counter easy hit

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) ت8

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت خواتین اراکین قومی اسمبلی کا اجلاس

اجلاس میں قومی اسمبلی کی کاروائی کو خوش اسلوبی سے آئینی انداز میں چلانے پر مشاورت

سپیکر نے گزشتہ اسمبلی میں خواتین اراکین کی جانب سے ایوان کی کاروائی میں بھر پور حصہ لینے کو سر اہا

سپیکر نے قانون سازی کے عمل میں خواتین اراکین کی بھر پور شرکت کے لیے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے ہر ممکن فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی

ایوان کی کاروائی کو مکمل غیر جانب داری سے چلایا جائے گا،،سپیکر قومی اسمبلی

خیبر پختونخواہ اسمبلی میں خواتین اراکین کی حاضری اور دلچسپی کے باعث ریکارڈ قانون سازی ممکن ہو سکی ،،سپیکر قومی اسمبلی

خیبر پختونخواہ اسمبلی میں خواتین کا کس نے قانون سازی میں گراں قدر خدمات سر انجام دیں،،اسد قیصر

ایوان میں خواتین اراکین کو مساوی حقوق اور اختیارات دیے جائیں گے ،،سپیکر قومی اسمبلی

گھریلو خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے تر جیح بنیادوں پر قانون سازی عمل میں لائی جائے گی،،سپیکر قومی اسمبلی

خواتین اراکین پارلیمنٹ جماعتی وابستگیوں سے بالا تر ہو کر اپنا کردار ادا کریں ،،اسد قیصر

خواتین اراکین قومی اسمبلی نے اسد قیصر کو سپیکر منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور ان کی صلاحیتوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا

خواتین اراکین نے ایوان کی کاروائی کو خوش اسلوبی سے چلانے کے لیے اپنے ہرممکن تعاون کا یقین دلایا