counter easy hit

میری بیٹی گورنمنٹ سکول میں ہی پڑھے گی، وزیر تعلیم سندھ کا بڑا اعلان، انٹرویو دیکھیں آج ٹی وی پر

معروف اینکر آج ٹی وی صنم بلوچ نے آج وزیر تعلیم سندھ سے سندھ میں تعلیم کے شعبہ کے متعلق تفصیلی انٹرویو کیا جس میں انہوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے اہم انکشافات کیے اور کہا کہ وہ سندھ میں تعلیم کو بہتر بنانے کیلئے سرکاری سکول کی سطح پر تبدیلی لائیں گے۔

مزید تفصیلات کیلئے ان کے انٹرویو کا کلپ ملاحظہ کریں جو آج ٹی وی پر ٹیلی کاسٹ کیا جائیگا۔

https://twitter.com/i/status/1041258427182448641

Looking forward to watching Sain  interview with  Today On Aj News

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website