counter easy hit

راولپنڈی :سی پی او راولپنڈی نے22 تھانوں کے ایس ایج او کی نئی تعیناتیاں کر دی

راولپنڈی (اصغر علی مبارک) اقدام محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا۔  بشارت عباسی ایس ایچ او مری اللہ یار ایس ایچ او صدر بیرونی سردار شکیل ایس ایچ او بنی جاوید اقبال ایس ایچ او نیو ٹاؤن یاسر مطلوب کوایس ایچ اوصادق آباد
حفیظ ایس ایچ او وارث خان چوہدری ذوالفقار رتہ امرال اعزاز عظیم تھانہ گنج منڈی قمر سلطان سٹی عامر خان تھانہ ائرپورٹ ثناءاللہ سول لائن مصطفی کمال نصیر آباد ایس ایچ او تعینات۔  نعیم آر اے بازار سردار ذوالفقار واہ کینٹ انوار الحق مندرہ حاجی طارق روات سعید ویسٹریج طاہر ریحان تھانہ ریس کورس تعینات
ظہیر الدین بابر کوٹلی ستیاں تنویر اشرف جاتلی طارق بن عزیز چونترہ ظہیر بٹ ایس ایچ او تھانہ کلر سیداں تعینات

CPO, RAWALPINDI, DONE, NEW, APPOINTMENTS, IN, RAWALPINDI, POLICE, STATI0ONS