counter easy hit

واہگہ پر 147 ماہی گیر بھارت کے حوالے

147, fishermen, handed over, to,, India, on, Wahgaپاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 147 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کرکے انہیں واہگہ بارڈر پربھارتی حکام کے حوالے کر دیا۔رہائی پانے والے قیدیوں کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ان سے بہت اچھا برتاؤ کیا گیا تاہم رہائی پانے کے بعد وہ بہت خوش ہیں۔اس سے قابل کراچی جیل سے رہائی پانے والے 147 بھارتی ماہی گیروں کو علامہ اقبال ایکسپریس کے ذریعے لاہور ریلوے اسٹیشن پہنچایا گیا جبکہ ایدھی فاونڈیشن کے کارکنوں نے بھارتی ماہی گیروں کو کھانا اور 5،5ہزار روپے دیئے۔

ماہی گیروں کا کہنا تھا کہ وہ سمندر میں مچھلیاں پکڑ رہے تھے کہ سمندی حدود کی خلاف ورزی پر پاکستانی حکام نے گرفتار کرلیا اور اب وہ رہا ہو کر خوشی خوشی گھر واپس جا رہے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website