counter easy hit

راولپنڈی پتنگ بازی اور قاتل ڈور کے استعمال میں گرفتار 16 افراد کو جیل بھیج دیا گیا

راولپنڈی (اصغر علی مبارک) پتنگ بازی اور قاتل ڈور کے استعمال میں گرفتار 16 افراد کو جیل بھیج دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی تھانہ بنی پولیس نے 16 افراد کو کائٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت گرفتار کیا تھا، راولپنڈی ملزمان کے قبضے سے 3 ہزار 600 پتنگیں، 50 ڈوریں برآمد کی تھی
پولیس کے مطابق راولپنڈی تھانہ بنی کی حدود میں پتنگ بازوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی ہوگی،