counter easy hit

انٹرویو گائیڈ، جاب انٹرویو میں پوچھے جانے والے اہم ترین سوالات کے جوابات

انٹریو میں کیسے کامیاب ہوا جاتا ہے

انٹرویو گائیڈ، جاب انٹرویو میں پوچھے جانے والے اہم ترین سوالات کے جوابات

12, Top, Interview, Tips, Questions, and, their, Answers

1.آپ نے اس جاب؍نوکری کیلئے اپلائی کیوں کیا

میں نے بہت سے جابز؍نوکریوں کیلئے اپلائی کیا ہے، آپ کی کمپنی نے مجھے سب سے پہلے کال کیا ہے اس لئے۔

2. آپ ہماری کمپنی کے ساتھ ہی کام کیوں کرنا چاہیتے ہیں

مجھے آج تک جہاں بھی جاب ملی ہے میں نے وہاں محنت سے کام کیا ہے،کبھی سوچا نہیں کہ ایسا کام نہیں کرنا یا ایسا کرنا ہے۔

3.ہمیں آپ کو ہی یہ نوکری کیں دینی چاہیے

آپ کو اپنی کمپنی کیلئے بہترین آدمی چننا ہے چنانچہ آپ مجھے چانس دے سکتے ہیں۔

4.آپ کو اگر ہم نے یہ جاب؍نوکری دے دی تو کیا کریں گے

جی پھر میں سوچوں گا اور سوچ کر حالات کے مطابق اپنا ذہن تیار کروں گا۔

5. آپ کی سب سے زیادہ بڑی استعداد کار کیا ہے

میں کسی بھی ایسی جگہ کام سکتا ہوں جہاں مجھے اچھی تنخواہ اور سہولیات میسر ہوں،

میں کمپنی کے مستقبل یا قسمت کے بارے میں نہیں سوچوں گا۔

6.آپ کی سب سے بڑی کمزوری کیا ہے

خواتین؍( یا جو چیز بھی آپ کے کام میں مخل ہوسکتی ہو۔)۔

7. آپ کی زندگی کی سب سے بڑی غلطی کیا تھی اور آپ نے اس سے کیا سیکھا

پہلی کمپنی میں نوکری اختیار کرنا میری سب سے بڑی غلطی تھی اور مجھے احساس ہوا کہ مجھے اچھی تنخواہ کیلئے کوشش کرنی چاہیے۔ چنانچہ میں آج یہاں ہوں۔

8. اپنی آخری پوزیشن ؍نوکری میں آپ نے کونسے ٹاسک مکمل کیے ہیں۔جو آپ کیلئے قابل فخر ہوں

اگر آخری پوزیشن میں رہ کر میں پراجیکٹ مکمل کرسکوں تو مجھے اپنی نوکری تبدیل کرنے کی کیا ضرورت ہے، مجھے وہاں زیادہ تنخواہ کا مطالبہ کرنا چاہیے اور وہیں رکنا چاہیے۔

9. کسی چیلنج کا بتائیں جس کا زندگی میں سامنا ہوا ہو اور آپ نے اس کو کیسے حاصل کیا

سب سے بڑا چیلنج سوالات کا جواب دینا ہے، مثلاً آپ تبدیل کیوں کرنا چاہتے ہیں، اور میں تذبذک کا شکار ہوں اور اس پر قابو پانا چاہتا ہوں۔

10.آپ نے اپنی آخری جاب کیوں چھوڑی یا چھوڑنا چاہتے ہیں۔

اس کی وہی وجہ ہے جس کیلئے آپ نے اپنی آخری جاب چھوڑی ہوگی۔

11. آپ اس جاب ؍نوکری سے کیاحاصل کرنا چاہتے ہیں؟

اچھا کام اور بلند مرتبہ

12. آپ کے مستقبل کے کیا منصوبے ہیں اورانہیں حاصل کرنے کیلئے کیا کرنا چاہتے ہیں؟

میں زیادہ سے زیادہ پیسہ کمانا چاہتا ہوں تاکہ سہولیات حاصل کروں چاہے اس کیلئے مجھے کتنی ہی نوکریاں چھوڑنا پڑیں۔

 

Adv:

 

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website