریب میں شرکت کے لئے 6اگست کو لندن روانہ ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی اپنی اہلیہ کے ہمراہ نگران مراقبہ ہال لندن محمد علی شاہ کی خصوصی دعوت پر عظیمیہ […]

مذاہب کی آڑ میں سیاسی دائو پیچ

مذاہب کی آڑ میں سیاسی دائو پیچ

تحریر : محمد آصف اقبال، نئی دہلی یہ عجب مذاق ہے کہ سیاسی لیڈران نہ صرف مختلف مذہب کے ماننے والوں کے مذہبی راہنما بنے ہوئے ہیں بلکہ عرف عام میں سماج بھی انہیں اسی حیثیت سے دیکھتا ہے۔اس کے باوجود کہ ان کی عملی زندگیاں مذہب بیزاری کے شواہد فراہم کرتی ہیں۔کچھ یہی معاملہ […]

جناب معین الحق نے ڈائریکٹر جنرل یونیسکو کو اپنی اسناد سفارت پیش کر دیں

جناب معین الحق نے ڈائریکٹر جنرل یونیسکو کو اپنی اسناد سفارت پیش کر دیں

پیرس: یونیسکو میں پاکستان کے سفیر جناب معین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان قومی سطح پر تعلیم کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ انہوں نے یہ بات ڈائریکٹر جنرل یونیسکو مس ایرینا بوکووا کو اپنے اسناد سفارت پیش کر تے ہوئے کہی۔ یونیسکو کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل جناب ایرک فالٹ اور یونیسکو میں پاکستان کے […]